Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile
Hashim Dogar

@colhashimdogar

Ex Provincial Minister for Home, Prisons, Irrigation and Population Departments 2018 to 2022. Served Pakistan Army 1987 to 2016. Aitchisonian class of 1987

ID: 123829431

calendar_today17-03-2010 10:12:36

1,1K Tweet

250,250K Followers

172 Following

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

رانا صاحب سیاسی جادوگریاں۔ جاری رکھیں۔ ماحول ہی ایسا ہے ٹک ٹاک پہ حکومت ہے آپ کا کیا قصور ہے

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

کل رات میں شہباز گل کے بارے میں پہلی وہلاگ کروں گا۔ اڈیالہ جیل اور باقی حالات بتاوں گا

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک سے دعا ہے کہ عزم استحکام پاکستان آپریشن کو کامیابی ملے۔ اس کا وہ حال نہ ہو جو استحکام پاکستان پارٹی کا ہوا ہے۔ ملک بچ جاے گا تو سیاست اور نوکریاں بھی ہو جائیں گی

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ ملک کی آخری امید ہے۔ اگر لاہور ہائکورٹ میں سینیارٹی کے پرنسپل کو بدل دیا گیا تو آگے گھپ اندھیرا ہے

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری صاحب کے ساتھ پی ٹی آئ کیا سلوک کرے گی وہ بہت اہم ہے۔ مجھے پتہ ہے وہ عمران خان کے ساتھ بہت مخلص تھے۔ عمران خان کے جیل میں جانے کے بعد ایڈہاک قیادت کی پرفارمنس زیرو تھی۔ آگے دیکھتے ہیں کیا ہو گا۔ Ch Fawad Hussain

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

یسمین راشد صاحبہ، اعجاز چوہدری صاحب اور میاں محمود الرشید جیسے لوگ 9 مئ کے واقعات میں مکمل بے گناہ ہیں۔ وہ کبھی نہیں چاہتے تھے ایسا واقعہ ہو۔ جو لوگ زمہ دار ہیں امریکہ میں ویلاگس کر رہے ہیں اور ڈالر کما رہے ہیں

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر اور عمران خان دونوں انتہای محب وطن ہیں۔ بد قسمتی ہے کے ایک دوسرے کو سمجھ نہیں رہے۔ انشاللہ بہتر ہو جاے گا

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

میں پی ٹی آی کے جتنے بھی لوگوں کو جانتا ہوں ان میں سے سب سے زہین۔ انٹیلیجنٹ فواد چوہدری ہے۔ ان کی ٹانگیں مت گھسیٹیں کچھ اچھا ہی کرے گا۔ ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ چیزیں cool down ہوں

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

میں اتفاق کرتا ہوں کہ عزم پاکستان آپریشن ضروری ہے۔ اس کے لئیے آل پارٹیز کانفرنس بھی ضروری ہے۔ اس کانفرنس میں عمران خان کا ہونا بھی ضروری ہے

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

کچھ دنوں سے mansoor ali khan کے ویلاگ دیکھنے اور سننے کا موقع ملا ہے اور ان کے تجزیے لائق تحسین ہیں۔ اچھی بات ہے کہ نیوٹرل نظر آتے ہیں

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

جنرل ر فیض حمید کا معاملہ ٹاپ سٹی سے بڑا ہے۔ ۹ مئ کے واقعات اور فوج میں بغاوت جیسی چیزیں سامنے آئیں گی۔ جنرل صاحب پی ٹی آی اور فوج میں بگاڑ کے سب سے زیادہ زمہ دار تھے۔ جنرل باجوہ صاحب کی دوسری ایکسٹینشن کے معاملے میں خواجہ آصف صاحب کا موقف بہ نسبت ملک احمد خان صاحب درست ہے۔

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکومت اس قابل نہیں لگ رہی کہ حالات کو سنبھال سکے۔ اس کا حل قومی حکومت ہی لگ رہا ہے

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم ایک قومی ہیرو ہے اور جس طرح اس کی پزیرائ ہوی ہے وہ قابل تحسین ہے۔ ایک درخواست ہے کہ اب بس کریں اس کو اور مت گھسیٹیں اور یہ سوچیں کہ 2028 المپکس میں کیسے اور میڈل جیتے جا سکتے ہیں

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ہاکی کے بعد کرکٹ بھی ختم۔ شکریہ چئیر مین صاحب۔ دنیا کا کوئ اور ملک ہوتا تو ایک نہ ایک استعفی ہی جاتا۔ کچھ عوام کی داد رسی ہو جاتی۔

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر کی غلطی تھی کہ ڈی جی آی ایس آی کے طور پہ عمران خان کو پنجاب میں ہونے والی غلطیوں کی نشاندہی کی۔ پنجاب میں اس وقت بزدار اور دوسرے لوگوں کی کرپشن کی کون صفائ دے سکتا ہے۔ کوئ بھی سابقہ کابینہ ممبر بزدار حکومت کی ایمانداری کی قسم دے دے میں سیاست چھوڑ دوں گا

Hashim Dogar (@colhashimdogar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک عظیم شخصیت ہے۔ ان کے ارد گرد چند لوگ تھے جیسے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور کچھ گھریلو لوگ جنہوں نے بساط ہی الٹ دی۔ میں عمران خان کی ایمانداری کی صفای دے سکتا ہوں