سیانی کُڑی
@digitalchirrya
The vote is the most powerful nonviolent tool we have.
ID:860344772627750913
05-05-2017 04:05:53
125,0K Tweets
67,6K Followers
575 Following
سیانی کُڑی بجا فرمایا سیانی ہم بہت پیچھے ہیں حقیقی معنوں میں سوشل میڈیا کا بوجھ والنٹیر اپنے کاندھوں پر اٹھائی پھرتے ہیں اور جب ان والنٹیر پر کوئی مصیبت آئے تو پارٹی لیڈرشپ انہیں اون کرنے سے انکار کر دیتی ہے ہماری لیڈرشپ کو اس بارے سوچنا ہو گا
Imran Khan
😭😭😭😭
پٹواری بکواس کررہے ہیں کہ عمران ریاض گیلا تیتر روسٹ ہونے کے ڈر سے لانگ مارچ کی میت بغیر کفن دفن چھوڑ کے دوڑ گیا ہے
سر پلیز کہہ دیں یہ جھوٹ ہے آپ جیسا بہادر دلیر انقلابی رات کے اندھیرے میں نہیں بھاگ سکتا آپ لوگوں کے منہ توڑ دیں اپنی لوکیشن شئیر کرکے