🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile
🖤سحر🖤

@samren786

زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،🖤

ID: 1216930691063132160

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@samren786$-filter:mentions calendar_today14-01-2020 03:51:16

148,148K Tweet

25,25K Followers

55 Following

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ایک لفظ کا کمنٹ کرتے اسکا کوئی فائدہ ھی نہیں ھ اگر آپ کا اکاؤنٹ مونو ٹائز ھے ایک ورڈ کا کومنٹ spam ہوجاتا ہے کاؤنٹ نہیں ہوتا اس لیے براۓ مہربانی احتیاط کریں شکریہ ،،،،🖤

جو لوگ ایک لفظ کا کمنٹ کرتے اسکا  کوئی فائدہ ھی نہیں ھ اگر آپ کا اکاؤنٹ مونو ٹائز ھے ایک ورڈ کا کومنٹ  spam ہوجاتا ہے کاؤنٹ نہیں ہوتا

اس لیے براۓ مہربانی احتیاط کریں 
شکریہ

،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

تمھیں یہ فخر حاصل ھے تمھیں چاہا گیا ھمارے پاس تو احساس بھی ادھورا ھے۔ ،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

عادت اکیلے پن کی پہلے جو تھی عذاب اب لطف بن گئی ھے اذیت نہیں رھی ،،،،،🖤

عادت اکیلے پن کی پہلے جو تھی عذاب 
اب لطف بن گئی ھے اذیت نہیں رھی

،،،،،🖤
AwanZadi (@aqsa_awan_1122) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح الخیر اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِهٖ وَسَلِمُ۔💚

السلام علیکم 
صبح الخیر 
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِهٖ وَسَلِمُ۔💚
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞❤️

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞❤️
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه۔۔!! Alhamdulillah rub ul alameen ❤️ 𝙶𝚘𝚘𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐..!! صبح الخیر 😇

السَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه۔۔!!

Alhamdulillah rub ul alameen ❤️ 

𝙶𝚘𝚘𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐..!!

صبح الخیر 😇
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

محتاجی بہت بڑی رسوائی ہے اے اللّٰہ ! اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا__!! آمین🤲 𝙷𝚊𝚙𝚙𝚢 𝙼𝚘𝚗𝚍𝚊𝚢 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐.💕

محتاجی
بہت بڑی رسوائی ہے
اے اللّٰہ !
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا__!!
آمین🤲

𝙷𝚊𝚙𝚙𝚢 𝙼𝚘𝚗𝚍𝚊𝚢 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐.💕
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

ایک خوبصورت کلام ❤️مولا محمد ﷺ❤️ آپ سب کی نظر ضرور سنیں ۔۔!!! آقا نبی ص ہمارے صلی اللہ سہارے سارا جہاں پکارے مولا محمد ﷺ 🥰💕🥰 سرکار ﷺ کی آمد مرحباً ۔۔ آقا کی آمد مرحباً ۔۔ 💚😇💚 ـ┓━━━━🕌🕋🕌━━━━┏- آلَلَهّـمً صّـلَ؏مًحًمًـدٍ وٌآلَ مًحًمًـدٍ ﷺ

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

اس زندگی میں سب کچھ عارضی ھے خوشیاں غم محبت نفرت ہنسنا رونا حتیٰ کہ یہ زندگی بھی Rab ki ZAT azal say abd tak ha or rhy ge ✍️✍️ ،،،،🖤

اس زندگی میں سب کچھ عارضی ھے 
خوشیاں غم محبت نفرت ہنسنا رونا حتیٰ کہ یہ زندگی بھی

Rab ki ZAT azal say abd tak ha or rhy ge
✍️✍️
،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

ھزاروں درود ھزاروں سلام اےہمارے رب ہماری روح کو پاک کردے اور ہمارے قلب کو ایمان سےمزین فرمادےآمین صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الۡکَرِیۡمِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ ،،،،🖤

ھزاروں درود ھزاروں سلام
اےہمارے رب ہماری روح کو پاک کردے اور ہمارے قلب کو ایمان سےمزین فرمادےآمین 
صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الۡکَرِیۡمِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ

،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

"جب میں اس دنیا میں ظلم و زیادتی ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں تو ہمیشہ خود کو اس سوچ کے ذریعے سمجھا کہ بہلاتا ہوں کہ ان بدمعاشوں کا انتظار اوپر ایک دوزخ کر رہی ہے-” فرانسیسی فلسفی جین جیک روسیو Beshaq Rab sab my hisab rahk bi rha or kary ga bi ،،،،🖤

"جب میں اس دنیا میں ظلم و زیادتی ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں 
تو ہمیشہ خود کو اس سوچ کے ذریعے سمجھا کہ بہلاتا ہوں کہ ان بدمعاشوں کا انتظار اوپر ایک دوزخ کر رہی ہے-”

فرانسیسی فلسفی 
جین جیک روسیو

Beshaq Rab sab my hisab rahk bi rha or kary ga bi
،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

تیری کمی اس شدت سے لاحق ھے مجھ کو کہ لاکھ رونقیں ھوں پھر بھی تیرے بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دِکھائی دیتا ھے ،،،،،🖤

تیری کمی
اس شدت سے لاحق ھے مجھ کو
کہ لاکھ رونقیں ھوں پھر بھی
تیرے بغیر
اپنا پہلو مجھے
بہت ویران دِکھائی دیتا ھے

،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک یاد نہیں لیکن میں نے کہیں پڑھا تھا"ایک دن ہم اپنی اپنی خاموشیاں لے کر مر جاٸیں گے اور مرنے کے اوقات میں ہمیں یاد آۓ گا کہ ہمیں بولنا چاہئے تھا ،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

دلوں میں بعض اور فرق پال کر لوگوں کی تضحیک کرکے الحمدللہ اور شکر کہہ کر جینے والوں کا بھی الگ ھی لیول ھے نفسا نفسی کے دور میں اگلے پل کا پتہ نہیں ھے بس اپنے گھمنڈ اور غرور میں دنیا جیتی جارھی ھے رب جانے اگلی سانس آنی بھی ھے کے نہی سحر ✍️ ✍️ ✍️ ✍️ ،،،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

تمہارا میرے گرد حصار میرے لیے دنیا کا حسین ترین دائرہ حیات ھے ،،،،،🖤✍️✍️✍️✍️

تمہارا  میرے گرد حصار میرے لیے دنیا کا حسین ترین دائرہ حیات ھے

،،،،،🖤✍️✍️✍️✍️
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

آمیز نگ کار یہ چل کیسے رھی یہ تو کہہ سکتے کے ریموٹ سے بٹ اس کو بنانے اور چلانے والوں کو بھی سلام ھی ھے جو ایسی چیزیں بنا لیتے ھے ،،،،🖤✍️✍️

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

جدوں ہولی جئی لینا میرا ناں میں تھاں مر جاندی آں یہاں شاعر یہ کہہ رھا،🫣 :تشریح جب میرا نام (کسی کام کے لیے) پکارا جاتا ہےمجھے وہی موت پڑ جاتی ھے 🫣🫣🫣🫣 ،،،،🖤

جدوں ہولی جئی لینا میرا ناں
میں تھاں مر جاندی آں 
یہاں شاعر یہ کہہ رھا،🫣
:تشریح جب میرا نام (کسی کام کے لیے) 
پکارا جاتا ہےمجھے وہی موت پڑ جاتی ھے
🫣🫣🫣🫣
،،،،🖤