𝒟𝒾𝓎𝒶 𝒩𝑜𝑜𝓇🦋 (@0d4k7) 's Twitter Profile
𝒟𝒾𝓎𝒶 𝒩𝑜𝑜𝓇🦋

@0d4k7

مجھے پسند نہیں___بےشمار میں شمار ہونا🔥💯

ID: 1617125101039767552

calendar_today22-01-2023 11:41:05

6,6K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

عشق اپنی جگہ لیکن یہ اصول فطرت ہے آگ کے پہلو میں برسات نہیں ہو سکتی___🫰 میں عطا ہوں تجھے اور یہ عطا کا اصول ہے عطا کسی اور کو خیرات نہیں ہو سکتی!!! ✍️🔥 #محبت_مافیا

عشق اپنی جگہ لیکن یہ اصول فطرت ہے
آگ کے پہلو میں برسات نہیں ہو سکتی___🫰

میں عطا ہوں تجھے اور یہ عطا کا اصول ہے 
عطا کسی اور کو خیرات نہیں ہو سکتی!!! ✍️🔥

#محبت_مافیا
Diya🦋 (@diya__47) 's Twitter Profile Photo

In English we say "I don't know why but I'm still waiting for you". But in Urdu we say جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے پھر بھی مصروفِ انتظار ہے دل___!!!🖤🥀

Diya🦋 (@diya__47) 's Twitter Profile Photo

When your best frnd motivates you : Don't be sad ok Sadness is for losers We're not losers We're worse than that...😭😂

(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔۔۔ 🫰 اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو!!! ✍️❤ #محبت_مافیا

توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔۔۔ 🫰
اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں 
تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو!!! ✍️❤

#محبت_مافیا
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

اُسے معلوم ہے دُنیا کی ہمدردی میں دھو کے ہیں_🥀 وہ سوگ میں بھی ہو تو بن ٹھن کر رہتی ہے!!! 🫰🔥 #محبت_مافیا 🫰💞🔥

اُسے معلوم ہے دُنیا کی ہمدردی میں دھو کے ہیں_🥀

وہ سوگ میں بھی ہو تو بن ٹھن کر رہتی ہے!!! 🫰🔥

#محبت_مافیا 🫰💞🔥
Diya🦋 (@diya__47) 's Twitter Profile Photo

دو گھڑی میسر ہو اس کا ہمسفر ہونا ، پھر ہمیں گوارا ہے اپنا دربدر ہونا___!!!🔥

دو گھڑی میسر ہو اس کا ہمسفر ہونا ، پھر ہمیں 
گوارا ہے اپنا دربدر ہونا___!!!🔥
Diya🦋 (@diya__47) 's Twitter Profile Photo

بیشک آپ کا پروردگار جو چاہتا ہے اسے کر گزرنے کی پوری قدرت رکھتا ہے___!!!❤️💯 (سورہ ھود)