Abdullah Bhatti ❤️🇵🇰🤍 (@ab_pti221) 's Twitter Profile
Abdullah Bhatti ❤️🇵🇰🤍

@ab_pti221

🥀 وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاء 🥀

ID: 1581356364043018243

linkhttps://insaf.pk/ calendar_today15-10-2022 18:48:58

73,73K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

مارگلہ کی پہاڑیوں پر واقع مونال ریسٹورنٹ سپریم کورٹ کے حکم پر آج سے بند، اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ نے ریسٹورنٹ کا قبضہ حاصل کر لیا، کھانے کے ٹیبلز اور ڈیکوریشن کا سارا سامان ہٹا دیا۔۔!!

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

ممکنہ ملٹری ٹرائل ہونے نا ہونے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل سے وضاحت طلب کر لی

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کے حکم پر کل کا احتجاج موخر کیا جاتا ہے۔ تمام فوکس لاہور کے جلسے پر۔ کارکن تیاری کریں۔

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم کا سپیکر قومی اسمبلی سے 10 ستمبر کو یوم سیاہ قرار دینے کا مطالبہ

Azhar Khan Aasifzai (@azharaasifzai_) 's Twitter Profile Photo

میں جب پہلی بار اسمبلی آیا تو والد شاہ محمود قریشی کے وہ الفاظ مجھے آج بھی یاد ہے۔ کہ اس نے مجھے کہا کہ اللّه کے بعد ملتان کے عوام نے اپ کو منتخب کیا۔ ہمیشہ حق پر کھڑے رہنا اور اصول پر کبھی سمجھوتا نہیں کرنا زین قریشی

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

آئیں آپ کو جمہوریت دکھائیں۔ این اے 171 ، ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی 1450، تحریکِ انصاف 2 ۔۔ بلاشبہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پاکستانیوں کو حقیقی جمہوریت سے روشناس کرایا ہے۔ شکریہ ادا کیا کریں

آئیں آپ کو جمہوریت دکھائیں۔ این اے 171 ، ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی 1450، تحریکِ انصاف 2 ۔۔ بلاشبہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پاکستانیوں کو حقیقی جمہوریت سے روشناس کرایا ہے۔ شکریہ ادا کیا کریں
Zain Hussain Qureshi (@zainhq) 's Twitter Profile Photo

سانحہ دس ستمبر توہین پالیمان افسوسناک ہے، میں پوری قوم اور خاص طور پر PTI اور غوثیہ جماعت کے کارکنان کی والہانہ محبت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے MNAs اس وقت اندر موجود ہے۔ کھانا کھا لیا ہے اب بس کچھ دیر میں واپس جائے گیں۔ تحریک انصاف کے ارکان کہا جانا چاہتے ہیں وہ بھی سنے۔

NooR Ul Huda🕊️ 🇵🇸 (@xena158) 's Twitter Profile Photo

تم کبھی جو آئو تو ساتھ مل کر بیٹھیں گے کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم یہ تمھیں بتانا ہے

تم کبھی جو آئو تو 
ساتھ مل کر بیٹھیں گے
کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم
یہ تمھیں بتانا ہے
Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

From Court Room 1📢 Busiest days at Top Courts plus Parliament: Episode two is up! Watch, subscribe, and don't forget to share with others what is happening at Court Room One👇 youtu.be/dyM4HnTckAM?si…

From Court Room 1📢

Busiest days at Top Courts plus Parliament: Episode two is up! 
Watch, subscribe, and don't forget to share with others what is happening at Court Room One👇

youtu.be/dyM4HnTckAM?si…
Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

اس وقت رکن قومی اسمبلی سعداللہ بلوچ ایجنسیز کی زیر حراست میں ہیں۔ پہلے ان کے گھر کی خواتین کو اغوا کیا گیا اور 6 گھنٹے تک ایک سیف ہاؤس میں رکھا گیا۔ پھر سعداللہ نے اپنے آپ کو غیر سیاسی قوتوں کو حوالے کیا تب جا کے ان کے گھر کی خواتین کو رہا کیا گیا گیا۔

Rashid Mehmood Bangash (@rashidmkhan79) 's Twitter Profile Photo

عائشہ گلالئی اور نجم سیٹھی کے چھوکرے کو آج صرف پی ٹی آئی کی وجہ سے ہیڈ لائنز ملیں کیونکہ عام عوام میڈیا دیکھتا نہیں مرے ہوئے لوگوں کو زندہ کر کے ان کی ویلیو بنانے والے انصافی کب سیکھو گے ۔۔۔۔ گلالئی کوئی چیز ہے جس کو اتنا سیریس لیا اور سب کی ٹی ایل بھری ہے ۔۔۔۔ 30 مارچ 2023

عائشہ گلالئی اور نجم سیٹھی کے چھوکرے کو آج صرف پی ٹی آئی کی وجہ سے ہیڈ لائنز ملیں کیونکہ عام عوام میڈیا دیکھتا نہیں 

مرے ہوئے لوگوں کو زندہ کر کے ان کی ویلیو بنانے والے انصافی 
کب سیکھو گے ۔۔۔۔
گلالئی کوئی چیز ہے جس کو اتنا سیریس لیا اور سب کی ٹی ایل بھری ہے ۔۔۔۔

30 مارچ 2023