Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل

@alfazlintl

Official daily newspaper(Urdu) of Ahmadiyya Muslim Cmmnity,Est. 1913,launched in UK: 1994, primary mission: to resonate the message of #khalifatulmasih to world

ID: 1097929775023378432

linkhttp://www.alfazl.com calendar_today19-02-2019 18:43:51

8,8K Tweet

16,16K Followers

16 Following

Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

فرمایا: حضرت مسیح موعودؑ نے روحانیت میں ترقی کاحصول بتایا ہے جس کا ایک بہت بڑا ذریعہ عبادت اور ذکرِالٰہی ہے...اگر تم ذکرِالٰہی کرو گےتو خداتعالیٰ تمہارا ذکر کرےگا۔ پس خوش قسمت ہےوہ شخص جسکا ذکر اسکا آقا ،اسکامالک، اسکا پیدا کرنے والا اور مالک حقیقی کرے۔ alfazl.com/2024/09/13/105…

فرمایا:
حضرت مسیح موعودؑ  نے روحانیت میں ترقی کاحصول بتایا ہے جس کا ایک بہت بڑا ذریعہ عبادت اور ذکرِالٰہی ہے...اگر تم ذکرِالٰہی کرو گےتو خداتعالیٰ تمہارا ذکر کرےگا۔
پس خوش قسمت ہےوہ شخص جسکا ذکر اسکا آقا ،اسکامالک، اسکا پیدا کرنے والا اور مالک حقیقی کرے۔

alfazl.com/2024/09/13/105…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

تم مسیحائی کرو گے میری؟ تم جو ہو درد جگانے والے تم جو ہو ظلم کمانے والے دستِ مجرم میں تمہی تیغ تھمانے والے کتنی آنکھوں میں سیہ اشک سجانے والے کتنی روحوں پہ کئی گھاؤ لگانے والے امنِ عالم کا عَلم سر پہ سجانے والے مکمل نظم 👇 alfazl.com/2024/09/12/105…

تم مسیحائی کرو گے میری؟

تم جو ہو درد جگانے والے
تم جو ہو ظلم کمانے والے

دستِ مجرم میں تمہی تیغ تھمانے والے
کتنی آنکھوں میں سیہ اشک سجانے والے

کتنی روحوں پہ کئی گھاؤ لگانے والے
امنِ عالم کا عَلم سر پہ سجانے والے

مکمل نظم 👇
alfazl.com/2024/09/12/105…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ نے فرمایا: ’’نصرت جہاں سکیم کو اللہ تعالیٰ نے ایسی عظیم الشان کامیابی عطا کی ہے کہ ساری دنیا کے دماغ مل کر بھی اس کا تصور نہیں کرسکتے۔ ‘‘ مکمل مضمون ⬇️ alfazl.com/2024/09/14/105…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ نے فرمایا:

 ’’نصرت جہاں سکیم کو اللہ تعالیٰ نے ایسی عظیم الشان کامیابی عطا کی ہے کہ ساری دنیا کے دماغ مل کر بھی اس کا تصور نہیں کرسکتے۔ ‘‘
مکمل مضمون ⬇️
alfazl.com/2024/09/14/105…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

فرمایا: اگر کوئی حق چھوڑنا بھی ہے تو خدا تعالیٰ کی رضا کی خاطر چھوڑا جائے یہ زُہد ہے۔ دنیا کی خواہشات کو اللہ تعالیٰ کی رضا میں روک نہ بننے دیا جائے یہ زُہد ہے۔ دولت کو دین کی سربلندی کے لیے خرچ کرنا اور حقوق العباد کے لیے خرچ کرنا یہ زُہد ہے۔ alfazl.com/2024/09/14/105…

فرمایا:

اگر کوئی حق چھوڑنا بھی ہے تو خدا تعالیٰ کی رضا کی خاطر چھوڑا جائے یہ زُہد ہے۔ دنیا کی خواہشات کو اللہ تعالیٰ کی رضا میں روک نہ بننے دیا جائے یہ زُہد ہے۔ دولت کو دین کی سربلندی کے لیے خرچ کرنا اور حقوق العباد کے لیے خرچ کرنا یہ زُہد ہے۔

alfazl.com/2024/09/14/105…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: حضرت عائشہؓ روایت کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریمﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اس سیاہ دانے یعنی کلونجی میں ہر مرض سے نجات دینے کے لیے شفا رکھ دی گئی ہے سوائے موت کے ۔ (بخاری کتاب الطب۔باب الحبۃ السوداء) alfazl.com/2019/08/20/553…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

حضرت عائشہؓ روایت کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریمﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اس سیاہ دانے یعنی کلونجی میں ہر مرض سے نجات دینے کے لیے شفا رکھ دی گئی ہے سوائے موت کے ۔

(بخاری کتاب الطب۔باب الحبۃ السوداء)
alfazl.com/2019/08/20/553…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں: یہ دنیا کیا ہے۔ ایک قسم کی دارالابتلاء ہے۔ وہی اچھا ہے، جو ہر ایک امر خفیہ رکھے اور ریاء سے بچے۔ وہ لوگ جن کے اعمال لِلّٰہی ہوتے ہیں وہ کسی پر اپنے اعمال ظاہر ہونے نہیں دیتے۔ یہی لوگ متقی ہیں۔ alfazl.com/2023/12/02/848…

حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:

یہ دنیا کیا ہے۔ ایک قسم کی دارالابتلاء ہے۔ وہی اچھا ہے، جو ہر ایک امر خفیہ رکھے اور ریاء سے بچے۔ وہ لوگ جن کے اعمال لِلّٰہی ہوتے ہیں وہ کسی پر اپنے اعمال ظاہر ہونے نہیں دیتے۔ یہی لوگ متقی ہیں۔
alfazl.com/2023/12/02/848…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

احباب جماعت کو بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلا ع دی جاتی ہے کہ سلسلہ کے بہت مخلص اور دیرینہ خادم، منفرد شخصیت کے مالک، سابق ناظم اعلیٰ مجلس انصاراللہ ضلع جھنگ محترم ماسٹر منیر احمد صاحب آف جھنگ صدر مورخہ ۱۴ستمبر ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ بعمر ۸۰ سال طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ میں وفات پا

Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

✨جو ہے قدیرِ خیر و شر میرا خُدا وہی تو ہے✨ (منظوم کلام حضرت مصلح موعود ؓ) یہ خاکسار نابکار دِلبرا وہی تو ہے کہ جس کو آپ کہتے تھے ہے باوفا وہی تو ہے جو پہلے دِن سے کہہ چُکا ہوں مدّعا وہی تو ہے میری طلب وہی تو ہے میری دُعا وہی تو ہے alfazl.com/2024/02/21/906…

✨جو ہے قدیرِ خیر و شر میرا خُدا وہی تو ہے✨
(منظوم کلام حضرت مصلح موعود ؓ)

یہ خاکسار نابکار دِلبرا وہی تو ہے
کہ جس کو آپ کہتے تھے ہے باوفا وہی تو ہے

جو پہلے دِن سے کہہ چُکا ہوں مدّعا وہی تو ہے
میری طلب وہی تو ہے میری دُعا وہی تو ہے

alfazl.com/2024/02/21/906…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

🗞️روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 🗓️16 ستمبر 2024 ( 12 ربیع الاول 1446 ہجری) آج کا شمارہ pdf میں پڑھیے / ڈاؤن لوڈ کیجیے⬇️ issuu.com/alfazl/docs/20…

🗞️روزنامہ الفضل انٹرنیشنل
🗓️16 ستمبر 2024 ( 12 ربیع الاول 1446 ہجری)

آج کا شمارہ pdf میں پڑھیے / ڈاؤن لوڈ کیجیے⬇️
issuu.com/alfazl/docs/20…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

فرمایا: جب انسان اَلْحَمْدُلِلّٰہ کہےتو یہ سوچ کرکہےکہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہےجس سےانسان کوسب فیض پہنچ رہےہیں ... اُسی کی طرف انسان رجوع کرے ... اُسکے آگےجھکے اور یوں پھر ایسا انسان حقیقی حمدکرنے والا بن کر اندھیروں سے روشنیوں کی طرف بڑھتا چلا جاتا ہے۔ alfazl.com/2024/09/07/105…

فرمایا:
جب انسان اَلْحَمْدُلِلّٰہ کہےتو یہ سوچ کرکہےکہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہےجس سےانسان کوسب فیض پہنچ رہےہیں ... اُسی کی طرف انسان رجوع کرے ... اُسکے آگےجھکے اور یوں پھر ایسا انسان حقیقی حمدکرنے والا بن کر اندھیروں سے روشنیوں کی طرف بڑھتا چلا جاتا ہے۔
alfazl.com/2024/09/07/105…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’جو شخص بھی اور جب بھی مسند خلافت پر بیٹھے اس کی فرمانبرداری کو اپنا شعار بنائیں اور یہی روح اپنے زیراثر لوگوں میں پیدا کریں ۔ اسلام تفرقوں سے تباہ ہوا اور اب بھی سب سے بڑا دشمن یہی ہے۔‘‘ alfazl.com/2023/07/08/741…

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

’’جو شخص بھی اور جب بھی مسند خلافت پر بیٹھے اس کی فرمانبرداری کو اپنا شعار بنائیں اور یہی روح اپنے زیراثر لوگوں میں پیدا کریں ۔ اسلام تفرقوں سے تباہ ہوا اور اب بھی سب سے بڑا دشمن یہی ہے۔‘‘
alfazl.com/2023/07/08/741…
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل (@alfazlintl) 's Twitter Profile Photo

تمہاری فطرت جفائیں کرنا ہماری عادت دعائیں کرنا رکے گی ظلم و ستم کی آندھی درود خوشبو فضائیں کرنا قدم قدم پر ہیں امتحاں پر قبول رب کی رضائیں کرنا کریں یہ مولا سے التجائیں کہ دُور ساری بلائیں کرنا مکمل نظم ⬇️ alfazl.com/2024/09/16/105…

تمہاری فطرت جفائیں کرنا
ہماری عادت دعائیں کرنا

رکے گی ظلم و ستم کی آندھی
درود خوشبو فضائیں کرنا

قدم قدم پر ہیں امتحاں پر
قبول رب کی رضائیں کرنا

کریں یہ مولا سے التجائیں
کہ دُور ساری بلائیں کرنا

مکمل نظم ⬇️
alfazl.com/2024/09/16/105…