Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile
Bangla Urdu | بنگلہ اردو

@banglaurdu_

بنگلہ دیش کی پل پل بدلتی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں، معلومات، تجزیے

ID: 1820417054689673216

calendar_today05-08-2024 11:10:41

178 Tweet

5,5K Takipçi

0 Takip Edilen

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش بھارت کی آبی دہشت گردی کا شکار ہے ملک کا بڑا حصہ بھارت سے آئے سیلاب کی وجہ سے ڈوبا ہوا ہے۔ متاثرین تک امداد پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

بھارتی آبی دہشت گردی سے آنے والے سیلاب کا فضائی منظر بنگلہ دیش کا بڑا علاقہ اس وقت پانی میں ڈوبا ہوا ہے، لاکھوں لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے بنگلہ دیش کو پانی چھوڑنے سے قبل آگاہی نہیں دی، اور اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ ماحولیات اور آبی وسائل کی مشیر سیدہ رضوانہ حسن کا بیان

بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہندوتوا حکومت نے مسلم رہنما کا گھر بلڈوز کرا دیا مودی حکومت بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے غیرمحفوظ ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرتی ہے، مگر بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں، انھیں قتل، اور کاروبار اور گھروں سے محروم کیا جا رہا ہے

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

اسلامی چھاترو شبر کے کارکنان چٹاگانگ اور فینی میں سیلاب متاثرین کےلیے امدادی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں

چٹا گرام کے کالی ماتا مندر انتظامیہ نے عطیہ باکس سے تمام فنڈز سیلاب متاثرین میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امداد فینی اور نواکھلی کے متاثرہ علاقوں تک پہنچے گی۔

"اگر ہمارے لوگ سیلاب میں مرے تو سیون سسٹر ریاستیں نہیں رہیں گی۔" "ہم سب بابر بنیں گے اور سیون سسٹر ریاستوں کی آزادی کے لیے لڑیں گے۔" ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ بھارتی جارحیت کے خلاف پرعزم ہیں، متحد ہیں، اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اپنی مزاحمتی آواز بلند کر رہے ہیں۔

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں بھارت کی آبی دہشت گردی بھارت نے بغیر وارننگ کے پانی چھوڑ دیا، 50 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

فوجی جوان کا خواتین کے لیے احترام سیلاب زدہ علاقوں سے متاثرین کو نکالنے کے دوران خواتین کو خود نیچے بیٹھ کر گاڑی پر چڑھایا

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

فینی شہر پانی میں ڈوب گیا بھارت نے ڈیموں سے بغیر وارننگ سے پانی چھوڑا جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کا بڑا حصہ سیلاب کی زد میں ہے، 50 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش بھارت کی بدترین آبی دہشت گردی کا شکار ہو گیا بھارت نے بغیر وارننگ کے دریاؤں میں پانی چھوڑا جس سے 50 لاکھ لوگ متاثر ہوئے، کئی شہر پانی میں ڈوب گئے۔

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ یونیورسٹی نے ایک دفعہ پھر تاریخ رقم کر دی کیمپس سیلاب متاثرین کےلیے امدادی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ لوگ یہاں آ کر عطیات جمع کروا رہے ہیں

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر عائد پابندی ختم، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

ڈکٹیٹر بھول جاتے ہیں کہ وہ ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہیں گے! ڈکٹیٹر حسینہ واجد کی تصویر پر لوگ جوتے برسا رہے ہیں۔

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ - ایڈوائزر برائے امور خارجہ توحید حسین سے پاکستان کے ہائی کشمنر سید احمد معروف کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال۔ ہائی کمشنر نے اس موقع پر پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال کی منتخب شاعری کا بنگلہ ترجمہ پیش کیا۔ پاکستان کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا

ڈھاکہ - ایڈوائزر برائے تعلیم بدھن رنجن رائے سے پاکستان کے ہائی کمشنر سید معروف احمد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال، ہائی کمشنر نے اس موقع پر پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال کی منتخب شاعری کا بنگلہ ترجمہ پیش کیا۔ پاکستان کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا