Aliya Khan (@aliya11224) 's Twitter Profile
Aliya Khan

@aliya11224

ID: 1437326212096012288

calendar_today13-09-2021 08:04:25

35,35K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں! میں پاکستان کا شہری ہوں، #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں! یہ میرا گھر ہے، یاد رکھو! #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو!

Ghazala Abbasi (@786g_) 's Twitter Profile Photo

#فاتح_قیدی_عمران_خان Keyboard Warriors of Imran Khan Ghazala Abbasi Ghazala Abbasi Ghazala Abbasi بار بار اجلاس ملتوی ہونا بتا رہا ہے کہ جیل میں بیٹھا قیدی نمبر 804 ان سب سے زیادہ طاقتور ہے۔الحمد للہ

#فاتح_قیدی_عمران_خان
Keyboard Warriors of Imran Khan
Ghazala Abbasi
Ghazala Abbasi
Ghazala Abbasi
بار بار اجلاس ملتوی ہونا  بتا رہا ہے کہ جیل میں بیٹھا قیدی نمبر 804 ان سب سے زیادہ طاقتور ہے۔الحمد للہ
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

وہ غیر آئینی ترامیم جن کو منظور کروانے کے لئے فارم 47 کی حکومت سر توڑ کوشش کر رہی ہے اور جس کا مسودہ ملک کے وزیر قانون کو پارلیمنٹ کے سیشن سے چند منٹ قبل موصول ہوا ، اس کی چونکا دینے والی تفصیلات ملاحظہ ہوں۔ "ان ترامیم کے بعد ملک میں عدالتوں کو تالا لگا دینا چاہیے اور اگر یہ

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ زندگی آپ کو وہ نہیں دیتی جس کی آپ خواہش کرتے ہیں زندگی آپ کو وہ دیتی ہے جس کی آپ کوشش کرتے ہیں گڈ مارننگ پاکستانیوں 🫶

Zoha Ahmed (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ❣ ┊ ┊ ❣ 💖 ┊ ❣ 💖 ❣ 💖 💖 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ ۔۔۔!!! ﷺﷺﷺﷺﷺ💕 🍃💞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ ۔۔۔!!!
ﷺﷺﷺﷺﷺ💕
🍃💞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،
Zoha Ahmed (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،💞🍃 🍃💞اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ💞🍃 💕ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💕

إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،💞🍃
🍃💞اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ💞🍃
💕ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💕
Zoha Ahmed (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

مجھے فخر ہے میرا لیڈر عمران خان ہے۔ رانا ثنا اور خواجے جیسے کیچوے سن لیں۔

Manan CH (@abdulmanan0063) 's Twitter Profile Photo

☘️ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحيم ☘️ 🫲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝 🥰🥰. GOOD MORNING 🥰🥰 🌻 صبح بخیر 🌻 🥀🌷 سهار مو پخير 🥀🌷 💕💕ALL LOVELY X FRIENDS 💕💕

☘️ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحيم ☘️
🫲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝
🥰🥰.   GOOD MORNING 🥰🥰
🌻 صبح بخیر  🌻
🥀🌷 سهار مو پخير   🥀🌷
💕💕ALL LOVELY X FRIENDS 💕💕
Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

اندھے تعداد میں جتنے بھی زیادہ کیوں نا ہوں وہ کسی ایک کو بھی راستہ نہیں دکھا سکتے!

اندھے

تعداد میں

جتنے بھی زیادہ کیوں نا ہوں

وہ کسی ایک کو بھی راستہ نہیں دکھا سکتے!
Åwãís_gill🪄🇵🇰🇵🇰 (@awaisgillch) 's Twitter Profile Photo

#FanDuel الحمدللہ رب العالمین ☘️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀 صبح بخیر زندگی🍀 #X_promo #BBNaija

#FanDuel
الحمدللہ رب العالمین ☘️

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀

صبح بخیر زندگی🍀

#X_promo #BBNaija
Sadia (@sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم، صبح بخیر !!! تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو آج سپریم کورٹ میں بھرپور مقدمہ لڑنا ہو گا۔ کورٹ کے اندر بھی اور باہر بھی۔ پریس کانفرنسز، میڈیا ٹاکس اور سوشل میڈیا کے زریعے بھی پریشر بلڈ کرنا ہو گا۔

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

وہ صبح بد نصیب ہے جسکی ابتدا درود شریف سے نہ ہوئی ۔ صلی اللہ علیہ وسلم 🌹

وہ صبح بد نصیب ہے جسکی ابتدا درود شریف سے نہ ہوئی ۔ صلی اللہ علیہ وسلم 🌹
SAEED AKHTAR (@sacr009) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کوئی میرے وطن کے ارباب اقتدار کو بتا دے کہ بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔😔😓

Umar (@k2kh0) 's Twitter Profile Photo

ہم کو تو جو بھی ملا اُن ﷺ کے وسیلے سے ملا،، دینے والے کو بھی درکار ہے نسبت اُن ﷺ کی #مرحبا_سیدی_مکی_مدنی_ﷺ Keyboard Warriors of Imran Khan

ہم کو تو جو بھی ملا اُن ﷺ کے وسیلے سے ملا،،
دینے والے کو بھی درکار ہے نسبت اُن ﷺ کی
#مرحبا_سیدی_مکی_مدنی_ﷺ
Keyboard Warriors of Imran Khan
Umar (@k2kh0) 's Twitter Profile Photo

اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے ان شاءاللہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #مرحبا_سیدی_مکی_مدنی_ﷺ Keyboard Warriors of Imran Khan

اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے ان شاءاللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#مرحبا_سیدی_مکی_مدنی_ﷺ
Keyboard Warriors of Imran Khan
جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں،سعید (سعید بن زید) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ علیہم اجمعین) (جامع ترمذی : 3747)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان
جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں،سعید (سعید بن زید) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں
(رضی اللہ علیہم اجمعین)

(جامع ترمذی : 3747)
Aliya Khan (@aliya11224) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 💞 اگر آپ عمران خان،پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی قوم پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا چاہتے ہیں تو ٹیم Keyboard Warriors of Imran Khan آپ کو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے تو آئیں مل کر اپنی آواز دنیا کے ہر کونے میں پہنچائیں ایڈ ہونے کے (yes) لکھیں شکریہ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

السلام علیکم 💞

اگر آپ عمران خان،پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی قوم پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا چاہتے ہیں تو ٹیم
Keyboard Warriors of Imran Khan
آپ کو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے تو آئیں مل کر
اپنی آواز دنیا کے ہر کونے میں پہنچائیں ایڈ ہونے کے (yes) لکھیں شکریہ
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور