₳Ⱡł Ⱨ₳ɎĐɆⱤ (@alihayder1010) 's Twitter Profile
₳Ⱡł Ⱨ₳ɎĐɆⱤ

@alihayder1010

Student.🧑‍🏫
Don’t Chase People's Attract them✨

ID: 1631019366274703360

calendar_today01-03-2023 19:51:47

55,55K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Aemin Rajput 🇵🇸 (@itx_aehna) 's Twitter Profile Photo

#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں I'm not allowed to speak with my children. This is the only complaint I've made because it truly pains me, it hurts me. - said Imran Khan.

#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
I'm not allowed to speak with my children. This is the only complaint I've made because it truly pains me, it hurts me.

- said Imran Khan.
JûgñúMálîkⁱᴾⁱᵃⁿ (@khanzadaa3) 's Twitter Profile Photo

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان ‘People say ‘dream big,’ that’s kind of one of those motivational sayings, but I would dream hard, meaning I just wanted it so badly, I could feel it. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

‘People say ‘dream big,’ that’s kind of one of those motivational sayings, but I would dream hard, meaning I just wanted it so badly, I could feel it.

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
‏Leͥenͣaͫ Khan (@leenakh589) 's Twitter Profile Photo

آخری اوور چل رہا ہے سب باہر آو عمران خان کو رہا کراؤ علیمہ خان... ...Inshallah,,✌️ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

آخری اوور چل رہا ہے سب باہر آو عمران خان کو رہا کراؤ
علیمہ خان...

...Inshallah,,✌️

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

شاباش انصافینز آپ نے ثبوتوں کے ساتھ ان 5 لاکھ ٹویٹس میں مخالفین کو منہ توڑ جواب دیا اور ثابت کر دیا کہ پچھلے 70 سالوں میں #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان ہی ہے رکنا نہیں یہ ٹرینڈ جاری رکھیں 👏❤️

شاباش انصافینز آپ نے ثبوتوں کے ساتھ ان 5 لاکھ ٹویٹس میں مخالفین کو منہ توڑ جواب دیا اور ثابت کر دیا کہ پچھلے 70 سالوں میں #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان ہی ہے

رکنا نہیں یہ ٹرینڈ جاری رکھیں 👏❤️
ⁱᴾⁱᵃⁿSaman Bukhari❤️ (@syedzadipti) 's Twitter Profile Photo

آزمائش سدا نہیں رہتی...ایک دن اسے ختم ہو جانا ہوتا ہے...اس لئے صبر کے ساتھ آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے...دعا ہے اللّٰه تعالى آپ کو مسکرانے کے لیے اتنی وجوہات بھیجے...کہ آپ وہ تمام تکلیفیں بھول جائیں...جو آپ نے کبھی محسوس کی ہیں...! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Zurnain Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@zurnaink12788) 's Twitter Profile Photo

نیب نے القادر یونیورسٹی کا ڈونیشن بند کر دیا ہے تاکہ یہ یونیورسٹی بند ہو جائے، اگر القادر یونیورسٹی بند ہو گئی تو میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا.. عمران خان #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

نیب نے القادر یونیورسٹی کا ڈونیشن بند کر دیا ہے تاکہ یہ یونیورسٹی بند ہو جائے، اگر القادر یونیورسٹی بند ہو گئی تو میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا..

عمران خان

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Zurnain Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@zurnaink12788) 's Twitter Profile Photo

بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

بلبل  کو   باغباں   سے   نہ  صیاد   سے  گلہ
قسمت  میں  قید  لکھی تھی فصل بہار میں

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کی سونامی 8 ستمبر تک پہنچ چکی ہے، عمران خان نے کہا آپ نے 8 فروری کو نکلنا ہے تو ہم نے کہا خان صاحب آپ نے 8 ستمبر کو 8 فروری کہہ دیا علیمہ خان 🔥

Laiba Shiraz 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

8ستمبر کو قوم اپنی آزادی کیلئے باہر نکلے، یہ آپ کو غلام بنا رہے ہیں، عمران خان کا پیغام۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

8ستمبر کو قوم اپنی آزادی کیلئے باہر نکلے، یہ آپ کو غلام بنا رہے ہیں، عمران خان کا پیغام۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
ⁱᴾⁱᵃⁿSaman Bukhari❤️ (@syedzadipti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ونگ کی صدر اور جنرل سیکرٹری کا اپنی ٹیم کے ساتھ پاکستان کے لیے پیغام۔ پاکستان کو بچانا ہے عمران خان کو لانا ہے #IslamabadJalsa #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

USMAN (@mianusman666) 's Twitter Profile Photo

”زندگی بھر کی کمائی شوکت خانم ہسپتال کو دے دی ایک زندگی بچی تھی وہ قوم کے نام کر دی“ خان تیری عظمت کو سلام! #اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

”زندگی بھر کی کمائی شوکت خانم ہسپتال کو دے دی ایک زندگی بچی تھی وہ قوم کے نام کر دی“
خان تیری عظمت کو سلام!

#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Mian Aziz🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mianazizurreh14) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں_____!!! لاسٹ راؤنڈ،لاسٹ وارننگ،اینڈ لاسٹ اوور گیم آن ہے🔥 8ستمبر عمران خان کی رہائی کا دن عوامی فیصلےکا دن گھروں سےنکلیں توڑدیں غلامی کی زنجیریں اوروقت کےیزید کودوٹوک پیغام دیں کہ جان جاتی ہےتوجاۓلیکن تمہاری بیعت نہیں کریں گے #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

پاکستانیوں_____!!!

لاسٹ راؤنڈ،لاسٹ وارننگ،اینڈ لاسٹ اوور

گیم آن ہے🔥

8ستمبر عمران خان کی رہائی کا دن
عوامی فیصلےکا دن
گھروں سےنکلیں توڑدیں غلامی کی زنجیریں اوروقت کےیزید کودوٹوک پیغام دیں کہ جان جاتی ہےتوجاۓلیکن تمہاری بیعت نہیں کریں گے

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿