Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile
Dr.Hafeez Orakzai

@cardio_hafeez

#Doctor (Medical Specialist),(Resident #Cardiologist HMC)
(ex kpsian Lahore),(ex Kmcite)(Vice President YDA KP)
#President Young Doctors Association HMC

ID: 720366779663388672

linkhttps://www.facebook.com/Drhafeez2/ calendar_today13-04-2016 21:43:18

2,2K Tweet

10,10K Followers

11,11K Following

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹروں کے بعد پیرامیڈکس والوں کیلئے بھی بےروزگاری آچکی ہے تبھی ہر ہسپتال سے مریضوں کو ریفر کیا جاتا ہے کیونکہ وہاں صحت کے عملے کی کمی ہوتی ہے لیکن حکومت خاموش بیٹھی ہوئی ہے.

Murtaza Solangi (@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

Fazal Hakeem Yousufzai is the KP minister for environment, wild life and agriculture. The anchor Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی asks him why is climate change affecting his province when there are not much industries in the province. The minister says our climate is destroyed by China and its

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

واپڈا کے ایک اہلکار کا 895 یونٹس کا بل صرف 1201 روپے یعنی ڈیڑھ روپے پر یونٹ۔پاکستان میں ہر باختیار فرعون بنا ہوا ہے اس افسر نے ایسا کیا کیا ھے جو اس کو بجلی اس قیمت پر مل رہی ھے

پختون قوم کی نمائندگی واحد عوامی نشنل پارٹی کررہی ہے لیکن پھر بھی ہم نہ ان کو سپورٹ کرتے ہیں اور نہ ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تبھی تو ہم ذلیل ہوچکے ہیں۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

ہماری قوم😢 ہمیں ہر جگہ سے یتیم رکھا گیا،یہ لوگ چرسی پوڈریوں کے سٹائل copy کرنے میں لگے رہتے ہیں لیکن آپنی مٹی کیلئے کبھی بول نہیں سکتے اور میڈیا پر خبر ہوتی ہے کہ کترینہ کیف سے اپنا میٹھو کتاناراض ہے اور دو دن سےکھانا نہیں کھارہا لیکن وہاں ہمارے حق کیلئے کبھی آوازبلند نہیں کرتے۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

جس طرح علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے لوگوں میں آزادی کا جوش و ولولہ پیدا کیا تھا ، اس طرح گیلامن وزیر نےاپنی شاعری میں اج کل پشتون قوم کے ساتھ ظلم اور نا انصافیوں کو شاعرانہ انداز میں بخوبی سے بیان کیا تھا،لیکن پشتون ہونا ہی اسکی بد قسمتی تھی🥲

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

کسی سیاسی جماعت کے پیچھے نہ جاو بلکہ ان شخصیات کے پیچھے جائیں جو لوگوں کے دردمحسوس کرتے ہیں اوران شخصیات کو فالو کرئے جنہوں نے اپنی مٹی کیلئے قربانیاں دی ہو پھر جاکر ہم اچھی سلیکشن کی طرف جاسکتے ہیں۔سیاسی اختلافات سے نکل ائیں اور اتحادواتفاق کا مظاہرہ کرئے۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

آگر باہر دنیا سے کوئی پوچھے کہ پاکستان میں امن کے کیا خالات ہے تو ان کو امن کی یہ تصویر دیکھانا کہ امن مانگ کر بھی خون دینا پڑتا ہے🥲 #BannuRejectsTerrorism

آگر باہر دنیا سے کوئی پوچھے کہ پاکستان میں امن کے کیا خالات ہے تو ان کو امن کی یہ تصویر دیکھانا کہ امن مانگ کر بھی خون دینا پڑتا ہے🥲
#BannuRejectsTerrorism
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ سوئی گیس کا کارنامہ دیکھے،گیس کا میٹر تین مہینے ہوگئے ہیں کہ ہمارا میٹر ہے ہی نہیں اوراس مہینے کا بل20ہزار ڈال دیا ہے،جب میٹر نہیں توانہوں نے ریڈنگ کیسے لی؟ تین مہینوں سے بل ڈال رہے ہیں لیکن بل بھجا نہیں ہے اور آج جب بل بھجا ہے تب ہمیں پتہ چلا ہے۔ یہ ہمارے ادراوں کا حال ہے۔

سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچ مائیں گھر میں آگ جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔ تصویریں بولتی نہیں چیختی ہیں۔

سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچ مائیں گھر میں آگ جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔
 تصویریں بولتی نہیں چیختی ہیں۔
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

پشاور: بورڈ میں نمایاں پوزیشن لینے والی لڑکی ۔۔۔ سلام پشاور: بورڈ ٹاپر نے پشتون کمیونٹی کو ایک شاندار پیغام دیا جہاں برقع کو خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی سمجھا جاتا ہے یقینی بنائیں کہ برقع آپ کے سفر میں رکاوٹ نہیں ہے۔

پشاور: بورڈ میں نمایاں پوزیشن لینے والی لڑکی ۔۔۔ سلام
پشاور: بورڈ ٹاپر نے پشتون کمیونٹی کو ایک شاندار پیغام دیا جہاں برقع کو خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی سمجھا جاتا ہے یقینی بنائیں کہ برقع آپ کے سفر میں رکاوٹ نہیں ہے۔
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا 17 سمتبر خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے دھرنے کا آعلان کریں گے اور آگر پھر بھی ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو پھر خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں کی بندش کریں گے اور ہماری یہ حکومت اور ہیلتھ منسٹرسید قاسم علی شاہ اس کے پوری طرح ذمہ دار ہونگے۔

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں آج ڈاکٹر حفیظ اورکزئی کی صرارات میں وارڈ ٹو وارڈ راونڈ ہوا اور 17 سمتبر آحتجاج کے حوالے سے ڈاکٹروں کو آگاہ کیا اور سب ڈاکٹرز نے آحتجاج پر لبیک کہا کہ ہم ہسپتالوں کی بندش کیلئے بھی تیار ہے جب تک حکومت ہمارے مطالبات نہیں مانتے۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

The brutal murder of Dr. Moumita Debnath is a heart-wrenching tragedy that has shaken us all. As per pm report, her mouth eyes and private parts were bleeding. Her pelvis was broken. 151 grams of sperm have been discovered in her body😪

The brutal murder of Dr. Moumita Debnath is a heart-wrenching tragedy that has shaken us all. 
As per  pm report, her mouth eyes and private parts were bleeding. Her pelvis was broken. 151 grams of sperm have been discovered in her body😪
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

کیا پتہ قیامت گُزر چُکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں جو درندگی اس لڑکی کے ساتھ ہوئی اس کی صلاحیت کسی اور درندے میں نہیں صرف انسان میں ہے اور انسان میں اس درندگی کے ساتھ بے حسی اور بے غیرتی کا مظاہرہ بھی دیکھنے میں آتا ہے جہاں وہ اپنے جیسے درندے کی درندگی پر تالیاں بجاتے ہیں.

نتاشہ دانش کراچی سےنفسیاتی مریض قرار جناح ہسپتال داخل. گل احمد ٹیکسٹائل والوں کی بہو اور ایک جج کی رشتے دار ہے. سوشل میڈیا مجاہد اپنے اپنے حساب سے چلیں ،لینڈ کروزر سے باپ بیٹی کو کچل ڈالا اور ان سے حساب لینے والا کوئی نہیں۔

نتاشہ دانش  کراچی سےنفسیاتی مریض قرار
جناح ہسپتال داخل. گل احمد ٹیکسٹائل والوں کی بہو اور ایک جج کی رشتے دار ہے.
سوشل میڈیا مجاہد اپنے اپنے حساب سے چلیں ،لینڈ کروزر سے باپ بیٹی کو کچل ڈالا اور ان سے حساب لینے والا کوئی نہیں۔
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

پولیو ویکسین کی مہم *9* سمتبر تا *12* سمتبر *سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ پیدائش سے لیکر پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسن کے دو قطرے پہچانے کے لیئے *صحت محافظ* ٹیم آپ کے گھرپر آئے گی۔ آپ سے بھرپور تعاون کی گذارش ہے۔ یاد رکھیں اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں ۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پندرہ سالوں میں خیبرپختونخوا میں نہ کوئی ہسپتال بنا ہے اور نہ ہی ہمارے ہسپتالوں کے حالات ٹھیک ہوئے ہیں،آئے روز مریضوں کو پشاور ہسپتال ریفر کیا جاتا ہے اور وہاں ان کو یہ کہا جاتا ہے کہ یہاں ہمارے پاس بیڈ خالی نہیں ہے،تو غریب مریض اور غریب عوام جائے تو کہاں جائے؟

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

مجھے کوئی ان سوالات کا جواب دے کہ ◀️جب ایک پرچی پر پنجاب اور سندھ پر علاج ہوتا ہے تو ہمارے پختونخوا میں کیوں نہیں؟صحت کارڈ کا ایک ڈرامہ شروع کیا گیا ہے جن کا فائدہ سارا پرائیوٹ ہسپتالوں کو جاتا ہے۔ ◀️صحت کارڈ اور MTI ہسپتالوں کا Audit کیوں نہیں کیا جاتا؟؟