😔کیسے کیسے ہیرےاس مٹی میں دفن ہے!
جو اپنی شجاعت اور جرآتمندی کی داستانیں رقم کر گۓ!
خدا ان شہزادوں کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرےآمین
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
*اپنی چھوٹی سی چھوٹی خواہش کا اظہار بھی صرف اللہ سے کیا کرو اس یقین کے ساتھ کہ وہ ہر دعا قبول کرنے والا ہے۔ بس کبھی کبھار دیر ہو جاتی ہے قبولیت میں لیکن اس دیر میں بھی کوئی مصلحت ہوتی ہے.🌸*
حلالہ عین شرعی حکم ہے پر ایک رات کا نہیں غیر مشروط نکاح تھرڈ پرسن سے ہو اور خود چھوڑ دے اسے حلالہ کہتے ہیں
دوسری بات جو عورت باپ کے عقد میں آ جاے وہ ساری زندگی حرام ہوتی ہے
یہاں اس ہندوں کی فلم میں صرف تمسخر اڑایا گیا اور کچھ نہیں
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•
*💓_انسان کو سب سے زیادہ محبوب اپنی جوانی ہوتی ہے۔ بوڑھا تو شیر بھی شکار کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ الله کی راہ میں آنا ہے تو ابھی سے خود کو بدلیں۔ بڑھاپے میں مصلے اور تسبیحیاں اٹھانے کا اگر پلان ہے تو کیا خبر بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو...!!!_💓*
Ap 1 perhay likhay AUR Samajdar insan lug rahay is liye Mai nay ap ko bola ap apni khud ki books perhain Kitna jhoot AUR galat hai us Mai Essa a.s ki qabar he theek nahi batae 3 jagah Bata di hai ap kitab ka hawalla Mang rahay yeh perhain...Khuda k liye apna emaan bacha lain..