Toheed Ali
@itstouheedy
ID: 712681180500475904
23-03-2016 16:43:29
52,52K Tweet
10,10K Followers
518 Following
اس ٹوئیٹ پر استعمال کیے گئے الفاظ ڈاکٹر Moeed Pirzada کے تعلیم یافتہ ہونے پر ایک بڑا سوال ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے اپنے اندر کا زہر لفظوں کے نشتر پر ڈالنا۔ کونسا عقل و فہم رکھنے والا اسکالر اس طرح کے الفاظ کا چناؤ کرتا ہے اور سونے پر سہاگا کس بات سے ثابت ہے کہQRTکیا گیا ٹویٹISIکا ہے؟+