بادشاہ ننگا ھے (@hamzaahmadme97) 's Twitter Profile
بادشاہ ننگا ھے

@hamzaahmadme97

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقان وہی یاسین وہی طہ
*******************
آبروئے ما زنام مصطفی است صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ID: 1343862653647810560

calendar_today29-12-2020 10:15:37

10,10K Tweet

186 Followers

525 Following

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

کس نے کیسے وار کیا، کون جیتا کون ہارا ؟ تعجب اصل چہرے سامنے آنے پر ہوتا ہے!! اب دل میں حوصلہ نہ سکت بازوؤں میں ہے اب کے مقابلے پہ میرے یار آگئے

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے گھر کی تلاشی لینے کا فیصلہ کچھ لوگ ایک شخص کو گرانے کے پیچھے لگے ہوئے اور وہ لوگوں کے دلوں میں بس گیا

Muhammed Faisal (@intl_mediatior) 's Twitter Profile Photo

What he is saying ? it is not me ! اس آواز خلق کواشارہ خداوندی سمجھو مغرب کی غلامی میں قدرت سےنہ الجھو

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ جلسوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کےلیے لوگوں کو موبلائز کرنےکےلیے استعمال کیا جائےگا صوبائی سطح پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کےنیچے فلڈ ریلیف فنڈز قائم ہوں گے فنڈز تمام صوبوں میں سیلاب متاثرین پر خرچ کیےجائیں گے کل اس حوالےسے ٹیلی تھون کا بھی انعقاد ہو گا

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

Explanation given by Ministry of Foreign Affairs - Pakistan on timing of Shehbaz Sharif’s #Doha trip coinciding with visit of a #Mossad delegation is inadequate. Rejecting the reports as “baseless” and “unfounded” would not help in clearing apprehensions. The govt must adopt a clearer stance on Israel.

Izharullah (@izhar2u) 's Twitter Profile Photo

‘Protection walls built by Pervez Khatak have saved Nowshera otherwise entire Nowshera would have been under water,’ locals in Nowshera told me.

Asfandyar Bhittani (@asfandbhittani) 's Twitter Profile Photo

1/3 کوہستان واقعہ کے اصل تفصیلات عینی گواہوں اور بچ جانے والے ایک عبیدالله کے مطابق۔ پانچ گھنٹے کے انتظار کی بات جھوٹ نکلی۔ ریسکیو کو دس بجے بتایا گیا۔ ٹیمیں 10:10 پر نکلیں، لیکن راستے بند تھے یا کٹے ہوئے تھے۔ 11:30 پر فون آیا کہ پانی بہا لے گیا #kohistan bbc.com/urdu/pakistan-…

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

What is wrong with you Dawn.com ? This kid is contributing to Alkhidmat Foundation Pakistan and you are showing it as “DAWN RELIEF” by blanking out the name on the box. اور کتنا گِرو گے؟ Only because AlKhidmat is part of JI ?

What is wrong with you <a href="/dawn_com/">Dawn.com</a> ? 

This kid is contributing to <a href="/AlkhidmatOrg/">Alkhidmat Foundation Pakistan</a> and you are showing it as “DAWN RELIEF” by blanking out the name on the box. 

اور کتنا گِرو گے؟ 

Only because AlKhidmat is part of JI ?
Irshad Ahmad Arif (@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ستم رسیدہ ،بے یارومددگار سیلاب زدگان کی امداد کیلیے پیر کی شب انٹرنیشنل ٹیلی تھون کا فیصلہ کیا ہے کپتان کی قومی اور بین الاقوامی سطح پر عطیہ دہندگان میں پذیرائی اور اعتماد کے پیش نظر، کیا قومی نشریاتی اداروں کی ٹیلی تھون میں شرکت ممکن ہوگی یا پابندی برقرار رہے گی؟

بادشاہ ننگا ھے (@hamzaahmadme97) 's Twitter Profile Photo

First time i say this Imran Khan پچھاں مڑ وے خاناں تیری لوڑ پے گئی عمران خان صاحب قوم آپکی طرف دیکھ رہی ہے

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے دوستوں کے ساتھ قذافی سٹیڈیم میں سیلاب متاثرین کے لیے کیمپ لگا رہے ہیں۔ خیموں، ادویات، خشک راشن، مچھر دانیوں، بچوں کے لیے خشک دودھ، چٹائیوں اور گھریلو سامان کی پہلی کھیپ سوموار کی رات روانہ کریں گے۔ آپ ہمیں وہاں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ

Raheeq Abbasi (@raheeqabbasi) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ کےتلاشی کے وارنٹ جاری کرنا سیاست نہیں۔ تحریک انصاف کےلیڈرز پرمقدمات قائم کرنا سیاست نہیں۔ جمیل فاروقی اورشہباز گل کوقید میں رکھنا سیاست نہیں۔ عمران خان کی مسلسل کردارکشی سیاست نہیں۔ صرف عمران خان کاجلسے کرنا سیاست ہے۔ جنگ جیو اور حکومتی میڈیا سیل کے دانشوروں کا فلسفہ ۔

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سب سے پاپولر سیاست دان اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جس کی پاکستان کی 7 میں 4 اکائیوں میں اکثریتی حکومت اور 1 اکائی میں مخلوط حکومت ہے ان کے خلاف وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان عمران خان کے خلاف بڑی کارروائیاں ہونے والی ہیں بہت جلد تحریک انصاف جائیداد کی طرح بٹے گی

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

انیس سو ننانوے کے بعد فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کی گود میں پرورش پانے والا Syed Talat Hussain کچھ عرصہ اپنے "ماسٹرز" سے دور رہا کیونکہ انہوں نے کچھ اور "لونڈے" رکھ چھوڑے تھے۔ آج کل ایک بار پھر "نوکری" حلال کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے بے چارہ قابل ترس دانشور

Arshad Sharif (@arsched) 's Twitter Profile Photo

۲۸ مارچ، ۳۰ مارچ کی میٹنگز میں کیا ہوا؟ پاکستان کے عوام اور ریاست میں عوام کا کردار؟ سول ملٹری۔ تعلقات۔۔۔۔ youtu.be/uKni8zvTkEI