Saqib Sagheer (ثاقب صغیر) (@saqibsjang) 's Twitter Profile
Saqib Sagheer (ثاقب صغیر)

@saqibsjang

Reporter @Jang_akhbar,Joint secretary @Khipressclub,Agahi award winner,Fellow PPF/Areas;Militancy ,Conflict,Security issues/RTS not essentially Endorsements

ID: 3301165308

linkhttps://jang.com.pk/writer/saqib-saghir calendar_today30-07-2015 06:06:59

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Saqib Sagheer (ثاقب صغیر) (@saqibsjang) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ کیلئے vpn ، گیس کیلئے کمپریسر ،بجلی کیلئے سولر پینل لگانے اور ٹینکر کے ذریعے پانی ڈلوانے والوں کو دل کی گہرائیوں سے 77 واں یوم آزادی مبارک #IndependenceDay2024

Saqib Sagheer (ثاقب صغیر) (@saqibsjang) 's Twitter Profile Photo

گاڑی کی رفتار چیک کریں۔۔۔خاتون نتاشا اسی گاڑی کو ڈرائیو کر رہی تھیں #KarsazAccident #Karachi

Sarah Wilkinson (@swilkinsonbc) 's Twitter Profile Photo

A little Palestinian girl sleeps among the bodies of her parents and siblings after the israelis bombed them to death in Al-Maghazi camp, central Gaza

Hunain Ameen (@mhunainameen) 's Twitter Profile Photo

Pakistani Internet slowdown has caused unquantifiable loss to both th exchequer & individuals but th mystery shrouding th arbitrary impediment, contradictory explanations and th ban on social media site X have together compounded th annoyance countrywide I report for Yeni Şafak English

Saqib Sagheer (ثاقب صغیر) (@saqibsjang) 's Twitter Profile Photo

Breaking News.... کراچی:کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن شروع

Saqib Sagheer (ثاقب صغیر) (@saqibsjang) 's Twitter Profile Photo

پرائیویٹ سیکٹر سے وفاقی سیکریٹری کا انتخاب وفاقی حکومت نے، ضرار ہشام خان کو وفاقی سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا خصوصی کامیٹی نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی سربراہی میں امیدواروں کے انٹرویوز کئے۔ نوٹیفکیشن جاری

پرائیویٹ سیکٹر سے وفاقی سیکریٹری کا انتخاب

وفاقی حکومت نے، ضرار ہشام خان کو وفاقی سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا

خصوصی کامیٹی نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی سربراہی میں امیدواروں کے انٹرویوز کئے۔

نوٹیفکیشن جاری