Bilal Siddiqui (@bilalsidzz) 's Twitter Profile
Bilal Siddiqui

@bilalsidzz

Goal Phd. Master in Advertising | Social Media Manager | SEO | Content & Creative | Digital Advertiser

ID: 968437713501343744

calendar_today27-02-2018 10:48:38

15,15K Tweet

577 Followers

758 Following

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

“جہاں ہم اس مرحلے میں غریب ترین افراد کو مفت سولر پینل فراہم کررہے ہیں تو وہیں اس کے اگلے مرحلے میں مڈل کلاس طبقے کو سبسڈی کی صورت میں یہ سہولت فراہم کریں گے، تاکہ انہیں بھی بجلی کے بلوں میں ریلیف مل سکے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا صدر مملکت نے ارشد ندیم کیلئے اپنی جانب سے 10 کروڑ انعام کا بھی اعلان کیا AsifAliZardari

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کے تحت صوبے کے لاکھوں گھرانوں میں مفت سولر ہوم سسٹم کی تقسیم کے عمل کا افتتاح کردیا۔ BilawalBhuttoZardari

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کے تحت کراچی و لاڑکانہ کے گھرانوں میں مفت سولر ہوم سسٹم تقسیم کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کے تحت کراچی و لاڑکانہ کے گھرانوں میں مفت سولر ہوم سسٹم تقسیم کررہے ہیں۔
BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

نہ صرف وفاق کے بجلی کا نظام تباہ ہے مگر وفاق کا ہر ادارہ اپنا کام نہیں کرسکتا، اگر ایف بی آر اپنا کام نہیں کرسکتا تو اس کا ٹیکس بھی آپ کے بجلی کے بل میں لگ کر آتا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور، عوامی معاشی معاہدہ، کے تحت عوام سے کیے گئے اپنے ایک اور وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا، سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کے تحت سندھ بھر میں 16 لاکھ غریب گھرانوں کو مرحلہ وار سولر ہوم سسٹمز فراہم کیئے جائیں گے۔ BilawalBhuttoZardari

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی سندھ حکومت نے اپنے منشور “عوامی معاشی معاہدہ” کے مطابق مفت ہوم سولر سسٹم کا وعدہ پورا کردیا۔ BilawalBhuttoZardari

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی سندھ حکومت نے اپنے منشور “عوامی معاشی معاہدہ” کے مطابق مفت ہوم سولر سسٹم کا وعدہ پورا کردیا۔
BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبہ سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا،

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبہ سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا،
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سندھ کے سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر سندھ کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سندھ کے سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر سندھ کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکریٹری شجاع خان المعروف شازی خان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خیبرپختونخوا کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکریٹری شجاع خان المعروف شازی خان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خیبرپختونخوا کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آکسفورڈ یونی ورسٹی کی یونین کے صدر اسرار اللہ کاکڑ، آکسفورڈ یونی ورسٹی کے طالب علم آغا سالک و دیگر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آکسفورڈ یونی ورسٹی کی یونین کے صدر اسرار اللہ کاکڑ، آکسفورڈ یونی ورسٹی کے طالب علم آغا سالک و دیگر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ نے اُن کی رہائشگاہ زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی فریال تالپور کو وزیراعلیٰ مراد شاہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی ملاقات کے

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات

فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ نے اُن کی رہائشگاہ زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی

فریال تالپور کو وزیراعلیٰ مراد شاہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی

ملاقات کے
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی ملاقات فریال تالپور سے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے ان کی رہائشگاہ زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی فریال تالپور سے پی پی پی ایم این اے علی گوہر خان مہر اور ایم پی اے علی

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے  صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی ملاقات

فریال تالپور سے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے ان کی رہائشگاہ زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی

فریال تالپور سے  پی پی پی ایم این اے علی گوہر خان  مہر اور ایم پی اے علی
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

Chairman Pakistan People's Party BilawalBhuttoZardari pays glowing tribute to the late Kashmiri leader Syed Ali Shah Geelani on his third death anniversary. Read More: ppp.org.pk/pr/32463/

Chairman Pakistan People's Party BilawalBhuttoZardari pays glowing tribute to the late Kashmiri leader Syed Ali Shah Geelani on his third death anniversary.

Read More: ppp.org.pk/pr/32463/
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

خاتون اول و ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ملک میں جاری طویل لوڈشیڈنگ اور شدید گیس بحران کا معاملہ ایوان میں اٹھادیا۔ Aseefa B Zardari

خاتون اول و ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ملک میں جاری طویل لوڈشیڈنگ اور شدید گیس بحران کا معاملہ ایوان میں اٹھادیا۔
Aseefa B Zardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

First Lady of Pakistan and MNA Bibi Aseefa B Zardari pledges to lead the fight against Tuberculosis in Pakistan. Read More: ppp.org.pk/pr/32466/?amp=1

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور ملک بھر میں مستحق و نادار افراد کی امداد سے متعلق آپریشن کی آگاہی دی۔ BilawalBhuttoZardari

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور ملک بھر میں مستحق و نادار افراد کی امداد سے متعلق آپریشن کی آگاہی دی۔
BilawalBhuttoZardari
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے پی پی پی کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن ندیم افضل چن نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور مسلم لیگ ن سے ہونے والے مشاورتی عمل سے متعلق بریفنگ دی۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Nadeem Afzal Chan

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے پی پی پی کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن ندیم افضل چن نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور مسلم لیگ ن سے ہونے والے مشاورتی عمل سے متعلق بریفنگ دی۔
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari
Nadeem Afzal Chan
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Murtaza Wahab Siddiqui

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی۔
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari
Murtaza Wahab Siddiqui