FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile
FairySahu🫰☕️

@fairysahu2

❤ se 🇵🇰 سنو اے ساکنانِ خاکِ پستی صدا یہ آ رہی ہے آسماں سے کہ آزادی کا اک لمحہ ہے بہتر غلامی کی حیاتِ جاوداں سے

ID: 1397856249232855040

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40FairySahu2%2Fexclude%3Areplies&t=v0ffGTVe71KDxyC_v4_qBg&s=09 calendar_today27-05-2021 10:05:09

144,144K Tweet

27,27K Followers

18,18K Following

Aamir Hayat Awan (@4_4mirs) 's Twitter Profile Photo

قانون نے راستہ خود بنایا کل ہی ایک مسلی نے بتایا ہے پاکستان میں پیسہ ہونا چاہیے قانون کیا چیز ہے کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کر دی گئی۔

قانون نے راستہ خود بنایا
کل ہی ایک مسلی نے بتایا ہے

پاکستان میں پیسہ ہونا چاہیے قانون کیا چیز ہے

کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کر دی گئی۔
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@zia1o) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers وعدے کے عین مطابق میرے چار ایسے فالورز جنکے اکاؤنٹ چھوٹے مگر دل اور کردار بہت بڑا ہے جو روز اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیتے۔۔ ایسے اچھے لوگ آپکی فالونگ لسٹ میں ہونے چاہئیں Abira asim Blue Bird Imtinan khan Zulfiqar Ali Shah فالو کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنا

#PTI_Followers
وعدے کے عین مطابق
میرے چار ایسے فالورز جنکے اکاؤنٹ چھوٹے مگر دل اور کردار بہت بڑا ہے جو روز اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیتے۔۔ ایسے اچھے لوگ آپکی فالونگ لسٹ میں ہونے چاہئیں
Abira asim
Blue Bird
Imtinan khan
Zulfiqar Ali Shah
فالو کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنا
Stylish Larrki (@stylishlarrkii) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ایک ہو کر بیرونی طاقتوں کو باور کرا دیں کہ ہم سب ایک ہیں، 6 ستمبر کی یاد تازہ کرتے ہوئے راہِ حق کے ہر شہید کو، ہر غازی کو، وطن ک ہوائیں سلام کہتی ہیں۔ #DefenceDay #PTI_Followers

یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ایک ہو کر بیرونی طاقتوں کو باور کرا دیں کہ ہم سب ایک ہیں، 6 ستمبر کی یاد تازہ کرتے ہوئے  راہِ حق کے ہر شہید کو، ہر غازی کو، وطن ک ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
#DefenceDay
#PTI_Followers
Stylish Larrki (@stylishlarrkii) 's Twitter Profile Photo

*"اللھم انّی اسئلک ایماناً یباشر قلبی"* *پیارے اللّٰہ!* *میں آپ سے وہ ایمان مانگتی ہوں،* *جو میرے دل میں رچ جائے۔* *میں چاہتی ہوں میرے جانے کے بعد* *مجھے اس حوالے سے یاد رکھا جائے:* *"وہ اللّٰہ سے محبت کرنے والی بندی تھی"♥* ~//🌻🌕-" #PTI_Followers #DefenseDay

*"اللھم انّی اسئلک ایماناً یباشر قلبی"*

*پیارے اللّٰہ!*
*میں آپ سے وہ ایمان مانگتی ہوں،*
*جو میرے دل میں رچ جائے۔*
*میں چاہتی ہوں میرے جانے کے بعد*
*مجھے اس حوالے سے یاد رکھا جائے:*
*"وہ اللّٰہ سے محبت کرنے والی بندی تھی"♥*

#PTI_Followers
#DefenseDay
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

سب سے لمبی داڑھیاں پاکستان میں پائی جاتی ہیں اور سب سے زیادہ جھوٹ، منافقت، دو نمبری، دھوکے، ذخیرہ اندوزی، ناپ تول میں کمی اور فراڈ بھی پاکستان میں ہوتے ہیں. مذہب کو ہم چہرے اور ٹخنوں میں تو لے آئے لیکن دل میں نہ لا سکے...... #PTl_Followers

سب سے لمبی داڑھیاں پاکستان میں پائی جاتی ہیں اور سب سے زیادہ جھوٹ، منافقت، دو نمبری، دھوکے، ذخیرہ اندوزی، ناپ تول میں کمی اور فراڈ بھی پاکستان میں ہوتے ہیں. مذہب کو ہم چہرے اور ٹخنوں میں تو لے آئے لیکن دل میں نہ لا سکے......
#PTl_Followers
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

یہ روشنی💫 کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر کر دے #سوچ_کا_سفر #انجم

یہ روشنی💫 کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن
جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر کر دے

#سوچ_کا_سفر
#انجم
Aamir Hayat Awan (@4_4mirs) 's Twitter Profile Photo

کپتان کی ناحق قید اور مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف نکلو! ۸ ستمبر بروز اتوار دوپہر دو بجے #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #جلسہ_توہوگا_8ستمبر #PTI_Followers

کپتان کی ناحق قید اور مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف نکلو!

۸ ستمبر  بروز اتوار دوپہر دو بجے

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
#جلسہ_توہوگا_8ستمبر
#PTI_Followers
Shahrukh Baloch (@shah_rukh30) 's Twitter Profile Photo

اگر ظلم اور جبر ہمارے سامنے کھڑا ہے تو میں اس کے سامنے کھڑا ہوں،سمجھوتہ نہیں کروں گا، قوم سن لے، میں اس کی خاطر جیل میں ہوں،اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میں جیل میں رہ کر اپنی جگہ سے ہل جاؤں گا تو یہ اس کی خام خیالی ہے،تمام عمر جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں، عمران خان #PTI_Followers

اگر ظلم اور جبر ہمارے سامنے کھڑا ہے تو میں اس کے سامنے کھڑا ہوں،سمجھوتہ نہیں کروں گا، قوم سن لے، میں اس کی خاطر جیل میں ہوں،اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میں جیل میں رہ کر اپنی جگہ سے ہل جاؤں گا تو یہ اس کی خام خیالی ہے،تمام عمر جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں،
عمران خان
#PTI_Followers
M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد مجھے تتلیوں سے خوف آیا اگرچہ شوق یہ پالا گیا تھا بچپن میں #PTI_Followers

تمہارے بعد مجھے تتلیوں سے خوف آیا
اگرچہ شوق یہ پالا گیا تھا بچپن میں
#PTI_Followers
NAZ Malik (@n_az24) 's Twitter Profile Photo

Subject: Account Restoration Appeal for ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂ Dear Elon Musk and X management I trust this message finds you well. I am writing to appeal for the restoration of the account ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂ which holds great value for its users within the X platform community. ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂ is

Subject: Account Restoration Appeal for ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂

Dear Elon Musk
and X management

I trust this message finds you well. I am writing to appeal for the restoration of the account ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂
which holds great value for its users within the X platform community.

★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂ is
Aamir Hayat Awan (@4_4mirs) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں پلیز #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو، اسے جلسے سے پہلے جلسے کی کمپن کے طور پر چلاؤ ۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #PTI_Followers

ریٹویٹ کریں پلیز

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو، اسے جلسے سے پہلے جلسے کی کمپن کے طور پر چلاؤ ۔

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
#PTI_Followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

Dear Elon Musk and X management I trust this message finds you well. I am writing to appeal for the restoration of the account ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂ which holds great value for its users within the X platform community. ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂ is sincerely committed to contributing positively to

Dear Elon Musk
and X management

I trust this message finds you well. I am writing to appeal for the restoration of the account ★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂
which holds great value for its users within the X platform community.

★𝙉𝙖𝙨𝙞𝙧❦𝘼𝙨𝙡𝙖𝙢꧂ is sincerely committed to contributing positively to
the beast ik (@riazali82252219) 's Twitter Profile Photo

بجا کہا حضور۔کیوں کہ ڈیجیٹل دہشت گرد کے پاس دماغ ہے لفظ ہے سوال ہے منتطق ہے استدلال ہے جواز ہے شعور ہے احساس ہے۔اور یہ سب ہتھیار کسی بھی بندوق اور بندوق بردار پر حاوی ہیں ۔ #PTI_Followers

بجا کہا حضور۔کیوں کہ ڈیجیٹل دہشت گرد کے پاس دماغ ہے لفظ ہے سوال ہے منتطق ہے استدلال ہے جواز ہے شعور ہے احساس ہے۔اور یہ سب ہتھیار کسی بھی بندوق اور بندوق بردار پر حاوی ہیں ۔
#PTI_Followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں پلیز #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو، اسے جلسے سے پہلے جلسے کی کمپن کے طور پر چلاؤ ۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #PTI_Followers

ریٹویٹ کریں پلیز

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو، اسے جلسے سے پہلے جلسے کی کمپن کے طور پر چلاؤ ۔

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
#PTI_Followers
Dr. Ali Akhter Abbasi (@aakhter1009) 's Twitter Profile Photo

یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات ختم ♥️🙂 #PTI_Followers #dilanpolat #KARINAxMUSINSABEAUTY #Paris2024

یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات ختم ♥️🙂
#PTI_Followers
#dilanpolat
#KARINAxMUSINSABEAUTY
#Paris2024