شائن سٹائن
@Shine_Stine
ہزاروں غیر رسمی، غیر حتمی، غیر ہضمی کتابوں کا مصنف لیکن وہ کتابیں ایک ایک لائن کی ہوتی ہیں۔اور ٹوئیٹر پہ لکھتا ہوں۔ یقین نہ آئے تو میری ٹائم لائن دیکھ لیں۔
ID:767834538592595968
https://soundcloud.com/user-256498835 22-08-2016 21:23:14
81,3K Tweets
28,9K Followers
132 Following
Follow People
شائن سٹائن اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو یقین کریں آپ قتل کرکے بھی سزا نہیں پاسکتے۔ آج حقیقی طور پر انصاف کا قتل ہوا ہے۔ ایک قتل شاہ زیب کا ہوا تھا اور ایک قتل آج انصاف کا ہوا ہے۔
ڪالھ عمر ڪوٽ ۾ هي ميگهواڙن جو ڳوٺ سڙي رک ٿي ويو پر ڪنهن جي ڪن تي جونء ڪون سري
Sardar Shah BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah
اگر ہابیل اور قابیل کے زمانے میں پاکستانی عدلیہ ہوتی تو یقیننا قابیل باعزت بری ہوکر وکٹری کا نشان بناکر عدالت سے باہر آتا۔
#شائن_سٹائن
خرم حمید بٹ شائن سٹائن اگر ہم جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو الطاف حسین کا کراچی میں وہی حق ہے جو نوازشریف کا پنجاب یا زرداری کا انہوں سندھ میں ۔۔۔۔۔
الطاف حسین کے بائیکاٹ پر آپ کا ووٹنگ ٹرن اوور 10 فیصد تک رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
90 فیصد نمائندگی کو نظر انداز نہی کیا جا سکتا
کیوں آسماں نہ گر گیا، زمین کیوں نہ پھٹ گئ
انصاف قتل ہوگیا سر بازار، انسانیت پھر لٹ گئ
Mubashir Zaidi Rizwan Razi™ منفرد Mazhar Abbas DG ISPR شائن سٹائن Wusat Ullah Khan Aseefa B Zardari Imran Khan
شائن سٹائن جس قتل ایک ڈرامہ سیریل تک بن گیا جس میں صاف دکھایا گیا کہ کس کی سیاسی سرپرستی حاصل تھی شاہ رخ کو۔۔جس مجرم کے کمرے میں چیف جسٹس تک چھاپہ مار چکے تھے،وہ چھوٹ گیا۔۔یہ طمانچہ ہے ہمارے منہ پر