Zohaib_804 (@zohaib_804) 's Twitter Profile
Zohaib_804

@zohaib_804

Social media influencer. You can not buy engagements. You have to build engagement ♥️.

ID: 1513457184855711746

calendar_today11-04-2022 10:02:08

520 Tweet

165 Followers

489 Following

Iram Hammadⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇸🇮🇹 (@emi_hammad) 's Twitter Profile Photo

قوم میرے لیے نہیں، آزاد عدلیہ اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آئیگی ،عمران خان #ائین_کا_محافظ_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

قوم میرے لیے نہیں، آزاد عدلیہ اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آئیگی

،عمران خان
#ائین_کا_محافظ_عمران_خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
A.Raheem ⁱᴾⁱᵃⁿ (@arraheem717) 's Twitter Profile Photo

آواز بند کر کے سمجھتے تھے۔۔ شور د بالیں گے۔۔؟؟؟ نام پہ پابندی لگا کر لگتا تھا۔۔ پہچان مٹادیں گے۔۔؟؟ آپ بہت نا سمجھ تھے آواز گونج بن گئی ہے اور نام پہلے سے زیادہ مقبول ہو گیا ہے اس نام نے آپ کی نیندیں اڑادی ہیں عمران خان ہی قوم کی پہچان ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

آواز بند کر کے سمجھتے تھے۔۔ شور د بالیں گے۔۔؟؟؟ نام پہ پابندی لگا کر لگتا تھا۔۔ پہچان مٹادیں گے۔۔؟؟ آپ بہت نا سمجھ تھے آواز گونج بن گئی ہے اور نام پہلے سے زیادہ مقبول ہو گیا ہے اس نام نے آپ کی نیندیں اڑادی ہیں
عمران خان ہی قوم کی پہچان ہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
Istikhar Malik (@istikharmalik8) 's Twitter Profile Photo

#آئین_کا_محافظ_عمران_خان نواز شریف نے سپریم کورٹ پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، اس کے بعد سے یہ اب تک کا سپریم کورٹ پر سب سے بڑا حملہ تھا عمران خان

#آئین_کا_محافظ_عمران_خان

نواز شریف نے سپریم کورٹ پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، اس کے بعد سے یہ اب تک کا سپریم کورٹ پر سب سے بڑا حملہ تھا

عمران خان
Bushra Khanamⁱᴾⁱᵃⁿ (@bushrakhan2006) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

عدلیہ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
👑Ayesha💫ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ayshsid12) 's Twitter Profile Photo

قرآن ہمارا منشور ہے۔اس میں لکھا ہے کہ ظالم کی رسی اللہ دراز کرتا ہے اور پھر اچانک کھینچ لیتا ہے۔۔تو حکمران ڈریں اس وقت سے جب رسی کھینچ لی جائے گی اور بساط لپیٹ لی جائے گی۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

قرآن ہمارا منشور ہے۔اس میں لکھا ہے کہ ظالم کی رسی اللہ دراز کرتا ہے اور پھر اچانک کھینچ لیتا ہے۔۔تو حکمران ڈریں اس وقت سے جب رسی کھینچ لی جائے گی اور بساط لپیٹ لی جائے گی۔

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا عدلیہ کو پیغام ہے کہ قوم اپ کے ساتھ کھڑی ہے اپ حق اور سچ کے فیصلے کیجئے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

عمران خان کا عدلیہ کو پیغام ہے کہ قوم اپ کے ساتھ کھڑی ہے اپ حق اور سچ کے فیصلے کیجئے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
Javeria Zakir ⁱᴾⁱᵃⁿ (@javeriazakir2) 's Twitter Profile Photo

“ہمیشہ اپنے لیے قدرتی ذرائع کا استعمال کریں، کیونکہ وہ ہمیں کامیابی کی راہ میں مدد کرتے ہیں۔” عمران خان #آئین_کا_محافظ_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

“ہمیشہ اپنے لیے قدرتی ذرائع کا استعمال کریں، کیونکہ وہ ہمیں کامیابی کی راہ میں مدد کرتے ہیں۔”
عمران خان

#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

جسطرح کا حملہ کیا جارہاہے۔ پاکستان کے ججز کے اوپر۔ جس جج سے انکو لگتا ہے کہ یہ ہمارے خلاف فیصلہ دے گا۔ اسکے پیچھے پڑجاتے ہیں۔ یہ مافیاز ہیں عمران خان #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

Sᴜғɪᴀ Bᴜᴋʜᴀʀɪ🍁 (@sufia__j) 's Twitter Profile Photo

#آئین_کا_محافظ_عمران_خان Despite his commitment to upholding the Constitution, Khan has faced significant challenges, particularly from political opponents who accused his administration of political victimization. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#آئین_کا_محافظ_عمران_خان

Despite his commitment to upholding the Constitution, Khan has faced significant challenges, particularly from political opponents who accused his administration of political victimization.

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Zohaib_804 (@zohaib_804) 's Twitter Profile Photo

یہ لعنت بھیجنے والا کیا سین ہے کوئی بھی نہیں بتا رہا 🤔 #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Zohaib_804 (@zohaib_804) 's Twitter Profile Photo

کوئی اڑتا تیر نہ لے لے ۔ یہ تو مرشد #ImranKhanPTI نے ایسے ہی پوز بنایا ہوا ہے ۔ #QaziFaezIsa #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

کوئی اڑتا تیر نہ لے لے ۔ یہ تو مرشد #ImranKhanPTI
نے  ایسے ہی پوز بنایا ہوا ہے ۔
#QaziFaezIsa
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
Zohaib_804 (@zohaib_804) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو آج اپلوڈ ہوئی ہے ،قاضی نے بیكری تو دو ہفتے پہلے ہی سیل کر دی تھی #QaziFaezIsa #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

ویڈیو آج اپلوڈ ہوئی ہے ،قاضی نے  بیكری تو دو ہفتے پہلے ہی سیل کر دی تھی
#QaziFaezIsa
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
Zohaib_804 (@zohaib_804) 's Twitter Profile Photo

جب سے ویڈیو وائرل ہوئی ہے اسٹور کی ریٹنگ 5 سٹار پر جا رہی ہے #QaziFaezIsa #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

جب سے ویڈیو وائرل ہوئی ہے اسٹور کی ریٹنگ 5 سٹار پر جا رہی ہے
#QaziFaezIsa
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان