Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile
Rashid Nasrullah

@rashidnasrulah

All the ills of Democracy can be cured by more Democracy

ID: 1088595185037135872

calendar_today25-01-2019 00:31:32

20,20K Tweet

344,344K Followers

24,24K Following

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف صاحبہ دن رات اسی کوشش میں ہیں کہ پنجاب کا ہر بچہ، ہر بچی تعلیم حاصل کرے

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

محمد نوازشریف صاحب اور وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف صاحبہ نے ریور ٹریننگ ورکس اینڈ بیراج سائٹ کا دورہ کیا۔

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کو ہر لمحہ پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی سوچ ہے۔

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

بہت عرصے سے شکایت موصول ہو رہی تھی کہ وردی میں ملبوس اہلکار گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہیں، جملے کستے ہیں جو کسی طور بھی انکی وردی کے شایان شان نہیں۔ آج وزیر اعلیٰ پنجاب نے اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا کر کروڑوں عوام کے لئے اطمینان کا ساماں پیدا کیا۔

صرف اسلئے کہ بس کام ہی کام ہے صرف اسلئے کہ مریم اسکا نام ہے صرف اسلئے کہ وہ سب کی آواز ہے صرف اسلئے کہ وہ عکس نواز ہے صرف اسلئے اس سے نفرت کرو گے مگر میری جاں، ایسا کب تک کرو گے

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

رات کے 2 بج رہے ہیں، یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ ڈی آئی جی آپریشن لاہور ناکے پر اپنے جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے موجود ہے۔ یقینی طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی رہنمائی میں پنجاب پولیس مستعدی سے اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے۔

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

قائد اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی جانب سے صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع سانگھڑ کاشف خلجی کی وفات پر ان کے بھائی سرور خلجی سمیت تمام پسماندگان سے دلی افسوس کا اظہار کیا اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ کا پیغام بھیجا

قائد اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی جانب سے صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع سانگھڑ کاشف خلجی کی وفات پر ان کے بھائی سرور خلجی سمیت تمام پسماندگان سے دلی افسوس کا اظہار کیا اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ کا پیغام بھیجا
Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

90 شاہراہ پر میاں نواز شریف صاحب کے چاہنے والے تشریف لاتے ہیں اور قیادت سے اپنی محبت کی دہائیوں پر محیط داستان سناتے ہیں، یقینی طور پر یہی کارکنان پارٹی کی حقیقی قوت ہیں۔

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

محمد نواز شریف، وہ خوش قسمت لیڈر جس سے عوام چار دہائیوں سے مسلسل محبت کر رہی ہے۔

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

جس طرح محرم الحرام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب بھر میں شاندار انتظامات کیے اب عید میلاد النبی پر بھی پنجاب نے ایسے شاندار انتظامات نہیں دیکھے ہوں گے، ابھی شہر بھر گھوما، ہر جگہ کو خوبصورتی سے سجایا جا رہا ہے۔