سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profileg
سیانی کُڑی

@digitalchirrya

Life is either a daring adventure or nothing at all.” civil supremacy .Gaza is in my heart forever 🇦🇪❤️

ID:860344772627750913

calendar_today05-05-2017 04:05:53

160,8K Tweets

77,0K Followers

624 Following

سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

' رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ'

account_circle
أســـد نثــار(@AsadViews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اپنا لانگ مارچ چھوڑ کر کسی نامعلوم مقام پر کسی سے ملاقات کرنے چلا گیا ہے۔ 🤔

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

موقع پر موجود صحافیوں اور سیکورٹی اداروں کی رپورٹ کہ مطابق نیازی نے جس جگہ خطاب کرنا ہوتا ہے وہاں 5 سے 7 ہزار تک کراوڈ ہوتا ہے لیکن جب وہ خطاب کہ بعد GT روڈ پر نکلتے ہیں تو لانگ مارچ کہ شرکاء کی میکسیمم تعداد پندرہ سو تک کی ہوتی ہے کیا اتنی کم تعداد حکومت کو پریشرائز کر پائے گی؟

account_circle
Muhandis(@TheMuhandiss) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے ہمارے انٹیلیجنس اداروں کو پیشکش کی ہے کہ ہم پاکستان کا سارا قرضہ اتار دیں گے، بس ہمیں وہ ٹیکنالوجی دیں جس سے اعظم سواتی پر تشدد کے نشانات مٹائے

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

سیانی کُڑی بجا فرمایا سیانی ہم بہت پیچھے ہیں حقیقی معنوں میں سوشل میڈیا کا بوجھ والنٹیر اپنے کاندھوں پر اٹھائی پھرتے ہیں اور جب ان والنٹیر پر کوئی مصیبت آئے تو پارٹی لیڈرشپ انہیں اون کرنے سے انکار کر دیتی ہے ہماری لیڈرشپ کو اس بارے سوچنا ہو گا

account_circle
مفت کے مفتی مفتا MuftiMufta(@MuftiMufta) 's Twitter Profile Photo

یہ آرمی چیف انتہائی عدم خود اعتمادی کا شکار ہے، اور انتہائی محتاط اور کمزور قوت ارادی کا مالک ہے۔۔ اس سے پھیجو اور گفورا کنٹرول نہیں ہورہے اور انکا باندر عمرانڈو سارا چمن اجاڑ رہا ہے

اسے چاہئیے فوری طور پر فتنے کو کچل ڈالے

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

گیلا تیتر اور انگوٹھا پیرزادہ ملک چھوڑ کر کیوں بھاگ گئے ؟ بھئی ارشد شریف تو کینیا میں مارا گیا ۔۔ پنجاب پولیس نے اسے تھوڑی مارا تھا ۔۔ کمال ہے اتنے بہادر نکلے

account_circle
اُمِ فاروق(@humairaajmal697) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan

😭😭😭😭

پٹواری بکواس کررہے ہیں کہ عمران ریاض گیلا تیتر روسٹ ہونے کے ڈر سے لانگ مارچ کی میت بغیر کفن دفن چھوڑ کے دوڑ گیا ہے
سر پلیز کہہ دیں یہ جھوٹ ہے آپ جیسا بہادر دلیر انقلابی رات کے اندھیرے میں نہیں بھاگ سکتا آپ لوگوں کے منہ توڑ دیں اپنی لوکیشن شئیر کرکے

account_circle
أســـد نثــار(@AsadViews) 's Twitter Profile Photo

اتنی بڑی آڈیو کال لیک ہوئی ہے، بجائے علی امین گنڈا پور اور اسکے سہولت کاروں کو پکڑنے، اسلحہ اور لائیسنس قابو میں کرنے کے پریس کانفرنس کر دی، کیا ہی اچھا ہوتا ان سب کو گرفتار کر کے پھر پریس کانفرنس کی جاتی اور آڈیو چلائی جاتی۔

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

کیا شہباز شریف کو یہ اختیار نہیں دیا گیا کہ وہ آرمی چیف کا انتخاب کرکے اعلان کر سکے ؟؟ پاکستان میں لگا ہوا سرکس سمجھ سے باہر ہے

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم زندہ ہوتی تو عمران خان کے فلاپ ترین لانگ مارچ کے بخیے ادھیڑ دیتی ۔ لیکن خیر جب احمد جواد جیسے لوٹوں کو عہدے دیے جائیں گے تو یہی تباہی ہوگی

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

فرمایا جاتا ہے کہ اگر عمران خان اور اسکے بندوں کو گرفتار کیا جائے گا تو وہ مزید بدامنی پھیلائیں گے ۔۔ ہیرو بنیں گے ۔۔ تو کیا ریاست کا کام ایسے لوگوں کے خلاف ہتھیار ڈالنا ہے ؟ عوام اور ملک کو ان شرپسندوں کے رحم و کرم پہ چھوڑنا ہے ؟ یہ کیسی بیہودہ لاجک ہے ویسے ؟

account_circle