Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile
Chulbuli 👑

@farahdurranii

🎓 Student | Social Media Enthusiast 😎
🤝 PTI supporter ✌️❤️

یاربّ میں پناہ مانگتی ہوں ایسے ہر غم سے
جو میرے دل کو کھا جائے🥺🙏
.
.

ID: 1578030016004526083

linkhttps://twitter.com/search?f=live&q=(from%3Afarahdurranii)%20-filter%3Areplies&src=typed_query calendar_today06-10-2022 14:31:01

82,82K Tweet

24,24K Followers

19,19K Following

Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

اردو ورثہ کبھی دیکھ اپنے خمیر میں کبھی پوچھ اپنے ضمیر سے وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا جو نا مٹ سکا وہ حسین ہے

<a href="/UrduVirsa/">اردو ورثہ</a> کبھی دیکھ اپنے خمیر میں کبھی پوچھ اپنے ضمیر سے
وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا جو نا مٹ سکا وہ حسین ہے
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

عجیب رنگوں میں ڈھلتی جا رہی ہوں میں🥀 جیسی نہیں تھی ویسی بنتی جارہی ہوں میں

Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

زندگی گزر تو جائے گی یار تیرے بعد بھی مگر ۔۔۔💔 میں عمر کے آخری حصے میں بھی تمھیں یاد رکھوں گی❤️‍🩹😔🥀 ۔ ۔

Free Bird 🦅 (@gladi_ators) 's Twitter Profile Photo

If you have the chance to make people happy 😊 just do it. Because sometimes people struggle silently may be your act of kindness can make their day ✨️ 🙂 😊

Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

اَسی لَبدے تینوں اِینج سجنا جِیویں لوک سیال وِچ تُپ لَبدے ۔ ۔ ❤️‍🩹🌎✨

اَسی لَبدے تینوں اِینج سجنا 
جِیویں لوک سیال وِچ تُپ لَبدے
۔
۔
❤️‍🩹🌎✨
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

آفتوں کے دور میں چیــــن کی گھڑی ہے تُو🌎♥️ 𝐆 𝐎 𝐎 𝐃 𝐀 𝐅 𝐓 𝐄 𝐑 𝐍 𝐎 𝐎 𝐍 🕊️

آفتوں کے دور میں چیــــن کی گھڑی ہے تُو🌎♥️

𝐆 𝐎 𝐎 𝐃 
      𝐀 𝐅 𝐓 𝐄 𝐑 𝐍 𝐎 𝐎 𝐍  🕊️
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

میں توحیران ہوں کہ وحشت میں لگائی ہوئی آواز تم تلک بھی نہیں جاتی توکہاں جاتی ہے😩🥀

میں توحیران ہوں کہ وحشت میں لگائی ہوئی آواز
تم تلک بھی نہیں جاتی توکہاں جاتی ہے😩🥀
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

ɪᴛ'ꜱ ʜᴀʀᴅ ᴛᴏ ᴀᴅᴍɪᴛ ᴡʜᴇɴ ʏᴏᴜ ʜᴀᴠᴇ ꜰᴀʟʟᴇɴ ɪɴ ʟᴏᴠᴇ ᴡɪᴛʜ ꜱᴏᴍᴇᴏɴᴇ, ᴡʜᴏ ᴄᴀɴ'ᴛ ʙᴇ ʏᴏᴜʀ'ꜱ 🥀 𝐆 𝐎 𝐎 𝐃 𝐄 𝐕 𝐄 𝐍 𝐈 𝐍 𝐆 🕊️

ɪᴛ'ꜱ  ʜᴀʀᴅ  ᴛᴏ  ᴀᴅᴍɪᴛ  ᴡʜᴇɴ  ʏᴏᴜ ʜᴀᴠᴇ  ꜰᴀʟʟᴇɴ  ɪɴ  ʟᴏᴠᴇ  ᴡɪᴛʜ ꜱᴏᴍᴇᴏɴᴇ,
 ᴡʜᴏ  ᴄᴀɴ'ᴛ  ʙᴇ  ʏᴏᴜʀ'ꜱ 🥀

𝐆 𝐎 𝐎 𝐃
        𝐄 𝐕 𝐄 𝐍 𝐈 𝐍 𝐆  🕊️
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

کب سے تلاش کررہی ہوں مل نہیں رہی۔۔۔🥺 رکھ کر گئی تھی میں ابھی خوشیاں یہیں کہیں

کب سے تلاش کررہی ہوں مل نہیں رہی۔۔۔🥺
رکھ کر گئی تھی میں ابھی خوشیاں یہیں کہیں
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

فرح درانی کی طرف سے آخری السلام وعلیکم ڈھائی سال کے اس تھکا دینے والے سفر کے بعد آج ٹویٹر سے رخصت لے رہی ہوں🥀 یہ آئی ڈی اپنی ایک بیسٹ فرینڈ کے ہینڈ اوور کررہی ہوں کیونکہ اب یہاں رہنا میرے بس میں نہیں ہے ،🙏 یہاں کافی لوگوں سے ملاقات ہوئی جن میں کچھ اچھے تھے کچھ برے

فرح درانی کی طرف سے آخری 
         السلام وعلیکم

ڈھائی سال کے اس تھکا دینے والے سفر کے بعد آج ٹویٹر سے رخصت لے رہی ہوں🥀

یہ آئی ڈی اپنی ایک بیسٹ فرینڈ کے ہینڈ اوور کررہی ہوں کیونکہ اب یہاں رہنا میرے بس میں نہیں ہے ،🙏

یہاں کافی لوگوں سے ملاقات ہوئی جن میں کچھ اچھے تھے کچھ برے
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

بھارت سے درخواست ھے کہ The Goat life کے بعد ایک فلم "سکون سے سونا" اور ایک فلم "نازک موڑ" بھی بنائے😂🤓

Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

دنیا اربوں ڈالر خرچ کر کے انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھا رہی ہے اور ہمارے وطن عزیز والے اربوں خرچ کر رہے ہیں کہ انٹرنیٹ کی سپیڈ کم کی جا سکے🙂🤌😂

Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

ایک کی چھت دوسرے کا صحن ۔۔ باہمی تعاون سے ہی زندگی خوبصورت ہوتی ہے۔۔❤️ شب بخیر ❤️‍🩹

ایک کی چھت دوسرے کا صحن ۔۔
 باہمی تعاون سے ہی زندگی خوبصورت ہوتی ہے۔۔❤️

شب بخیر ❤️‍🩹