WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile
WAQAR SATTI 🇵🇰

@waqarsatti

Passionate 🇵🇰 #Journalist | TAMGHA-E-IMTIAZ Recipient | #Democracy warrior | #SocialMedia Strategist | #FearlessJournalism #PakistanZindabad #Truthseeker

ID: 252070524

linkhttp://www.geonews.tv calendar_today14-02-2011 12:34:04

17,17K Tweet

153,153K Followers

2,2K Following

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

تاریخ نے ہمیشہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا، مگر آج دنیا جان چکی ہے کہ جمہوریت کو اندر سے کون کھوکھلا کر رہا ہے۔ بلیک میل ہو کر یا ذاتی مفادات کے لیے فتنہ عمرانیہ کے سہولت کار بننے والے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ وہ چہرے جو طاقت کے پیچھے چھپے، تاریخ کی عدالت میں

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

بلاول کا وکٹری کا نشان اور چہرے پر وہ فاتحانہ مسکراہٹ، سیاست کے افق پر ایک نئی صبح کا اشارہ ہے یہ صرف ایک جیت کا اشارہ نہیں، بلکہ ایک عزم، ایک امید کہ نوجوان قیادت پاکستان کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک خواب، اور ہر اشارے کے پیچھے ایک مضبوط ارادہ۔ یہ کہانی

Aamir Ilyas Rana (@ranaaamirilyas) 's Twitter Profile Photo

وفاقی کابینہ کا اجلاس گیارہ کی جگہ تین بجے ہو گا اور قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے گیارہ کی بجائے چار بجے ہو گا حکومت اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان مذاکرات فجر تک چلتے رہے اس وجہ سے جو آئینی ترامیم کے مسودے میں ردوبدل ہوا جس کو آئینی اور قانونی تکنیکی طور ہر درست کرنے میں مزید

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے اور نمبرز پورے کرنے کےلیے قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے وقت میں تبدیلی اسپیشل پارلیمانی کمیٹی کی خصوصی سفارش پر کی گئی کمیٹی نے اپنی آج صبح دس بجے ہونے والی میٹنگ کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ آج یومِ جمہوریت کے دن پاکستان نئی جمہوری روایات کا سنگِ میل عبور کر رہا ہے؟ کیا یہ اشارہ نہیں کہ قدرت پاکستان پر مہربان ہو رہی ہے؟ آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جمہوریت کا سفر ہمیشہ آگے بڑھتا رہے گا، اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ #یوم_جمہوریت #Pakistan

Ammar Solangi (@fake_burster) 's Twitter Profile Photo

🚨#Breaking News The Guardian thrashes Indian narrative of normalization in Kashmir, and makes following important points:- 🔹Freedom Fighters use sophisticated weapons such as M4 assault rifles and steel-cased bullets, which were left behind by the US military in Afghanistan. This

🚨#Breaking News
<a href="/guardian/">The Guardian</a> thrashes Indian narrative of normalization in  Kashmir, and makes following important points:-
🔹Freedom Fighters use sophisticated weapons such as M4 assault rifles and steel-cased bullets, which were left behind by the US military in Afghanistan. This
WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

Hi-tech, strategic: new wave of Kashmir militant attacks before elections stuns Indian forces | Kashmir | The Guardian theguardian.com/world/2024/sep…

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں حریت پسندوں کے تازہ حملوں نے بھارتی افواج کو بوکھلا کر رکھ دیا، عالمی میڈیا بھارتی حکومت کے بیانیے کو کھل کر مسترد کر رہا ہے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، مجاہدین جدید ترین ہتھیاروں اور ڈرونز کا استعمال کر رہے ہیں، جبکہ بھارتی فوجیوں کا مورال پست ترین سطح پر پہنچ چکا

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کا انتقام !!! کیا آپ نے آج یا گذشتہ چند گھنٹوں کی سیاست میں عمران خان کا کوئی کردار دیکھا؟ شاید نہیں ۔ اب وہ پارلیمانی سیاست سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے باہر ہو چکے ہیں۔ شیخ مجیب الرحمان بننے کی خواہش رکھنے والے عمران خان کو تقدیر نے اصغر خان کا راستہ دکھا دیا ہے۔ اب ان کی ساری

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاست اپنے حقیقی محور کی طرف گامزن ہے۔ آئینی ترمیم ناگزیر ہے جو اگلےچند گھنٹوں میں ہوجائے گی جبکہ کچھ ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی اس ترمیم کی مشروط حمایت پر غور کر رہی ہیں۔ پی ٹی آئی کے پاس یہ نادر موقع ہے کہ وہ ملکی سیاست میں اپنا

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

رات کے اس پہر مولانا کے گھر پھر میلہ لگ گیا سابق نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ ،وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی مولانا فضل الرحمان کی رہایشگاہ پہنچ گئے

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ آئینی ترمیم میں تاخیر کیوں ہورہی ہے بلاول بھٹو زرداری نے سب کچھ بتا دیا، آپ بھی ان کی ہی زبانی سنیے 👇👇 #PoliticiansInRobesCampaigning #SupremeCourt .#PakistanPolitics #ImranKhan.#PTI

Syed Talat Hussain (@talathussain12) 's Twitter Profile Photo

سیاستدانوں نے فیصلہ یہ کرنا ہے کہ ملک انھوں نے چلانا ہے یا ججوں نے۔ پہلے جرنیلی طبقے نے قبضہ کیے رکھا اور اب ججوں کو احتساب سے بالا مراعات سے کرسی پر بیٹھ کر حکمرانی کا شوق ہے۔ اگر پارلیمنٹ کو اپنی مسلسل تذلیل کا شوق ہے تو پھر آپس میں لڑتے رہیں۔