Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile
Daily Intekhab

@intekhabhd

This is the official page of Daily Intekhab. Stay connected for trustworthy news from insight Balochistan.

ID: 1237008801833852928

linkhttp://dailyintekhab.pk/ calendar_today09-03-2020 13:34:38

140,140K Tweet

22,22K Followers

0 Following

Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ آئینی ترامیم ،بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں 65 سے بڑھا کر 81 کرنے سمیت 20 سے زائد تجاویز شامل dailyintekhab.pk/archives/495775

مجوزہ آئینی ترامیم ،بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں 65 سے بڑھا کر 81 کرنے سمیت 20 سے زائد تجاویز شامل 
dailyintekhab.pk/archives/495775
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس مزید تاخیر کا شکار، رات 8 بجے ہونے کا امکان dailyintekhab.pk/archives/495778

قومی اسمبلی کا اجلاس مزید تاخیر کا شکار، رات 8 بجے ہونے کا امکان 
dailyintekhab.pk/archives/495778
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

گوادر پورٹ تک رسائی کیلئے پاکستان اور ترکمانستان کے مابین جلد معاہدے کا امکان dailyintekhab.pk/archives/495781 #Balochistan

گوادر پورٹ تک رسائی کیلئے پاکستان اور ترکمانستان کے مابین جلد معاہدے کا امکان 
dailyintekhab.pk/archives/495781

#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا dailyintekhab.pk/archives/495782 #Balochistan

کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا
 dailyintekhab.pk/archives/495782

#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

ژوب، نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ،ٹائر برسٹ کرکے فرار dailyintekhab.pk/archives/495783 #Balochistan

ژوب، نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ،ٹائر برسٹ کرکے فرار 
dailyintekhab.pk/archives/495783
#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کر کٹ ٹیم کو ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں dailyintekhab.pk/archives/495784

بنگلہ دیش کر کٹ ٹیم کو ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں 
dailyintekhab.pk/archives/495784
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی تباہی کی تحقیقات کا مطالبہ dailyintekhab.pk/archives/495785

کراچی کی نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی تباہی کی تحقیقات کا مطالبہ 
dailyintekhab.pk/archives/495785
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

شعبان سے اغوا ہونے والے7 افراد 100 دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکے dailyintekhab.pk/archives/495786 #Balochistan

شعبان سے اغوا ہونے والے7 افراد 100 دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکے 
dailyintekhab.pk/archives/495786
#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

اورماڑہ کے ہوٹلوں میں تیتر کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف، محکمہ وائلڈ لائف حرکت میں آگئی dailyintekhab.pk/archives/495805 #Balochistan

اورماڑہ کے ہوٹلوں میں تیتر کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف، محکمہ وائلڈ لائف حرکت میں آگئی 
dailyintekhab.pk/archives/495805
#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

پنجگور ٹیچنگ اسپتال کا ڈائیلاسز کا شعبہ بند ،گردوں کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا dailyintekhab.pk/archives/495806

پنجگور ٹیچنگ اسپتال کا ڈائیلاسز کا شعبہ بند ،گردوں کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا 
dailyintekhab.pk/archives/495806
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کا معاملہ،مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں جاری dailyintekhab.pk/archives/495807

آئینی ترامیم کا معاملہ،مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں جاری 
dailyintekhab.pk/archives/495807
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ، لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی ریلی و احتجاجی مظاہرہ dailyintekhab.pk/archives/495819 #Balochistan

کوئٹہ، لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی ریلی و احتجاجی مظاہرہ
 dailyintekhab.pk/archives/495819
#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ؛ لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی ریلی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ #Balochistan #Quetta #karachi #NEWS #BREAKING_NEWS #Trending

Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

غیر آئینی ترمیم ہو رہی ہے، ہمارے دو اراکین اس وقت رابطے میں نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر dailyintekhab.pk/archives/495822

Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس مزید تاخیر کا شکار، رات 10 بجے ہوگا dailyintekhab.pk/archives/495828

آئینی ترامیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس مزید تاخیر کا شکار، رات 10 بجے ہوگا 
dailyintekhab.pk/archives/495828
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

مسخ شدہ لاشوں کا ملنا اوران کو شناخت کے بغیر دفنانا بہت بڑا انسانی المیہ ہے،نصر اللہ بلوچ dailyintekhab.pk/archives/495831 #Balochistan

مسخ شدہ لاشوں کا ملنا اوران کو شناخت کے بغیر دفنانا بہت بڑا انسانی المیہ ہے،نصر اللہ بلوچ 
dailyintekhab.pk/archives/495831
#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

پائیدار استحکام اور ترقی کیلئے جمہوریت کی مضبوطی ضروری ہے،سرفراز بگٹی dailyintekhab.pk/archives/495836

پائیدار استحکام اور ترقی کیلئے جمہوریت کی مضبوطی ضروری ہے،سرفراز بگٹی
 dailyintekhab.pk/archives/495836
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

آئینی عدالتوں کے قیام ، پارلمینٹرین کی نمائندگی کے بل کی حمایت کریں گئے،سینیٹر جان بلیدی dailyintekhab.pk/archives/495838 #Balochistan

آئینی عدالتوں کے قیام ، پارلمینٹرین کی نمائندگی کے بل کی حمایت کریں گئے،سینیٹر جان بلیدی 
dailyintekhab.pk/archives/495838

#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

مستونگ ،اسکولوں کے مابین "لمئی آ زبان ٹی تعلیم نا اہمیت "کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد dailyintekhab.pk/archives/495839 #Balochistan

مستونگ ،اسکولوں کے مابین "لمئی آ زبان ٹی تعلیم نا اہمیت "کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد 
dailyintekhab.pk/archives/495839
#Balochistan
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

ترمیمی بل کا ڈرافٹ نہیں ملا، بل پڑھیں گے نہیں تو ووٹ کیسے دیں گے، عبدالغفور حیدری dailyintekhab.pk/archives/495840

ترمیمی بل کا ڈرافٹ نہیں ملا، بل پڑھیں گے نہیں تو ووٹ کیسے دیں گے، عبدالغفور حیدری 
dailyintekhab.pk/archives/495840