Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile
Imran Gabol

@gabolizm

Journalist @dawn_com. Views are personal. RTs not endorsement.

ID: 166116598

linkhttp://www.dawn.com/authors/2505/imran-gabol calendar_today13-07-2010 11:00:53

8,8K Tweet

3,3K Followers

800 Following

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

کتابیں پڑھا کریں، پڑھتے رہا کریں لیکن ہمیشہ یاد رکھیں کہ کتاب کتاب ہوتی، پڑھ کر غوروفکر کرنا آپ کا کام ہے، یہ کتاب کا کام نہیں! 😘✍️😘 میکسم گورکی

Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

Nadeem Bewas, a Baloch poet was forcibly disappeared from Nasirabad, Balochistan on August 26, 2024. His family still has no information about his whereabouts. Human rights organisations must take notice of his illegal abduction. #EndEnforcedDisappearances

Nadeem Bewas, a Baloch poet was forcibly disappeared from Nasirabad, Balochistan on August 26, 2024. His family still has no information about his whereabouts. Human rights organisations must take notice of his illegal abduction. 
#EndEnforcedDisappearances
Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا ہم اہلِ محبت ہیں ، محبت ہی کریں گے 🐦😘💕😘🐦 لَو یُو زندگی

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

یہی کہ جس بندے کی پاکستان اے ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اس کو نیشنل ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے اور دوسرا آرمی کا کرکٹ ٹیم کی فٹنس سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیے تیسرا پچھلے 15 سال سے ٹیم کا کوئی فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوا اور یک کھلاڑی بھی عالمی فٹنس معیار پر پورا نہیں اتر سکتا ہے

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

جو جسم کا ایندھن تھا۔۔۔ گُلنار کیا ہم نے وہ زہر کہ امرت تھا۔ جی بھر کے پِیا ہم نے سَو زخم ابھر آئے۔ جب دل کو سِیا ہم نے کیا کیا نہ محبت کی ۔۔۔۔کیا کیا نہ جیا ہم نے لو کوچ کیا گھر سے ۔۔۔ لو جوگ لیا ہم نے جو کچھ تھا دیا ہم نے اور دل سے کہا ہم نے 💃🥰💃🥰💃

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

جب تک مختلف طبقات وجود رکھتے ہیں ہم جمہوریت کی بات نہیں کر سکتے سرمایہ دارانہ جمہوریت محدود، اپاہج، جھوٹی اور منافقانہ ہے جو امیروں کیلئے ایک جنت اور غریبوں کیلئے ایک پھندہ، لعنت اور دھوکہ ہوتی ہے ولادیمیرلینن

Pirdhan Baloch (@pirdhanb) 's Twitter Profile Photo

ماہرنگ بلوچ کے ہاتھ میں بندوق نہیں ہے بندوق آپکے (ریاست) کے ہاتھ میں ہے انہوں نے اسلام آباد میں پرامن جدوجہد کی آپ نے ان پر لاٹھیاں اور پانی برسایا ۔۔ انہوں نے گوادر میں ایک دن جلسہ کرنا تھا آپ نے انکے جلسے کو اٹھارہ دنوں کے احتجاج میں تبدیل کردیا دہشت گرد کون ہے ؟

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگ عوامی عہدہ کو تنقید کا نشانہ بنا لیتے ہیں عوام کے دئیے ہوئے اختیار سے ہی مریم نواز چیف منسٹر ہیں اور کسی بھی سرکاری ملازم جس کو سیلیکٹ کیا گیا ہے اس کا انٹرویو کر سکتی ہیں عوامی عہدے کی تضحیک کرنا کوئی عوامی خدمت نہیں ہے باقی آپ لوگوں کی مرضی۔

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

A search committee interviewed the VCs and recommended their names. A CM of the province was holding meeting with them to convey the government support for carrying better governance in the campuses. The universities are autonomous and they can work under their laws.

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

*ڈیفنس ڈے کی دعا* *یااللہ ہمیں بھی ڈیفنس اور ڈی ایچ اے میں گھر عطا فرما* آمین 🤲

Imran Gabol (@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے پرندے پڑھے لکھے نہیں ہوتے۔ یہ بھی شکر ہے ان کے شناختی کارڈ نہیں ہوتے۔ یہ بھی شکر ہے کہ ان کا کوئی علاقہ ہوتا نہ نسل پرستی نہ مسلک پرستی نہ دہشت پرستی! 🥰🪶🐦‍⬛🦜🐦🥰