Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile
Khurram Iqbal

@khurram143

Journalist l Peace seeker l Democratic I Tweets/Rt are personal opinion #Smile

ID: 112163580

linkhttps://www.humnews.pk/author/khurram-ansari/ calendar_today07-02-2010 13:15:44

38,38K Tweet

86,86K Followers

3,3K Following

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

ان کا کوئی ڈسپیچ رائیڈر آنا تھا، اُس کی پھٹپھٹی موٹرسائیکل خراب ہو گئی، اُس پر بل پڑے تھے، وہ ڈھونڈ رہے ہیں، بندہ گُم ہو گیا ہے، خصوصی کمیٹی میں کچھ ڈسکس نہیں ہو رہا، عمر ایوب

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

اس کمیٹی میں بیٹھنے کا کوئی جواز نہیں، ہمیں آئینی مسودہ نہیں دکھایا گیا، تحریک انصاف کے ارکان خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے چلے گئے۔۔!!

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

مولانا کو منانے اب سیدھا وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف فضل الرحمان کے گھر جائیں گے۔۔!!

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

انتہا ہو گئی انتظار کی، ارکان پارلیمنٹ تھک گئے، کئی ارکان پارلیمنٹ لاجز آرام کےلئے چلے گئے۔۔!!

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

ہم ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں، اللہ ہمیں اور عمران خان کو کامیابی دینگے، عمر ایوب کی مولانا سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔!!

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان زیرک سیاستدان ہیں، اُن کے ساتھ ہمیشہ مفید ملاقات ہوتی ہے، 25 کروڑ عوام مولانا کی طرف دیکھ رہی ہے، بیرسٹر گوہر

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

میاں برداران کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش، مولانا نے وقت مانگ لیا، فی الحال ملاقات کا معاملہ لٹک گیا۔۔!!

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ابھی تک ترمیمی بل کا مسودہ نہیں ملا، جب تک ہم اُس کو پڑھیں گے نہیں تو ہم کیسے ووٹ دے سکتے ہیں، ہم نے حکومت سے کہا ہے اسے ابھی پیش نہ کریں تا کہ ہم اور اپوزیشن والے اس کو پڑھ لیں، مولانا عبدالغفور حیدری

مطلب صاف ہے، ڈیڈلاک برقرار ہے، وفاقی وزرا صرف ہا لا لا لا مچا رہے ہیں۔۔!!

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

کوئی مسودہ نہیں، صرف تُکے لگ رہے ہیں، غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے، ن لیگ والے سکول کے بچوں کی طرح چھٹی والے دن بھی اپنی کلاس میں پیش ہو رہے ہیں، اب مزید کون سی طاقت کس کو دینا چاہتے ہیں، زرتاج گل

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

کیا تحریک انصاف کو آپ منا لیں گے، صحافی کا سوال مولانا فضل الرحمان مُسکرا دیئے۔۔!!