Mutahar bukhari bukhari (@bukharimutahar) 's Twitter Profile
Mutahar bukhari bukhari

@bukharimutahar

ID: 1567735707426295808

calendar_today08-09-2022 04:47:49

24,24K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور نے غلط وقت پر غلط شاٹ کھیل کرکے خود کو ایک مخصوص لابی کا باقاعدہ حصہ ڈکلیئر کردیا ہے۔حاصل وصول صفر،چال نام رہنی

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آدھے گھنٹے میں ٹرینڈ ٹاپ پر ہے اتنی سی کوشش چاہیے ہوتی ہے بغیر کسی وٹس ایپ گروپ کے بس وحشی پٹواری اور والنٹیرز نے میدان مار لیا مگر حکومتی سوشل میڈیا ٹیم سوئی رہتی ہے #PoliticiansInRobesCampaigning

کیکاؤس۔۔ (@kaikausmir) 's Twitter Profile Photo

او خبیثا، اور ڈائن دیا بچیا، اور بدبختا، کدرے تے کھلو جا،، بقول راجہ کبیر، ماراں تیری چاہ وچ رس۔۔۔۔۔😡

او خبیثا، اور ڈائن دیا بچیا، اور بدبختا، کدرے تے کھلو جا،،
بقول راجہ کبیر، ماراں تیری چاہ وچ رس۔۔۔۔۔😡
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

نئی نسل بے حیائی میں اس قدر سر گرم ہو گئی ہے کہ اسلامی پوسٹ دیکھنا تک گوارا نہیں کرتے... کڑوا سچ،؛ اےاللّٰہ پاک ہم سب پر رحم فرما "آمین"

Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) (@virk_9002) 's Twitter Profile Photo

میرے اکاؤنٹ کی ریچ بلکل کم ہو گئی ہے پلیز پلیز پلیز فالو کریں کمنٹ کریں اور آرٹی اور لائک بھی کریں عین نوازش ہو گی

Doctor Sana 🩺 (@sana33790) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں نے رپورٹ کر کر کے اکاؤنٹ کو واڑ کے رکھ دیا پٹواریو لائیک ری پوسٹ اور ایک ایک کمنٹ تو کر دو پلیز

یوتھیوں نے رپورٹ کر کر کے اکاؤنٹ کو واڑ کے رکھ دیا
پٹواریو لائیک ری پوسٹ اور ایک ایک کمنٹ تو کر دو پلیز
Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

اے پاک پروردگار! قرض , مرض , رسوائ , تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہم سب کی حفاظت فرما۔ ۔ آمین ثمہ آمین

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت 5 سال میں 5 لاکھ گھر اور 30 ہزار ٹریکٹر دینگی:ویلڈن مریم نواز 👏👏👏

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

آنٹی نے پی ٹی ائی کے بانی کی سُتری کردی عمران خان نے کچھ نہیں کیا بس چار دن لڑکیوں کو نچاتا ہے پھر ایک نئی لڑکی لیتا ہے گھر چلا جاتا ہے 👏

Doctor Sana 🩺 (@sana33790) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پٹواریو آپ لوگ سچ میں بہت اچھے ہیں جنہوں نے میرے اکاونٹ کو بچا لیا ❤❤

اسلام علیکم پٹواریو
آپ لوگ سچ میں بہت اچھے ہیں جنہوں نے میرے اکاونٹ کو بچا لیا ❤❤
Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کیس،نیب تفتیشی آخری گواہ پر آج بھی جرح مکمل نہ ہوسکی،عمران و بشری کے وکلاء پھر عدالت سے غائب،جونئیر وکیل نے کل تک کا التواء مانگ لیا،بھاگ ملیکھا بھاگ

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ درخواست گزار کو کیسے پتہ چلا کہ غلط رزلٹ تیار کیا گیا ہے، ڈبے کھلنے کے بعد فارم 45 ہو یا 75 اس کی حیثیت نہیں رہتی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کو چاہیے ہر نئے پروجیکٹ کا نام نواز شریف رکھے انج تے فر انج ای سہی

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

عارف علوی کے مطابق جنرل باجوہ کے پاس ✋️🛑 👈اسد عمر کی ویڈیو تھی 👈شاہ محمود کی ویڈیو تھی 👈عمران خان کی ویڈیو تھی 👈جنرل فیض کی ویڈیو تھی جو لوگ ویڈیو پر گندا کام کریں، وہ اچھے لوگ ہیں لیکن جس بندے کے پاس انکی گندگی کا ویڈیو ثبوت ہے؛ وہ برا ہے واہ کیا لاجک ہے 👏👏

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جلسے سے ایک دن قبل اسلم اقبال حسین کا رسولی کا آپریشن اور شیر افضل مروت کو کرونا ہو چکا ہے۔ دیکھیں باقیوں کو کون کون سی بیماریاں ہوتی ہیں۔ اگر یہ سچ کہہ رہے ہیں تو اللہ شفا دے اور اگر جھوٹ تو اللہ واقعی یہ بیماریاں ان پر مسلط کرے۔ کہو آمین 🤲

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ہم کوئی بات کریں تو تین چار کرایے کے صحافی جا کر گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں:چیف جسٹس فائز عیسی