Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile
Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر)

@ajnasir

Journalist covers:#Politics,#Pak,#JKGB,#Elections for @TOKCityOfLights|ex #D_Islam,@roznamadunya|Member:#KPC,#PFUJ,@ACPKHI,Trainer @CEJatIBA|Views Are Personal

ID: 164624681

linkhttps://timesofkarachi.pk/ur/author/abdul-jabbar-nasir/ calendar_today09-07-2010 09:46:07

23,23K Tweet

4,4K Followers

598 Following

إذاعة القرآن الكريم (@quranradio_ksa) 's Twitter Profile Photo

البث المباشر لإذاعة القرآن الكريم من المملكة العربية السعودية ⁧#إذاعة_القرآن_الكريم⁩ x.com/i/broadcasts/1…

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججوں کو وضاحت کے بجائے تفصیلی فیصلہ جاری کرنا چاہیے، فیصلوں میں تاخیر اور ہنگامی وضاحتیں بادی النظر میں سہولت بھی قرار دی جاسکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان آئینی ادارہ ہے۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

تفصیلی فیصلہ آیا نہیں لیکن 8 ججوں نے وضاحت پہلے جاری کردی، ECP سپریم کورٹ سے کم تر اور ماتحت نہیں، ECP سپریم کورٹ کو بھی جواب دہ نہیں. کیا 8 ججوں نے وضاحت جاری کرنے سے پہلے ECP کو سنا تھا ؟ سوال تو اٹھے گا. اشتر اوصاف

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

اس طرح کی سنگین صورتحال شہر کے مختلف علاقوں میں ہے، وکلاء قیادت کو سنجیدگی سے غور کرکے ملوث عناصر کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ ورنہ بعض مبینہ وکلاء کا اس طرح کا رویہ کراچی میں فساد کا سبب بن سکتا ہے۔

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص نماز فجر کے لیے مسجد میں داخل ہوا اور رب کے حضور پہنچ گیا۔ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے۔

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ کمال نے بانی PTI کو بانی MQM سے تشبہیہ کیوں دی،،؟؟؟ جانیے اس ویڈیو میں #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #NationalPolitics #PTI #Pakistan

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

ابھی چند ہفتے قبل تک یہ شخص مولانا کے حوالے سے انتہائی غلیظ زبان استعمال کرتا تھا اور آئندہ بھی کرے گا، بس صرف مفاد نکلنے کی دیر ہے۔

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص سابق صدرپاکستان ہے، انکاتعلق کراچی کےعلمی خاندان سے، انکی مادری زبان اردو اور #اردو کے ساتھ محترم کے سلوک کااندازہ اسی ٹوئٹ سےلگائیں۔ مثلاً "وضاحت، بدفعلیوں یا بدفعلی، طویل، غلیظ، کویں اور کواں" کے جدید املا و بعض کی جمع پر غورفرمائیں۔ اسلیے کہتےہیں کہ خاموشی ہزار نعمت ہے۔

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوب کے کاروباری دور میں بھی عقیل یوسفزئی کی ایک اور کتاب ! اگر آپ کو یوٹیوب کے غل غپاڑہ اور پروپیگنڈہ بازی پر مبنی کاروباری صحافت سے فرصت ہو تو عقیل یوسفزئی جیسے جینوئن صحافت کرنے والے دانشوروں پر بھی توجہ دیں ٹیرر ازم اور افغانستان پر Aqeel Yousafzai کی گرفت کمال کی ھے

یوٹیوب کے کاروباری دور میں بھی عقیل یوسفزئی کی ایک اور کتاب !
 اگر آپ کو یوٹیوب کے غل غپاڑہ اور پروپیگنڈہ بازی پر مبنی کاروباری صحافت سے فرصت ہو تو عقیل یوسفزئی جیسے جینوئن صحافت کرنے والے دانشوروں پر بھی توجہ دیں 
ٹیرر ازم اور افغانستان پر <a href="/iaqeelyousafzai/">Aqeel Yousafzai</a> کی گرفت کمال کی ھے
Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہیے۔ پاکستان قابل اعتبار پارٹنر ہے اور وہ بنگلہ دیش کو بھارت کی جارحیت سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ ہندوستان یہ نہیں چاہتا کہ ہم ایسا کریں۔ ڈاکٹر شاہد الزماں، پروفیسر ڈھاکہ یونیورسٹی

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ #یوتھیوبرز اور #حشاشین کی چیخ و پکار اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیا محاذ کھولنے کا معیاری وقت ہوا چاہتا ہے۔

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

#آبائی_گاؤں ریاست جموں وکشمیر،صوبہ #گلگت_بلتستان، ضلع #استور کی #وادی_گریز اور قرب وجوار کے دیگر علاقوں میں آج کل کی سب سے اہم سرگرمی، اگرچہ ان علاقوں میں زراعت عملاً #کفایہ کی حد تک بچی ہے۔ اس کفایہ کو آئندہ کلی لازمی بنانےکی اشدضرورت ہے۔ ویڈیو بشکریہ: شیخ عارف Gilgit Baltistan Tourism.

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت شروع ہوگیا مولانا فضل الرحمان نے حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں سے پارلیمانی ممبران کو آگاہ کیا،ترجمان جےیوآئی اجلاس میں قانون دان سینیٹر کامران مرتضی نے ائینی ترمیم سے

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

#اعتبار غالباًمولانا Maulana Fazl-ur-Rehman موجودہ حالات میں Nawaz Sharif کی ضمانت چاہتےہیں، اسلیےکہ مولانا کو شکوہ ہےکہ زرداری و شہباز کا #عام_انتخابات2024 کےبعد رویہ افسوسناک رہا ہے، تاہم مولانااب بھی نواز شریف کو بےقصور سمجھتےہیں۔ زرداری و شہبازصاحبان کو اپنےرویہ پر غورکرناچاہیے۔

#اعتبار
غالباًمولانا <a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a> موجودہ حالات میں <a href="/NawazSharifMNS/">Nawaz Sharif</a> کی ضمانت چاہتےہیں، اسلیےکہ مولانا کو شکوہ ہےکہ زرداری و شہباز کا #عام_انتخابات2024 کےبعد رویہ افسوسناک رہا ہے، تاہم مولانااب بھی نواز شریف کو بےقصور سمجھتےہیں۔
زرداری و شہبازصاحبان کو اپنےرویہ پر غورکرناچاہیے۔
Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

#پیٹرول پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کا اعلان، ڈیزل کی قیمت میں 13روپیہ6پیسے کی کمی،وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ پٹرول کی قیمت 249.10 روپے فی لیٹر، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 249.69 روپے فی لیٹر مقرر urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/B…

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

جان اللہ کو دینی ہے، امریکا نے ہمارے خلاف سازش کی اور میری بیٹی کو 100 فیصد اسکالر شپ دی، جس نے سازش کی اسی کے ادراے میں بچی کو تعلیم وہی بھی اسکالر شپ پر سلام ہو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و سربراہ عام عوام پارٹی شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد تمام شخصیات کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات شروع