متعین روٹس کے علاوہ پیدل، موٹرسائیکلوں یا گاڑی پر جلسہ گاہ کی طرف سفر منع ہے اور اس کی قانوناً اجازت نہیں ہے، ایک دفعہ پھر یہ چیز باور کرائی جارہی ہے کہ روٹ کی خلاف ورزی نہ کی جائے ورنہ سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی،اور خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا، اسلام آباد
جلسہ گاہ میں 22 سے 23 افراد موجود ہیں 5 سے 6 افراد راستے میں ہیں۔ شام تک تعداد 90 تک پہنچ سکتی ہے۔ حکومتی اور اسٹیبلشمنٹ کے زرائع سے آنے والی مصدقہ خبریں۔ باخبر سکیورٹی ذرائع تاحال خاموش ہیں، عمران ریاض خان
اسلام آباد جلسہ، روٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر چھبیس نمبر چونگی پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، پولیس کی کارکنوں پر شیلنگ، کارکنوں کی جانب سے پتھراؤ
وہ کیس طرح جھوٹ بولتے ہیں؟ میں صرف یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ وہ کس کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ان کو ہم بے وقوف لگتے ہیں یا یہ خود بے وقوف ہیں؟؟ 🤣🤣