Dr Jalal khan (@drjalalkhan7) 's Twitter Profile
Dr Jalal khan

@drjalalkhan7

ID: 1404835764589019136

calendar_today15-06-2021 16:18:55

203 Tweet

48 Followers

40 Following

Grand Medicos Alliance KP (GMA KP) (@teamgmakp) 's Twitter Profile Photo

Grand Medicos Alliance KP is not in favour of Regestration For NLE announced by PMC because it's clear injustice with medicos. It's nothing more than overburden. GMA KP demand is please cancel NLE. Imran Khan HUM TV ARY NEWS Pakistan Medical & Dental Council #BoycotNLERegistration

YDA KP(official) (@ydakp_official) 's Twitter Profile Photo

ینگ ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کی سابق وزیر دفاع و ممبر قومی اسمبلی خواجہ آصف Khawaja M. Asif اور عطا اللہ تارڑ سے ملاقات ، نیشنل لائسنسنگ امتحان کا انعقاد کسی بھی صورت نہ ہونے دینے کا اعلان ۔

ینگ ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کی سابق وزیر دفاع و ممبر قومی اسمبلی خواجہ آصف <a href="/KhawajaMAsif/">Khawaja M. Asif</a> اور عطا اللہ تارڑ سے ملاقات ، نیشنل لائسنسنگ امتحان کا انعقاد کسی بھی صورت نہ ہونے دینے کا اعلان ۔
Dr Asfand Yar (@asfandyarbitani) 's Twitter Profile Photo

سلیم صافی صاحب ہمیشہ کے لئے خیبر پختونخواہ کی غریب عوام اور ڈاکٹرز کی آواز بنے۔ میں سلیم صافی صاحب کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ وہ مستقبل میں بھی ینگ ڈاکٹرز کی آواز بنے گے۔ #istandWithSaleemSafi

سلیم صافی صاحب ہمیشہ کے لئے  خیبر پختونخواہ کی غریب عوام اور ڈاکٹرز کی آواز بنے۔ میں سلیم صافی صاحب کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ وہ مستقبل میں بھی ینگ ڈاکٹرز کی آواز بنے گے۔
#istandWithSaleemSafi
Dr Jalal khan (@drjalalkhan7) 's Twitter Profile Photo

پھانسی کے مجرم نے پھانسی سے دو منٹ پہلے خودکشی کر لی اور گھر والے خوشی منا رے ہیں 😂😂😂😂

Abdul Qadir Patel (@a_qadir_patel) 's Twitter Profile Photo

#pmcfinished پاکستان کے لاکھوں میڈیکل سٹوڈنٹس اور پاکستان کی دنیا بھر میں موجود میڈیکل کمیونٹی کو پی ایم ایںنڈ ڈی سی کی واپسی مبارک: جیئے بھٹو No NLE for Pak Grads, MDCAT by provinces……. وفا ھم نے کی اب جفا تم کرو

Dr Faisal Barakzai (@drfaisalbarakza) 's Twitter Profile Photo

Induction for All was the slogan of YDA ,nd we proved it in past nd today again it is the slogan of Young Doctors, nd inshallah we wl fight for it . YDA will always stand for the right of Young Doctors to secure their future. #InductionForAll #ChangeOfSupervisor

Induction for All was the slogan of YDA ,nd we proved it in past nd today again it is the slogan of Young Doctors, nd inshallah we wl fight for it .
YDA will always stand for the right of Young Doctors to secure their future.
#InductionForAll  #ChangeOfSupervisor
Asif Khan (@sadabunery) 's Twitter Profile Photo

ہمارے خیبر پختونخوا میں بجٹ کی کمی کسی ادارے کیلئے نہیں ہے بس صرف ڈاکٹروں کیلئے بجٹ کی کمی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں کے سیٹ کم کردئے ہیں۔خدارا سب ڈاکٹرز کو انڈگشن دی جائے۔ #inductionForAll #changeofSupervisor

ہمارے خیبر پختونخوا میں بجٹ کی کمی کسی ادارے کیلئے نہیں ہے بس صرف ڈاکٹروں کیلئے بجٹ کی کمی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں کے سیٹ کم کردئے ہیں۔خدارا سب ڈاکٹرز کو انڈگشن دی جائے۔
#inductionForAll
#changeofSupervisor