Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile
Adv Abdul Ghaffar

@adv_ghaffar1

Advocate and Secretary Law Digital Journalist Club (DJC).
Pattern in Chief AG Law Association.
My youtube channel link.
youtube.com/c/AdvAbdulGhaf…

ID: 1275127919795470336

calendar_today22-06-2020 18:06:35

16,16K Tweet

43,43K Followers

165 Following

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے PTI جلسے کے منتظمین کو جلسہ شرکاء کو فوری منتشر کرنے کا آرڈر جاری کر دیا، پولیس اور انتظامیہ کو این او سی کی خلاف ورزی کرنے والوں اور جلسے کے شرکاء کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت کر دی۔

ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے PTI جلسے کے منتظمین کو جلسہ شرکاء کو فوری منتشر کرنے کا آرڈر جاری کر دیا،
پولیس اور انتظامیہ کو این او سی کی خلاف ورزی کرنے والوں اور جلسے کے شرکاء کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت کر دی۔
Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کے بعد آج 8 ستمبر کو بھی میدان مار لیا، تاریخی پاور شو۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے اٹارنی جنرل کو 11 ستمبر کو کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر صورت میں عملدرآمد ہونا چاہیے۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

کرپشن کیس، جج اینٹی کرپشن کورٹ ساہیوال نے خاور مانیکا کی بریت کی درخواست خارج کردی۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری اور نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت، یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا ۔ ترامیم بحال ہونے کے بعد احتساب عدالت اور نیب کا دائرہ اختیار ختم ہوچکا۔ درخواست

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چئیرمن نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کردیا۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

صحافت میں ہیں کالی بھیڑیں، کون سا قابل عزت صحافی اپنے ڈرائنگ روم میں دو ماہ سے گمشدہ شخص کو بلائے گا اور اس ہکا بکا معتوب شخص کے سامنے مائیک رکھ کر انٹرویو کرے گا۔ سلمان اکرم راجہ

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس نے PTI چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کر دیا۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسلام آباد پولیس کی شعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گرفتار MNAs کے فزیکل ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائیکورٹ کا جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق FIA کو تحقیقات سے روک دیا اور ساتھ ہی PEMRA کو ڈگری سے متعلق خبریں رکوانے کا حکم، انکوائری معزز جج کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، انکوائری صرف سپریم جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، یونیورسٹی سینڈیکیٹ کو بھی ججز کی ڈگری کے خلاف

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیر افضل وغیرہ کی جانب سے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ آرڈر کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، ریمانڈ آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب IHC نے عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے 16 ستمبر تک کیلئے جواب طلب کر لیا۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے، یہ جمہوریت، آئین اور احتجاج کی آزادی کے تابوت میں آخری کیل ہے ، انقلاب کے لیے

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

ڈویژن بنچ اسلام آباد ہائیکورٹ نے PTI کے رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ فیصلہ کیخلاف درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے تمام ممبران کو جوڈیشل کر دیا۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد PTI ممبران اسمبلی کی آج ہی درخواست ضمانتیں دائر، اے ٹی سی جج ابو الحسنات ذولقرنین نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر نوٹس جاری کرتے ہوے کل دلائل طلب کر لئے۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز، جسٹس منصور شاہ 8 رکنی بنچ کی الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر وضاحت جاری۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے بیان حلفی جمع کروانے کی تاریخ سے PTI کے 41 آزاد ارکان کو PTI کا ڈیکلیئر کر کے آئینی ترمیم کیلئے منحرف کرنے کے راستے بند کر دیئے۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

23 مخصوص نشستیں قومی اسمبلی میں کم ہیں جبکہ 12 نشستیں سینیٹ میں کم ہیں ایسی کونسی urgency یا مجبوری ہے کہ ہر صورت فوری ترامیم لانا چاہتے ہیں پہلے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبران تو پورے کر لیں۔

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ابھی مجوزہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ ہی نہیں ملا، ہم نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ آئینی ترامیم موخر کریں تاکہ مشاورت ہو۔ مولانا عبدالغفور حیدری JUIF