Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile
Mehmood Khan Achakzai

@mkachakzaipkmap

Official Twitter Account of Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party. This account is managed by his team. na.gov.pk/en/profile.php…

ID: 1329884913814921217

linkhttp://pkmap.org calendar_today20-11-2020 20:31:42

1,1K Tweet

73,73K Followers

0 Following

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

ساری پارٹیز کو فیصلہ کرنا چاہئیے کہ ایور گرین خاندانوں کو اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہئیے۔محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai

ساری پارٹیز کو فیصلہ کرنا چاہئیے کہ ایور گرین خاندانوں کو اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہئیے۔محمود خان اچکزئی
<a href="/MKAchakzaiPKMAP/">Mehmood Khan Achakzai</a>
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کا اسلام اباد جلسہ گاہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو facebook.com/share/v/L118Qq…

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ذریعے عمران خان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ دنیا میں جتنے انقلابات ہوئے انہیں اتنی بڑی عوامی حمایت حاصل نہیں تھی جتنی آپ کو حاصل ہے۔ پھر کیوں انقلاب نہیں ہورہا؟ انقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہے۔ یہاں تنظیم کی کمی ہے۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پاکستان انقلاب یا تباہی کے دوراہے پر کھڑا ہے۔ انقلاب ووٹ کے ذریعے آچکا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ کچھ مقتدر سیاسی لوگوں نے کہا ہے کہ فارم 47 اور 45 والوں میں فرق نہیں۔ یہ بہت بڑا ظلم ہے۔ فارم 45 والے حق کے لوگ ہیں اور 47 والے چور، بے ایمان اور ڈاکو ہیں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

مجھے تحریک انصاف کی اس قیادت سے ایک گلہ ہے کہ لاکھوں لوگوں کے سمندر کے باوجود عمران خان جیل میں ہے یہ افسوس کی بات ہے۔ کیوں نہ اڈیالہ کی طرف مارچ شروع کیا جائے؟ ہمارا راستہ نا اسٹیبلشمنٹ روک سکتی ہے نا یہ سرکار۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی یہ ہے کہ عوام کو حق حکمرانی دی جائے۔ پشتون، بلوچ سندھی سرائیکی اور پنجاب کے غریب عوام کا حق ان کے وسائل پر تسلیم کیا جائے۔ آرمی چیف اور تمام سیاسی قیادت بڑے لوگ ہونگے لیکن پاکستان کے 20 کڑوڑ عوام ان سب سے بڑے ہیں، ان کا حق سب سے اہم ہے۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پښتنو وړونو! پښتانه چې يو ځل مخ کړي پر يو لوري بيا دا نه ګوري کوهی دی که ګړنګ اوس به عمران خان را خلاصوو، د اولس باچاهي به جوړوو، دا لوږي او تکلیفونه به ختموو

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

گولیوں، بمبوں،مارنے پیٹنے سے ملک نہیں بنتا۔ ہم اللہ کے سوا اس زمین پر کسی بندوق والے بدمعاش،طاقتور کو نہیں مانتے۔ پاکستان کے تمام ایماندار ججز، جرنیل، سیاسی کارکن، دانشور وغیرہ سے درخواست کرتے ہیں کہ عوام کی حکمرانی، پارلیمنٹ کی خود مختاری،آئین کی بالادستی کیلئے ہمارا ساتھ دیں

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان لڑائی روز اول سے جاری تھی۔ کل جس انداز میں جمہوری اداروں پر حملہ ہوا یہ پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت سب کا امتحان ہے کہ وہ جمہوری قوتوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا غیر جمہوری قوتوں کے دم چھلے بنتے ہیں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

ہمارا اعلان ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی میں ہم جمہوری صفوں میں کھڑے ہونگے چاہیے اس کیلئے جان کی قربانی بھی دینی پڑیں۔ ہم کسی پاگل، جرنیل یا شھباز بے ایمان کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ وہ جمہوری اداروں سے کھیلیں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

یہ لڑائی چڑھ چکی ہے۔ یہاں لوگ گاڑیوں میں آکر اراکین کو پکڑتے ہیں اور یار لوگ اس کے دفاع میں کھڑے ہوتے ہیں۔ دیکھا جائے گا آپ کو بھی جب یہ لڑائی گرم ہوگی۔ یہ لڑائی گرم ہوگی اور پھر ہم دیکھیں گے کہ میدان کارزار میں کون کھڑا رہتا ہے۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخواميپ کے چيرمين محمود خان اچکزئی سے بیرسٹر سلمان اکرام راجہ کی ملاقات. تحریک تحفظ آئین پاکستان جمعے کے روز پورے پاکستان میں پارلیمنٹ پر حملے کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ نے وسیم سجاد کی سربراہی میں کمیٹی بنائی تھی جس میں مشاہد حسین بھی تھے۔ اس کمیٹی کی فائنڈنگ یہ تھی کہ بارڈر پر ڈرگز، چرس، افیون اور اسلحے کی درآمد و برامد سمگلنگ ہے باقی سب کچھ کاروبار کہلائے گا۔ جن چیزوں کا کاروبار ہے انہیں ٹیکس کریں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

دو تین دفعہ یہ بات کہی گئی ہے کہ میں نے شھباز کے متعلق ایک لفظ کہا۔ ہم کہتے ہے کہ اسمبلیاں فروخت ہوئی، یہ زر و زور کی حکومت ہے اور وہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بات غلط ہے۔ اب دونوں میں سے کوئی ایک ایماندار ہوسکتا ہے دونوں نہیں۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں۔ یہ اسمبلیاں دو نمبر ہے

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پشتونخوامیپ کے چئیرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی کے منگنی کی رسومات میں شرکت کر رہے ہے

ہمارے ملک کی تاریخ انتہائی تکلیف دہ تاریخ ہے اسکو دیکھا جائے تو1947 سے لیکر1970 تک یہی آئینی کشمکش رہی اور اس کے نتیجے میں ہمارا ملک ٹوٹا۔ بڑی مشکل سے 1973 کا آئین بنا اور آئین میں بزرگوں نے اپنی اجتماعی دانش میں جو چیزیں کر رکھی ہیں ہمیں انہیں بحال رکھنا چاہئے

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آئین کاغذکا ٹکرا نہیں ہوتا یہ قوموں کے درمیان، ملک میں عوام کے درمیان ایک عمرانی معاہدہ ہو تا ہے اسکا بہت بڑا تقدس ہوتا ہے۔ آئینی ترمیم پر اگر وزیر قانون کچھ ہمیں بتلانا چاہتے ہیں تو وہ سپیشل کمیٹی میں محنت کر کے سب کو اس بات پر متفق کرسکتے ہیں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

کل جو گڑھ بڑھ ہو رہی تھی، کچھ تو تھا جس کی پردہ داری تھی۔ میرا 1 ووٹ ہو یا 10، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں جو کوئی بھی مثبت جمہوری آئینی ترمیم لانا چاہتے ہوں اس پارلیمنٹ کو طاقت کا سر چشمہ بنانے کیلئے میں ووٹ دونگا لیکن گڑھ بڑ نہ کریں۔ ترمیم کے نام پر رات کو یہ کیا تماشہ تھا؟

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

1973 میں ہمارا آئین بنا لیکن سینیٹ آف پاکستان اب بھی مفلوج ہے اسے آئین کی روح کے مطابق طاقتور بنائیں۔ یہ پارلیمنٹ مضبوط نہیں ہو سکتی جب تک سینیٹ مضبوط نہ ہو۔ بائی کیمرل سسٹم ملکوں میں ہوتا ہے جہاں ایک قوم کی اکثریت ہوتی ہے تو وہاں اس کمزوری کا علاج کیا جا تا ہے۔