Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile
Mahmood Moulvi

@moulvimahmood

President Sindh Istehkam-e-Pakistan Party - Former Member National Assembly of Pakistan

ID: 983752018799054848

linkhttps://www.facebook.com/mahmoodmoulvi/ calendar_today10-04-2018 17:02:13

3,3K Tweet

15,15K Followers

558 Following

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن ہوگیا ہے، ملک میں اسٹاک مارکیٹ سمیت کاروباری سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں ایسے میں منفی سیاست ملک میں عدم استحکام کا سبب بن سکتی ہے۔ جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی قوتوں کی احتجاجی سیاست ملک کیلئے نقصان کا سبب بن سکتی ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to Labor leader Keir Starmer Keir Starmer on a historic victory. Your leadership and vision have inspired many. I hope under your government, Britain and Pakistan will have better ties and further enhance trade relations between the two countries.

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی شہادت قابل افسوس ہے، افواج پاکستان نے ملک کو دہشت گردی کے عفریت سے پاک کرنے کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ شمالی وزیرستان میں شہادت کا رتبہ پانے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں اور غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے

Strongly condemn the assassination bid on former President Trump. Such acts of violence have no place in civilized societies. My thoughts are with him and his family.

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ آئی پی پیز ہیں، عوام اور تاجروں کی مشکلات میں کمی کیلئے میں فوجی فاؤنڈیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے فکسڈ کیپسٹی چارجز کو ختم کرنے میں پہل کریں اور مجھے امید ہے کہ فوجی فاؤنڈیشن کے بعد حکومت میں بیٹھے دیگر آئی پی پیز مالکان بھی ہر حال میں اپنے

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

آج سے 5 سال قبل بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیریوں پر ظلم و جبر کرکے ان کی ریاستی حیثیت ختم کی۔بھارت کا یہ غیر آئینی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی چارٹر کے خلاف ہے۔بھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ عوام اور کاروباری برادری کی مشکلات میں مزید اضافہ کرے گا۔ حکومت بجائے آئی پی پیز کا معاملہ حل کرکے عوام اور کاروباری برادری کو ریلیف دے، بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے سنگدلی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ جب تک آئی پی پیز اور

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

سالوں بعد اولمپکس میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ برسوں بعد قوم کے لیے خوشی اور فخر کا کوئی لمحہ آیا ہے۔ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے اولمپکس مقابلوں کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر ملک کا نام روشن کیا۔ ارشد ندیم کی محنت اور لگن ہمارے

سالوں بعد اولمپکس میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ برسوں بعد قوم کے لیے خوشی اور فخر کا کوئی لمحہ آیا ہے۔
ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے اولمپکس مقابلوں کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر ملک کا نام روشن کیا۔ ارشد ندیم کی محنت اور لگن ہمارے
Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان ہونے والا ہے، حکومت بجلی کےبلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے، جلدقوم کو بڑی خوشخبری ملے گی۔ بجلی کے بلوں میں کمی سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، عوام اور تاجروں کے مسائل میں کمی آئے گی۔ صنعتی سیکٹر کی

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

افغان سرحد پر در اندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز تحسین کی مستحق ہیں۔ ہمارے 3بہادر جوانوں نے ارض پاک پر قربان ہوکر وطن کی حرمت پامال کرنے کی کوشش کرنے والے خوارج کو جہنم رسید کرکے شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔ تحصیل کلاچی کے علاقہ کڑی ملنگ میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

شاہین IIکے کامیاب تجربے پر افواج پاکستان اور سائنسدانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ بیلاسٹک میزائل شاہین IIکی کامیاب پاکستان کے دفاع کی مضبوطی کی جانب ایک اور قدم ہے۔ افواج پاکستان کی جان توڑ کوششوں کی بدولت وطن عزیز کا دفاع روز بروز مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جارہا

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

پائلٹ افسر راشد منہاس کا نام پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ امر رہے گا۔ راشد منہاس نے 1971 میں طیارہ اغواء کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ان کی یہ لازوال قربانی ہماری نسلوں کیلئے وطن کی محبت اور قربانی کی روشن مثال ہے۔ آج نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے شہید کی

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

I am deeply saddened by the loss of 35 Pakistanis in a bus accident in Iran. My Allah rests their souls in peace. My thoughts are with the bereaved families.

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکو اداروں کیلئے بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔ ریاست کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف سخت سے سخت اقدامات اٹھائے اور امن و سماج دشمن عناصر کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ رحیم یار خان میں کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت المناک سانحہ ہے۔ سانحہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔ 20 سے زائد افراد کو بسوں سے اتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا گیا۔ ملک و قوم اور انسانیت کے دشمنوں نے معصوم شہریوں کی جانیں لیں۔ ضروری ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور قاتل دہشت گردوں کو کیفر

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

I strongly condemn the horrific wave of violence that has swept through Balochistan, resulting in the tragic loss of at least 40 innocent lives. The brutal attacks, including those targeting our brave security forces, which have left 14 personnel martyred, are acts of senseless

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

پاک ایران تجارت میں فروغ کی خواہش ہے، ایرانی قونصل خانہ کراچی میں ایرانی تاجروں سے ملاقات مثبت رہی، دیگر ممالک کی طرح ایرانی تاجروں کو بھی ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ امید ہے پاکستان اور ایران تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرلیں گے جس کے بعد پاک ایران تجارت 50 ارب

I want to congratulate the nation on the improvement of Pakistan credit rating from Caa3 to Caa 2 by Moody's. This comes as a result of the government’s improved policy-making, strong performance of the economy and the good prospects for the country’s fiscal and external