DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile
DG🇵🇰ISPR✍️اردو

@dgispr14

پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان آرمی سے پیار کرنے والے ہی فولو کریں. یہ اکاونٹ صرف پاک آرمی کو سپورٹ کرنے کے لیے ہے۔

ID: 1269534777155235840

linkhttp://Www.DGISPR.COM calendar_today07-06-2020 07:41:12

1,1K Tweet

62,62K Followers

3 Following

DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile Photo

سکیورٹی فورسز کا تیرہ میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن، 25 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید آی ایس پی آر۔

DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج اب دہشت گردوں کا صفایا کریگی اور امن بحال کریگی انشاللہ پاکستان فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے جوان پاکستان کے لیے اپنی جانوں کو قربان کر رہے ہیں اور پاکستان کی حفاظت کو یقینی بنا رہے ہیں اور جو لوگ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرتے ہیں وہ لوگ پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile Photo

اس جنون کو ختم کر پانا نا ممکن ہے اس بچے کو لائیک کریں اور حوصلہ افزائی کریں پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔

پاک فوج کے نام کوئی پیغام کومنٹس سیکشن میں پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر بہت محنتی اور جفاکش انسان ہیں جو سب غلط افواہوں کو نظر انداز کر کے اپنے پیارے پاکستان کی حفاظت کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔

کڑا احتسابی نظام ادارے کے استحکام کیلئے لازم ہے، کوئی بھی فرد بالاتر نہیں ہو سکتا: گزشتہ روز کورکمانڈرز کانفرنس

*"فوج خود احتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے۔ فوج کا خود احتسابی کا عمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اور ثبوتوں پر کام کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile Photo

پاک افواج اور عوام کا دل کا رشتہ ہے، آرمی چیف۔کتنا پیار ہے پاکستان کی عوام سے اور کچھ منافق لوگ اسے بھی دیکھ سکتے۔

DG🇵🇰ISPR✍️اردو (@dgispr14) 's Twitter Profile Photo

میں نے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے، کارگل جنگ میں صوبیدار شفقت کا کارنامہ جو کبھی نہی بھلایا جاسکتا۔