PPP Punjab
@ppppunjabsm1
Official Provincial Account #PPP | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
ID: 1487392994521231364
29-01-2022 11:51:48
14,14K Tweet
13,13K Followers
200 Following
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب کا تاندلیانوالہ پہنچنے پر ضلعی صدر رخسانہ قمر ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر سابقہ منسٹر راحیلہ شہادت بلوچ اور دیگر عہدے داران نے استقبال کیا Sardar Saleem Haider khan
جھوٹ کا پردہ چاک کامران مرتضی نے غلط بات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرٹیکل 8سے متعلق کوئی بات نہیں کی مولانا فضل الرحمان سے صرف آئینی عدالت پر بات ہوئی ترجمان بلاول بھٹو زرداری بیرسٹر مرتضی وہاب BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui Fayaz Chachar
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پیپلز لائرز فورم کے وکلاء نمائندگان سے خطاب کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari x.com/i/broadcasts/1…
پیپلز لائرز فورم کے وکلاء نے اس ملک کو آئین دیا، ہر آمر اور وقت کے فرعونوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ہر جمہوری جدوجہد میں صف اول کا کردار ادا کیا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
The visiting Deputy Prime Minister of Russia, Mr Alexei Overchuk, along with members of his delegation called on President AsifAliZardari, today at Aiwan-e-Sadr, Islamabad. Read More: ppp.org.pk/pr/32582/
اگرایک سابق وزیراعظم کو پچاس سال بعدانصاف ملے، تو سوچیں پاکستان کے عام شہریوں کو بھی کیا انصاف کیلئے پچاس سال انتظار کرنا پڑے گا؟ کیا ہم صرف اپنے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دیکھتے رہیں یا پھر ہم اپنا فرض ادا کریں، ہمیں چاہیئے بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیئے روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک کی ایوان صدر آمد صدر آصف علی زرداری نے روسی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا AsifAliZardari
پاکستان پیپلزپارٹی آج سےنہیں تین نسلوں سےآئین سازی میں اپناکردار ادا کررہی ہے،اس ملک میں اگر انسانی حقوق ہیں،آزادیِ صحافت ہےتو وہ اس لیے ہیں کیونکہ پیپلز پارٹی یہ حق عوام کودلوائےہیں اور ان کاتحفظ بھی ہمارا ہی فرض ہے بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
اس وقت عدلیہ ہر ادارے میں مداخلت کرسکتی ہےہم نے آرٹیکل 58 2B کا اختیارصدر سے لیا تو سپریم کورٹ نے وہ اپنے پاس رکھ لیا، جب ہم پہلی بار ایوان کا استعمال کرکے عدم اعتماد تحریک چلائی تو وہ اختیار بھی اب عدالت نے لے لیا۔” بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کہتی تھیں کہ اگر ججز نےسیاست کرنی ہے، مجھ سے بات کرنی ہے، جلسے جلوس نکالنے ہیں، توپھر وہ ججز پارٹی بنائیں اور باقائدہ سیاست میں آئیں پھر مجھ سے رابطہ کریں اوربات کریں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر کہتی تھی ان ججز نے سیاست کرنی ہے یا مجھ سے بات کرنی ہے یا جلسے جلوس نکالنے ہیں وہ ججز پارٹی بنائیں باقاعدہ سیاست میں آئیں اور پھر بات کریں بی بی شہید کہتی تھی آگر ہم عدالت سے سیاست کی امید رکھیں گے تو اس کا نقصان جمہوریت کو ہوگا آئین کو ہوگا BilawalBhuttoZardari
President AsifAliZardari addresses the China’s National Day Reception, hosted by Chinese Embassy to celebrate the 75th anniversary of the founding of People’s Republic of China at Serena Hotel, today. Read More: ppp.org.pk/pr/32591/
President AsifAliZardari, Prime Minister Shehbaz Sharif, and Chinese Ambassador to Pakistan, Jiang Zaidong, cutting cake to commemorate the 75th Anniversary of the Founding of People's Republic of China, in Islamabad
پاکستان پیپلزپارٹی کےلیئےتمام ادارے قابل احترام اورمحترم ہیں ہمارا تو عدالتی قتل بھی ہوا ہم نے عدالت پر پتھراؤ نہیں کیا بلکہ انصاف کے لیئے پھر اسی عدالت کے پاس گئے کہ ہمیں انصاف دے ہم نے ادارے بنائے ہیں انھیں مضبوط کیا ہے سیدحسن مرتضی Syed Hassan Murtaza
73کا آئین پارلیمان نےمتفقہ منظورکیا یہ تونہیں ہوسکتا کہ اب قیامت تک اس میں ترمیم نہیں ہوسکتی پارلیمنٹ اگر سمجھتی ہےکہ ترمیم ہونی چاہئے تو یہ ان کاحق ہے پیپلز پارٹی نے18ویں ترمیم کرکےصدارتی اختیارات پارلیمان کو دیئےجبکہ صدر آصف علی زرداری موجودتھے سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza
پاکستان پیپلز پارٹی کے لیئے تمام ادارے قابل احترام اور محترم ہیں ہمارا تو عدالتی قتل بھی ہوا ہم نے عدالت پر پتھراؤ نہیں کیا بلکہ انصاف کے لیئے پھر اسی عدالت کے پاس گئے کہ ہمیں انصاف دے ہم نے ادارے بنائے ہیں انھیں مضبوط کیا ہے سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza