Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile
Jan Muhammad Buledi

@janbuledinp

Senator & Secretary General National Party - former -spokesman Balochistan government(2013-2015) Former MPA Balochistan Assembly(2002-2007)

ID: 251710418

linkhttp://nationalparty.com.pk calendar_today13-02-2011 18:03:33

2,2K Tweet

8,8K Followers

405 Following

Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

گوادر اجتماع میں رکاوٹیں ڈال کر حالات کو مزید خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،جان محمد بلیدی dailyintekhab.pk/archives/486396 #Balochistan

گوادر اجتماع میں رکاوٹیں ڈال کر حالات کو مزید خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،جان محمد بلیدی dailyintekhab.pk/archives/486396
#Balochistan
Dr.Abdul Malik Baloch (@drmalikbalochnp) 's Twitter Profile Photo

حکومت ہوش کے ناخن لے اپنے دائرہ اختیار اور تجاوزات سے گریز کرے گوادر پارٹی رہنما اشرف حسین کے گھر پر ریاستی اہلکاروں کی جانب سے تھوڑ پھوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ریاستی اہلکاروں نےگزشتہ شب چادر اور چاردیواری کے تقدوس کو پامال کرتے ہوئے۔

حکومت ہوش کے ناخن لے اپنے دائرہ اختیار اور تجاوزات  سے گریز کرے

گوادر پارٹی رہنما اشرف حسین کے گھر پر ریاستی اہلکاروں کی جانب سے تھوڑ پھوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ریاستی اہلکاروں نےگزشتہ شب چادر اور چاردیواری کے تقدوس کو پامال کرتے ہوئے۔
Shah Meer Baloch (@shahmeeralbalos) 's Twitter Profile Photo

Reports of shelling and firing in Gwadar to disperse the sit-in and roads leading to the sit-ins within Gwadar are blocked. Last night unknown people entered the house of NP leader Ashraf Hussain, who took part in jalsa & hosted activist & workers, damaged the property & cars.

National Party - NP (@nationalparty_) 's Twitter Profile Photo

۔تازہ ترین۔ سیکورٹی فورسز نیشنل پارٹی کے رہنما واجہ اشرف حسین گھر گھس گئے ہیں ۔ واجہ اشرف حسین سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ Hamid Mir حامد میر

۔تازہ ترین۔
سیکورٹی فورسز نیشنل پارٹی کے رہنما واجہ اشرف حسین  گھر گھس گئے ہیں ۔ واجہ اشرف حسین سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔
<a href="/HamidMirPAK/">Hamid Mir حامد میر</a>
Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

بلیدہ میں ٹھیکیدار کی مشنری جلانا ٹوپی ڈرامہ، کرپشن کو تحفظ دینے کی ناکام کوشش بلیدہ روڈکے فنڈز کو ھڑپنے کے ساتھ بلیدہ نوانو روڈ نوانو جالگی روڈ بلیدہ بالگتر روڈ کے مبالائزیشن فنڈزوصول کے باوجود کام شروع نہیں ہوا حالیہ ڈرامہ دھشت گردی کے بہانے فنڈز خردبرد پلان کے علاوہ کچھ نہیں

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

بلیدہ میں ٹھیکیدار کی مشنری کو جلانا ٹوپی ڈرامہ، کرپشن کو تحفظ دینے کی ناکام کوشش بلیدہ روڈکے فنڈز کو ھڑپنے کے ساتھ بلیدہ نوانو روڈ نوانو جالگی روڈ بلیدہ بالگتر روڈ کے مبالائزیشن فنڈزوصول باوجود کام شروع نہیں ہوا حالیہ ڈرامہ دھشت گردی کے بہانے فنڈز خردبرد پلان کے علاوہ کچھ نہیں

بلیدہ میں ٹھیکیدار کی مشنری کو جلانا ٹوپی ڈرامہ،
کرپشن کو تحفظ دینے کی ناکام کوشش
بلیدہ روڈکے فنڈز کو ھڑپنے کے ساتھ
 بلیدہ نوانو روڈ
نوانو جالگی روڈ 
بلیدہ بالگتر روڈ کے مبالائزیشن فنڈزوصول باوجود کام شروع نہیں ہوا
حالیہ ڈرامہ دھشت گردی کے بہانے فنڈز خردبرد پلان کے علاوہ کچھ نہیں
Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

بلیدہ میں فنڈز خردبرد کرنے کے ڈرامے کی یہ تیسری قسط ہے ٹھیکیدار اور ان کے شریدار بہت چالاکی سے اس طرح کے گھناؤنے ہتھکنڈے استعمال کرکے اپنے نااہلی پر پردہ ڈالتے ہیں اور قومی دولت کو ھڑپ کرتے ہیں۔ ان واقعات کی انکوائری کرانے کی ضرورت ہے۔ حکومت بلیدہ واقع کا نوٹس لے انکوائری کرے۔

بلیدہ میں فنڈز خردبرد کرنے کے ڈرامے کی یہ تیسری قسط ہے ٹھیکیدار اور ان کے شریدار بہت چالاکی سے اس طرح کے گھناؤنے ہتھکنڈے استعمال کرکے اپنے نااہلی پر پردہ ڈالتے ہیں اور قومی دولت کو ھڑپ کرتے ہیں۔ ان واقعات کی انکوائری کرانے کی ضرورت ہے۔ حکومت بلیدہ واقع کا نوٹس لے انکوائری کرے۔
Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

سرحدی تجارت کو تباہ و برباد کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے بارڈر کاروباری و ٹرانسپورٹ تنظیموں کے ساتھ ہیں صوبائی حکومت اور انتظامہ کی بے جاہ مداخلت سے کاروبار تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے ٹوکن نظام قبول نہیں حقیقی لوگوں کے ناموں کے لیسٹ سے اخراج قبول نہیں۔

Akbar Notezai (@akbar_notezai) 's Twitter Profile Photo

an additonal info: an award-winning journalist in Islamabad too worked as a grade 16 officer at the C&W department in Turbat, responsible for constructing the same Turbat-Buleda road. He received his salary for 10 years, even after joining a well known international publication.

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

این پی مرکزی نائب صدر ایوب قریشی کے گھر پر پولیس چھاپے، خواتین کی بے حرمتی اور زدوکوب کرنے اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے فرئیر تھانے کے زمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

سیکیورٹی اداروں کو خصوصی اختیارات دینے سے بلوچستان کے حالات مزید خراب ہوں گے۔ سینٹر جان محمد بلیدی #Balochistan #quettanews #quetta #Gwadar #BREAKING

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سیکیوریٹی کے اداروں کو خصوصی اختیارات کو بلوچستان میں صورتحال کو مزید خراب کرنے کی جانب وفاقی حکومت کی غیرسنجیدہ اقدامات سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی سینٹ اجلاس میں مخالفت ۔

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

senator Jan Mohd Buledi, on a point of public imptce, referred to the demands raised in the parliament for holding dialogue with estranged Baloch youth and regretted the outcome of the parliamentary debate was thegovernment move to grant special powers to dawn.com/news/1857475

Adnan Aamir (@iadnanaamir) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر جان بلیدی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بلوچستان تنازعے سے نمٹنے کے جارحانہ رویے پر بالکل درست تنقید کی ہے۔ یہ بنیادی طور پر ایک سیاسی مسئلہ ہے اور اس کا حل بھی سیاسی ہونا چاہیے۔"