LuQman WarraiCh 🇵🇰 (@tanveer_luqman) 's Twitter Profile
LuQman WarraiCh 🇵🇰

@tanveer_luqman

Jahadi

ID: 3029581888

calendar_today11-02-2015 05:10:29

3,3K Tweet

600 Followers

1,1K Following

LuQman WarraiCh 🇵🇰 (@tanveer_luqman) 's Twitter Profile Photo

متعین روٹس کے علاوہ پیدل، موٹرسائیکلوں یا گاڑی پر جلسہ گاہ کی طرف سفر منع ہے اور اس کی قانوناً اجازت نہیں ہے، ایک دفعہ پھر یہ چیز باور کرائی جارہی ہے کہ روٹ کی خلاف ورزی نہ کی جائے ورنہ سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی،اور خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا، اسلام آباد

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جلسے پر بلاوجہ شیلنگ ۔ یقین تھا کہ گند ضرور کریں گے پچھلی دفعہ 9 مئی تم نے پلان کیا تھا اس دفعہ ایسا نہ ہو کہ اصلی والا 8 ستمبر ہو جائے

LuQman WarraiCh 🇵🇰 (@tanveer_luqman) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ میں 22 سے 23 افراد موجود ہیں 5 سے 6 افراد راستے میں ہیں۔ شام تک تعداد 90 تک پہنچ سکتی ہے۔ حکومتی اور اسٹیبلشمنٹ کے زرائع سے آنے والی مصدقہ خبریں۔ باخبر سکیورٹی ذرائع تاحال خاموش ہیں، عمران ریاض خان

اسلام آباد جلسہ، روٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر چھبیس نمبر چونگی پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، پولیس کی کارکنوں پر شیلنگ، کارکنوں کی جانب سے پتھراؤ

عمران خان کے سرے کیسز ختم ہو چکے، اگر 1 ، 2 ہفتے میں قانونی طور پر عمران خان رہا نہ ہوا تو عمران خان کو ہم خود رہا کریں گے علی امین گنڈاپور

عمران خان کے سرے کیسز ختم ہو چکے، اگر 1 ، 2 ہفتے میں قانونی طور پر عمران خان رہا نہ ہوا تو عمران خان کو ہم خود رہا کریں گے

علی امین گنڈاپور
LuQman WarraiCh 🇵🇰 (@tanveer_luqman) 's Twitter Profile Photo

وہ کیس طرح جھوٹ بولتے ہیں؟ میں صرف یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ وہ کس کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ان کو ہم بے وقوف لگتے ہیں یا یہ خود بے وقوف ہیں؟؟ 🤣🤣

پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے پی ٹی اٸی کے پیچھے اور سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری_🤦🏿‍♂️