KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile
KP Police

@kp_police1

Official Twitter account of KP Police. For Complaints: Call (0800-00400), Facebook (@pakhtunkhwapolice), WhatsApp (03461117632), Twitter(@PASKPPolice)

ID: 914901051173679105

linkhttp://kppolice.gov.pk/ calendar_today02-10-2017 17:13:03

11,11K Tweet

156,156K Followers

36 Following

KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔تھانہ ٹوپی پولیس نے معصوم بچے کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ ملزم سگا بھائی نکلا۔ احساس کمتری کے شکار بھائی نے حسد کی وجہ سے چھوٹے معصوم بھائی کا گلہ گھونٹ کر بے دردی سے قتل کیا تھا۔

صوابی۔تھانہ ٹوپی پولیس نے
معصوم بچے کے اندھے  قتل کا سراغ لگا لیا۔

ملزم سگا بھائی نکلا۔

احساس کمتری کے شکار بھائی نے حسد کی وجہ سے چھوٹے معصوم بھائی کا گلہ گھونٹ کر بے دردی سے قتل کیا تھا۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

ضلع شمالی وزیرستان:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکا جاری انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز سپین وام ہسپتال اورناکہ بندیاں کا اچانک دورہ۔ انسدادپولیو مہم میں محکمہ صحت کی جانب سے ڈیوٹی سرانجام دینے والے عملے کی تحفظ کو یقینی بنایا جائے تاکہ مہم کے دوران امن و امان کی صورتحال بحال رہے۔ڈی پی او

ضلع شمالی وزیرستان:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکا جاری انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز سپین وام ہسپتال اورناکہ بندیاں کا اچانک دورہ۔

انسدادپولیو مہم میں محکمہ صحت کی جانب سے ڈیوٹی سرانجام دینے والے عملے کی تحفظ کو یقینی بنایا جائے تاکہ مہم کے دوران امن و امان کی صورتحال بحال رہے۔ڈی پی او
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

اپر چترال:-ڈی پی او محمد عتیق شاہ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے اپنا فرض ادا کریں۔ پولیو ورکرز کا خاص خیال رکھتے ہوئے خوش اسلوبی سے اس مہم کو کامیاب بنائے۔ڈی پی او

اپر چترال:-ڈی پی او محمد عتیق شاہ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ 

پولیو مہم کے دوران  سیکیورٹی کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے اپنا فرض ادا کریں۔ پولیو ورکرز کا خاص خیال رکھتے ہوئے خوش اسلوبی سے اس مہم کو کامیاب بنائے۔ڈی پی او
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

صوابی۔تھانہ ٹوپی پولیس کی فوری اور اہم کارروائی۔ ایک گھنٹے میں دو قتل اور ایک اقدام قتل کرنے والا قاتل گرفتار۔ آلہ قتل پستول برآمد۔

صوابی۔تھانہ ٹوپی پولیس کی فوری اور اہم کارروائی۔

ایک گھنٹے میں دو قتل اور ایک اقدام قتل کرنے والا قاتل گرفتار۔

 آلہ قتل پستول برآمد۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان اپر:-انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع کے داخلی و خارجی راستوں سمیت ضلع بھر میں جگہ جگہ ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ۔ پولیو پر مامور سیکیورٹی کی براہ راست نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ازخود کر رہے ہیں۔

جنوبی وزیرستان اپر:-انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع کے داخلی و خارجی راستوں سمیت ضلع بھر میں جگہ جگہ ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ۔

پولیو پر مامور سیکیورٹی کی براہ راست نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ازخود کر رہے ہیں۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس:- تھانہ پہاڑپور پولیس کی بڑی و کامیاب کارروائی۔ کمسن بچے کے اغواء برائے تاوان کا کیس کامیابی سے ہمکنار۔ مغوی بچہ 24 گھنٹوں میں بازیاب۔ 02 اغواء کار گرفتار۔

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس:- تھانہ پہاڑپور پولیس کی بڑی و کامیاب کارروائی۔

کمسن بچے کے اغواء برائے تاوان کا کیس کامیابی سے ہمکنار۔

مغوی بچہ 24 گھنٹوں میں بازیاب۔

02 اغواء کار گرفتار۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

نوشہرہ۔تھانہ جلوزئی پولیس نے زبانی تکرار پر اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتارنے والے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ آلہ قتل برآمد۔

نوشہرہ۔تھانہ جلوزئی پولیس نے زبانی تکرار پر اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتارنے والے قاتل کو گرفتار کر لیا۔

آلہ قتل برآمد۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

دیر بالا:- انسداد پولیو مہم تیسرے روز سخت سیکیورٹی انتظامات کیساتھ جاری۔ ڈی پی او وقار احمد کی براہ راست نگرانی۔ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لا کر انسدادِ پولیو مہم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں۔ڈی پی او

دیر بالا:- انسداد پولیو مہم تیسرے روز سخت سیکیورٹی انتظامات کیساتھ جاری۔

ڈی پی او وقار احمد کی براہ راست نگرانی۔

پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لا کر انسدادِ پولیو مہم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں۔ڈی پی او
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

کوہستان لوئر:- انسداد پولیو مہم کا تیسرا دن بھی سخت سیکیورٹی حصار میں جاری۔ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ۔ سیکیورٹی پر معمور جوان محکمہ صحت کے اہلکاروں کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔

کوہستان لوئر:- انسداد پولیو مہم کا تیسرا دن بھی سخت سیکیورٹی حصار میں جاری۔

انسداد پولیو مہم کے دوران  ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ۔

سیکیورٹی پر معمور جوان محکمہ صحت کے اہلکاروں کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

چارسدہ: پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔ بھابی کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔ آلہ قتل برآمد۔ ایک مجرم اشتہاری اور تین منشیات فروش گرفتار۔ مجموعی طور پر 233گرام آئس اور 2420 گرام چرس برآمد

چارسدہ: پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔

بھابی کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔ آلہ قتل برآمد۔

 ایک مجرم اشتہاری اور تین منشیات فروش گرفتار۔

مجموعی طور پر 233گرام آئس اور 2420 گرام چرس برآمد
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

ضلع مہمند میں انسداد پولیو مہم، تیسرے روز سخت سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ جاری۔ ڈی پی او اُسامہ امین چیمہ خود پولیو مہم کی سیکیورٹی کے انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ پولیو ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ڈی پی او

ضلع مہمند میں انسداد پولیو مہم، تیسرے روز سخت سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ جاری۔

ڈی پی او اُسامہ امین چیمہ خود پولیو مہم کی سیکیورٹی کے انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔

پولیو ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ڈی پی او
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

پشاور:-سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکولز کی فعالیت کے بعد پہلا (بیج) تیار۔ مجموعی طور پر 117 افراد نے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کی۔ تربیت مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ تربیت حاصل کرنے والوں کے لئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں بھی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔سی ٹی او

پشاور:-سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکولز کی فعالیت کے بعد پہلا (بیج) تیار۔

مجموعی طور پر 117 افراد نے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کی۔ 

تربیت مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔

تربیت حاصل کرنے والوں کے لئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں بھی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔سی ٹی او
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

ہزارہ ریجن :-شہید کانسٹیبل شاہ زیب کیس میں کامیاب آپریشن کرنیوالی ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد۔ خیبرپختونخواہ پولیس کی دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف اسی طرح سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی۔ڈی آئی جی ہزارہ

ہزارہ ریجن :-شہید کانسٹیبل شاہ زیب کیس میں کامیاب آپریشن کرنیوالی ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد۔

خیبرپختونخواہ پولیس کی دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف اسی طرح سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی۔ڈی آئی جی ہزارہ
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

ضلع شمالی وزیرستان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز میرانشاہ اور دوسلی کے مختلف علاقوں کے دورہ۔ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ علاقائی مشران کے ساتھ بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔

ضلع شمالی وزیرستان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز میرانشاہ اور دوسلی کے مختلف علاقوں کے دورہ۔

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔

علاقائی مشران کے ساتھ بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے احکامات کے مطابق جاری پولیو مہم سخت سیکیورٹی حصار میں جاری۔ پہاڑی ، ٹوچی دریا اور دشوار گزار راستوں پر پیدل سفر کرتے ہوئے پولیو ٹیم اور پولیس اہلکاران اپنی فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔

KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

خیبر:-منشیات اسمگلرزو ڈیلرز کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری۔ موٹرکارکے ذریعہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 13 کلوگرام چرس 02 کلوگرام افیون برآمد ۔ دو ملزمان گرفتار۔

خیبر:-منشیات اسمگلرزو ڈیلرز کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری۔

موٹرکارکے ذریعہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

 13 کلوگرام چرس 02 کلوگرام افیون برآمد ۔

دو ملزمان گرفتار۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

دیر بالا:- انسداد پولیو مہم چوتھے روز سخت سیکیورٹی انتظامات کیساتھ جاری۔ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لا کر انسدادِ پولیو مہم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں۔ڈی پی او

دیر بالا:- انسداد پولیو مہم چوتھے روز سخت سیکیورٹی انتظامات کیساتھ جاری۔

پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لا کر انسدادِ پولیو مہم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں۔ڈی پی او
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد:۔چھانگلہ گلی پولیس کی کارروائی۔ 23 سالہ لڑکی کو جلا کر قتل کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔ ملزمان میں مقتولہ کا شوہر اور جیٹھانی شامل ہیں۔

ایبٹ آباد:۔چھانگلہ گلی پولیس کی کارروائی۔

23 سالہ لڑکی کو جلا کر قتل کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔

ملزمان میں مقتولہ کا شوہر اور جیٹھانی شامل ہیں۔
KP Police (@kp_police1) 's Twitter Profile Photo

خیبر:-انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز بھی ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ اورناکہ بندیاں۔ مشکوک افراد کالے شیشوں، بغیر رجسٹریشن گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔

خیبر:-انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز بھی ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔

 ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ اورناکہ بندیاں۔

مشکوک افراد کالے شیشوں، بغیر رجسٹریشن گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔