Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile
Najeeb Ullah

@inajeebullah1

Proud tribal | Social Activist | Political commentator | YOB | TYFP | Scribe Align LLC | Cricketer

ID: 1754814153175220225

linkhttps://www.instagram.com/inajeebullah_?igsh=MXVjamh4NWdxdmVhdQ== calendar_today06-02-2024 10:28:45

6,6K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما حلیم عادل شیخ کے ڈرائیور کو فائرنگ کر کہ قتل کردیا گیا۔ خوف کا ماحول بنایا جارہا ہے، اللّٰہ خیر کرے

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

کیا دن تھے 💔 میرا بھائی شہید ریحان زیب ہمارے ساتھ تھا، زمان پارک میں روزانہ سحری و افطار کے وقت عمران خان کا دیدار ہوتا تھا، پورے پاکستان سے لوگ جمع ہوئے ایک فیملی کی طرح رہتے تھے۔۔۔۔

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد سے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی کے بعد کیس نمٹانے کی بجائے اغواء کاروں کی شناخت اور اُنکے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ بابر ستار صاحب پوری قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے.

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 عمران خان نے مبارک زیب کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلایا ہے۔ اب ایم این اے مبارک زیب خان کی عمران خان سے ملاقات ہوگی اور انشاء اللہ تمام گلے شکوے ختم ہونگے

بڑی خبر 🚨

عمران خان نے مبارک زیب کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلایا ہے۔ اب ایم این اے مبارک زیب خان کی عمران خان سے ملاقات ہوگی اور انشاء اللہ تمام گلے شکوے ختم ہونگے
Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

شکریہ نعیم بھائی، اب مبارک زیب کی ملاقات آپ کے ذمے، انھیں عمران خان سے ملوائیں اور تمام گلے شکوے ختم کرائیں، آپس میں جڑے رہیں تاکہ اس فسطائیت کا مل کر مقابلہ کیا جائے!

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

کل 12 بجے ایم این اے مبارک زیب اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جائیں گے، جو بھی ہوگا اب عمران خان ہی فیصلہ کریں گے

Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ (@rahimul60555019) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 عمران خان نے مبارک زیب کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلایا ہے۔ اب ایم این اے مبارک زیب خان کی عمران خان سے ملاقات ہوگی اور انشاء اللہ تمام گلے شکوے ختم ہونگے #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

بڑی خبر 🚨

عمران خان نے مبارک زیب کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلایا ہے۔ اب ایم این اے مبارک زیب خان کی عمران خان سے ملاقات ہوگی اور انشاء اللہ تمام گلے شکوے ختم ہونگے
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

بھائی، آپ فکر نہ کریں جس جس نے آپ کا دل توڑا، آپ کے خواب چرائے، آپ کو مایوس کیا۔۔۔ سب کا حساب کتاب ہوگا۔۔ کل عمران خان کو بتایا جائے گا، آپ کے ساتھ ہوئی ھر ناانصافی کا ازالہ ہوگا

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

اس عمران ریاض نامی شخص کی کبھی کوئی خبر صحیح بھی نکلی ہے یا جہاں سے فائلیں دکھائی جائیں بس آنکھیں بند کر کہ ویلاگ میں کہہ ڈالتے ہیں؟! Rabia Malik Imran Khan

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

ہم نے حکومت کا آئینی ترمیم والا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، قوم سے خیانت ہوتی اگر مسودہ کی سپورٹ کرتے۔ مولانا فضل الرحمان نے دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا!!!

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کتنی شکایتیں تھیں، نہ جانے کتنے گلے تھے تم سے جو تم کو دیکھا تو بھول بیٹھے سوال سارے جواب سارے کل عمران خان اور مبارک زیب کے مابین ہونے والی گفتگو کا پیشگی خلاصہ 🤩❤️