Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile
Ch Parvez Elahi

@chparvezelahi

Former Chief Minister of Punjab and Former Deputy Prime Minister of Pakistan. Account being managed by team.

ID: 851382606855905281

linkhttp://www.parvezelahi.com calendar_today10-04-2017 10:33:26

2,2K Tweet

731,731K Followers

18 Following

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اور شہبازشریف نے آئی ایم ایف سے کہا ہم نکل جاتے ہیں آپ عوام کو رگڑا لگائیں۔ نوازشریف عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کے بعد اب مہنگائی ختم کرنے کا نعرہ کس منہ سے لگا رہے ہیں۔ مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

بجلی مہنگی ہونے کے اصل ذمہ دار نوازاور شہبازشریف ہیں۔ میری رہائی کے بارے میں اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی آج اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

شہباز دور میں مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سیاسی شہرت میں اضافہ ہوا ہے۔یہ جو پاکستانی مینڈیلا پاکستان آئے ہیں پہلے اپنے بھائی سے مہنگائی کا حساب لیں۔ ان کے آنے پر لوگوں نے خود کشیاں کی ہیں۔ شریف برادران کی اب کوئی نہیں سنے

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

کوئی انتخابات میں دھاندلی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔انتخابات میں دھاندلی کرنا شریفوں کی بھول ہے۔ شریف برادران جو کچھ کر رہے ہیں ان کو الیکشن میں پتہ چل جائے گا۔ سویلین ٹرائل کیس کے فیصلے پر عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سپریم کورٹ کا انتخابات کیس سے متعلق بینچ بننا ملک

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ہمیشہ اداروں اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ شریفوں نے ہمیشہ ججز کے خلاف سخت باتیں کی ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے۔ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختی ہے۔ نواز شریف ججز کے خلاف بولتے ہیں کیا جج وہ باتیں بھول گئے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی کی عدالت پیشی پر صحافیوں

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

رات کو ایک بندہ میرے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ سے 41 لاکھ روپے کی ریکوری کی ہے۔ میں آپ کے سامنے حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ سے کوئی ریکوری نہیں کی۔ میں ساری رات ان کے پاس رہا ایک سیکنڈ کیلئے بھی باہر نہیں گیا۔ اگر میں اس طرح کے کام کرتا ہوتا تو میں آج اس مقام پر نہ

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے. یہاں کیئر ٹیکر ”لاہور میلہ“ کے نام سے جشن منا رہی ہے. غزہ میں بھوکے پیاسے بچے بموں کا نشانہ بن رہے ہیں اور بے حس کیئر ٹیکر وزیراعلیٰ گانے بجانے کی محفلیں سجا رہے ہیں. کیئر ٹیکر وزیراعلٰی محسن نقوی نواز شریف کا نمائندہ ہے۔ چودھری

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عوام میں پی ٹی آئی کی مقبولیت دیکھ کر اب لاڈلے شریفوں نے دوسرے صوبوں کا رخ کر لیا ہے۔ ان کو نظر آ گیا ہے کہ پنجاب میں اب ان کو کوئی ووٹ نہیں ڈالے گا۔ شریف برادران جہاں بھی چلے جائیں عوام میں پذیرائی حاصل نہیں کر سکتے۔ نگران حکومتیں کب تک شریف برادران کی سہولت کاری کریں گی۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان امید کی واحد کرن ہیں۔ ووٹ صرف پی ٹی آئی کا ہے، ہمارا کپتان بھی تگڑا ہے۔ بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ہوا تو الیکشن کا کوئی جواز نہیں۔ ن لیگ اور شہباز شریف کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ بیوروکریسی اور انتظامیہ کو ووٹ مانگنے کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔اس طرح کے کام

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

لاڈلے نوازشریف اور شہبازشریف ایسا تاثر پیدا کر رہے ہیں جیسے یہ چار بار عوام کو دھوکا دینے کے بعد پھر آ جائیں گے۔اس بار قوم انہیں الیکشن میں آٹے دال کا بھاؤ یاد کروا دیں گے۔ مہنگائی کے شہنشاہ شہبازشریف کو الیکشن میں لگ پتہ جائے گا۔ یہ جو بھی ہتھکنڈے استعمال کر لیں عوامی غیض وغضب

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ عمران خان کی غیر قانونی سزائیں جلد ختم ہو جائیں گی اور وہ بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے ۔ قانونی ماہرین کے مطابق بانی تحریک انصاف کو عجلت میں سزائیں سنائی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کارکن بالکل پرامن رہیں اور 8 فروری کو بلا خوف و خطر اپنا ووٹ کاسٹ کریں، انشاء اللہ جیت ہماری

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا خوف لاڈلوں کے چہروں پر صاف نظر آ رہا ہے . لاڈلوں کے اقتدار کا سورج ڈوبنے والا ہے، سب کو نظر آ رہا ہے مگر ان کو نظر نہیں آ رہا۔ لاڈلوں کا لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ پورا ہوگیا۔ لاڈلوں کو الیکشن مہم چلانے کی کھلی چھوٹ ہے لیکن پی ٹی آئی کو تو کارنر میٹنگ تک نہیں کرنے دی

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف نے ہاتھ کر دیا، اس کو پھنسا کر بلایا اور ذلیل کروا دیا۔ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر لاڈلوں کو ڈاکا نہیں مارنے دیں گے۔ اس الیکشن کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ عوام نے ان لاڈلوں کو بری طرح مسترد کر دیا۔ نوازشریف کا رہا سہا بھرم بھی خاک میں مل گیا۔ اب یہ عوام سے

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پہلے بھی عوام کا وزیراعظم تھا، آج بھی ہے اور انشاء اللہ کل بھی رہے گا۔عمران خان عوام کے دلوں میں بستا ہے۔عوام ایسی حکومت کو قبول نہیں کریں گے جسے ان کی حمایت حاصل نہ ہو۔انشاء اللہ عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے ہر جنگ لڑیں گے۔ چودھری پرویزالٰہی کی عدالت میں پیشی کے بعد

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ ہارے ہوئے لوگ اسمبلیوں میں حلف لے رہے ہیں جس سے پوری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں۔ پی ڈی ایم 2 جلد اپنے انجام کو پہنچے گی۔ چودھری پرویزالٰہی کی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر صحافیوں

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو تبدیل کر کے ہارے ہوئے لوگ کس منہ سے حلف اٹھا رہے ہیں۔ چھوٹے لاڈلے نے پہلے بڑے لاڈلے کو فیل کیا اب اپنی طرف سے نہا دھو کے پھر آ گئے ہیں۔ یہ خود اور ان کا پھیلایا ہوا گند اکٹھا ہی صاف ہو گا، انشاء اللہ۔ چودھری پرویزالٰہی کی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور پی ٹی آئی آج بھی پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ہے. چیئرمین پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جو ملک کو لیڈ کر سکتے ہیں۔ جعلی ووٹوں اور جعلی سیٹوں سے جعلی حکومت میں مصنوعی طور پر ہوا بھری جا رہی ہے۔ حکومت کے جعلی مینڈیٹ کا غبارہ بہت جلد پھٹ جائے گا۔ فارم 47 والے زیادہ دیر تک

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی غیر آئینی ہے۔ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر عوام سے جو دھوکہ ہوا اس کے نتائج انہی ٹک ٹاک حکمرانوں کی صورت میں نکلنے تھے۔عوام جو پہلے ہی پسی ہوئی ہے اس کی عزت نفس کو مزید مجروح کیا جا رہا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی ایف آئی اے عدالت میں پیشی کے

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

کسان گندم بیچنے کیلئے رل رہے ہیں، ٹک ٹاک حکومت لمبی تان کر سوئی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ناجائز حکومت غیر قانونی سیٹوں اور اکثریت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ پاک فوج سمیت آئینی اداروں کے خلاف سب سے زیادہ زہر اگلنے والی جماعت ن لیگ ہے۔ ن لیگی رہنما جھوٹے پراپیگنڈے کے ذریعے

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے مذاکرات کی حامی بھری ہے۔ عمران خان کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا۔ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، انشاء اللہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے۔ چودھری پرویزالٰہی