Aamir Rizvi 🏹 (@rizviaali) 's Twitter Profile
Aamir Rizvi 🏹

@rizviaali

COO, M&M Engineering. Taurus. PHR, MBA, PGDPA. Founder Member People's Wisdom Forum. Ex Student Leader of PSF Karachi. Pakistan is my love.

ID: 1391987682

linkhttp://www.aamirrizvi.blogspot.com calendar_today30-04-2013 12:57:26

29,29K Tweet

735 Followers

357 Following

SaeedSays (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

کل علی امین گنڈاپور کہاں تھے ، عدنان حیدر کا سوال جواب : نصرت جاوید صاحب کمال است 🔥 Nusrat Javeed

Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حوالے سے ایک خطرناک انکشاف ! آج تک جو بھی #ImranKhan کے خلاف بولا کوئی بھی طبعی موت نہیں مرا بلکہ یا تو قتل ہوا یا پراسرار طور پر مارا گیا ۔ 1- حکیم سعید نے سب سے پہلے Imran Khan کا راز فاش کر کے بتایا کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے انکو کچھ عرصہ بعد ہی قتل کر دیا گیا ۔

عمران خان کے حوالے سے ایک خطرناک انکشاف !

آج تک جو بھی #ImranKhan کے خلاف بولا کوئی بھی طبعی موت نہیں مرا بلکہ یا تو قتل ہوا یا پراسرار طور پر مارا گیا ۔

1- حکیم سعید نے سب سے پہلے <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> کا راز فاش کر کے بتایا کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے انکو کچھ عرصہ بعد ہی قتل کر دیا گیا ۔
Tauqir Nasser (@tauqirnasser) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آ رہا ہے کہ گنڈاپور والا سارا ڈرامہ اس لئے رچایا گیا ہے کہ اب پراجیکٹ "گنڈاپور" لانچ کر دیا گیا ہے۔ اب نیازی کی جگہ گنڈاپور لے گا اور اسکو ہیرو بنایا جائے گا۔ ہم تو پہلے ہی کہتے تھے کہ گنڈاپور کبھی بھی نیازی کی چوائس نہیں تھا۔ پر نیازی کی کیا اوقات،انکے آقاؤں نے اب تاج

اصغر علی بلیدی (@asghar_buledi) 's Twitter Profile Photo

آخر یہ اطلاع آئے دن غلط کیوں نکلتی ہے، آخر یہ اطلاع کب سچ نکلے گی، قوم کو کب سے بے صبری سے انتظار کر رہی یے۔😌

MARCO POLO (@fawadfiaz) 's Twitter Profile Photo

جو غنڈہ پور کے ساتھ ہوا توبہ توبہ شرم ہوتی تو اپنے آپ کو لٹکا کے مر جاتا چونکہ ایک بےغیرت پارٹی سے ہے ڈھیٹ ہے کبھی ایسا نہیں کرے گا

Aamir Rizvi 🏹 (@rizviaali) 's Twitter Profile Photo

غنڈہ پور نے تو "میٹنگ " کے نام کو بھی مشکوک بنا دیا ھے پہلے ریڈ ربن ھوتا تھا کہ صاحب میٹنگ میں ہیں اب یہی سمجھا جائے گا صاحب لتر کھا رھے ہیں 😀

Aamir Rizvi 🏹 (@rizviaali) 's Twitter Profile Photo

جب قومی اسمبلی میں موجود افراد پوائنٹ اسکورنگ میں مصروف تھے تب صرف شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بیٹی عوام کے لئے سوال کر رہی تھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی، عوام کی متوقع بے روزگاری پر پریشان تھی کیونکہ طاقت کا سرچشمہ عوام ھیں Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari

Aamir Rizvi 🏹 (@rizviaali) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا برادری کو کوئی عقل کوئی سمجھ یا شعور نہیں ہے غنڈہ پور، کمپنی کا پروجیکٹ "متبادل قیادت" ھے کھپتان تو لمبے عرصے تک باہر نہیں آنے والا اس لیے غنڈہ پور کی مشہوری کی جا رہی ہے

Intruder (@a_b_i_d_) 's Twitter Profile Photo

پھر لوگ کہتے سندھ پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ کیوں دیتا ہے ؟ کیونکہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ سے جانوں کی قربانی دیتی آئی ہے اور سندھی یہ سمجھتے ہیں. پاکستان پیپلزپارٹی تو اپنے خلاف تمام سازشوں پر بھی خاموش رہی کیونکہ سسٹم کو چلانا ہے ، پاکستان بچانا ہے.

Fawad Zaidi (@fawadppp) 's Twitter Profile Photo

That’s why Bhuttos are our heroes. That’s why Bhuttos are ruler of hearts. That’s why nation miss them. بھٹو شہید نے کہا پھانسی لگ جاؤں گا لیکن جو گناہ میں نے کیا ہی نہیں اسکی معافی نہیں مانکوں گا۔

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 (@s_t_a18) 's Twitter Profile Photo

PPP کو سوشل میڈیا پہ مقابلہ کرنے کے لیے پر جوشr پڑھےلکھے لوگوں کی ضرورت ہے صرف کاپی پیسٹ یا ریپوسٹ کرنے سے کام نہیں چلے گا ڈیجٹل میڈیاکو جیےبھٹو کا نعرہ لگانے والوں کے ساتھ energetic Competent اور دلیل سے بات کرنے والوں کے حوالے کرنا چاہیے جو PPPکیideology اورhistory سےآگاہ ہوں

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

اگر خدانخواستہ پی ٹی آئی جیت جائے تو تمام چینلز مسلسل خبریں دیتے اور اس پر پروگرام کرتے ہیں۔ مگر پیپلزپارٹی کی جیت پر جیسے ان پر سانپ سونگھ جاتا ہے۔

اگر خدانخواستہ پی ٹی آئی جیت جائے
تو تمام چینلز مسلسل خبریں دیتے اور اس پر پروگرام کرتے ہیں۔
مگر پیپلزپارٹی کی جیت پر جیسے ان پر سانپ سونگھ جاتا ہے۔
Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

یہ چیز 💚👏🇵🇰 Sarfraz Bugti نے قومی ترانے پر نہ کھڑے ہونے والے صحافی کو یہ کہہ کے ہال سے نکال دیا کہ جب آپ کو قومی ترانے کی عزت نہیں ہے تو آپ ہال میں نہیں بیٹھ سکتے صحافی بجائے اکڑنے کے شدید شرمندہ ہُوا تو ادا بُگٹی نے بیٹا کہہ کے گلے سے لگا لیا 💚🇵🇰

Azhar Abbas (@ayzi) 's Twitter Profile Photo

کچھ بچے اتنے بدتمیز ہوتے کہ انہیں جب تک گردن سے دبائے رکھیں وہ خاموش رہیں گے جیسے ہی انکی گردن چھوٹی وہ اٹھیں گے، کپڑے جھاڑیں گے اور آپ کو گالی دیکر بھاگ جائیں گے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا کمال کہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے بدتمیز بچے جمع کئے اب وہ اور پورا پاکستان انکے ہاتھوں خجل ہو رہا