Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile
Dr Farhan K Virk

@farhankvirk

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s.
Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔

Istehkam Pakistan Party

ID: 735314581

linkhttps://www.youtube.com/user/farhankhanvirk calendar_today03-08-2012 18:19:45

600,600K Tweet

270,270K Followers

2,2K Following

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش نے قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کے دن انکو خراج تحسین پیش کیا 🇧🇩❤️ بنگالی بھائیوں کو 50 سال بعد سمجھ آ گئی کہ شیخ مجیب ایک ذلیل کردار تھا، جس نے جھوٹ بول کر انکا ملک توڑا۔ ایسا ہی ایک ذلیل کردار آج پاکستان کا شیخ مجیب بن رہا ہے، ذلت اسکا بھی مقدر ہوگی بس فیصلہ یہ

بنگلہ دیش نے قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کے دن انکو خراج تحسین پیش کیا 🇧🇩❤️

بنگالی بھائیوں کو 50 سال بعد سمجھ آ گئی کہ شیخ مجیب ایک ذلیل کردار تھا، جس نے جھوٹ بول کر انکا ملک توڑا۔

ایسا ہی ایک ذلیل کردار آج پاکستان کا شیخ مجیب بن رہا ہے، ذلت اسکا بھی مقدر ہوگی

بس فیصلہ یہ
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال پر غور کریں! عمر ایوب کے دادا کی اگر تھوڑی بہت عزت تھی تو وہ 1965 کی جنگ تھی لیکن جب وہ یوتھیا وائرس کے مریض بنے، انہوں نے اپنے دادا کو ذلیل کیا جس کی وجہ سے آج یہ لیڈر ہیں۔ گینڈاپور کے والد مشرف کابینہ میں تھے لیکن یہ تقریر میں گالیاں دے رہا تھا ایسا کیوں؟

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

اسد طور دو سال پہلے یہ بولتا تھا 🚨🚨 1. پیرنی نے بولا ہے کہ عثمان بزدار ع سے نکلا ہے اور ع سے ع نکلا تو ع غ ہوجائے گا 2۔ جنرل فیض کو DG ISI جادو اور حساب کتاب سے مقرر کیا گیا 3۔ عمران خان کے ہر اختجاج کی تاریخ کا فیصلہ جنتر منتر سے کیا جاتا ہے کیا اب ایسا بول سکتا ہے؟

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے سابقہ وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے بڑا انکشاف کردیا 💥💥 تحریک طالبان کے 40 ہزار نہیں بلکہ 1 لاکھ تک دہشتگرد پاکستان میں عمران خان نے لا کر بسائے۔ یاد رہے کہ جب عمران خان نے یہ فیصلہ کیا اس وقت فیاض چوہان بھی وزیر تھے۔ ایسے ہی نہیں خیبر پختونخواہ کا امن تباہ ہوا

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

تم بولتے ہو کہ اسرائیل نے عمران خان پر سرمایہ کاری نہیں کی؟ 💣💢 چلو میرے ایک سوال کا ایمانداری سے جواب دو پاکستان میں وہ کونسا ایسا لیڈر ہے جس کے پیروکار واقعی میں اتنے اندھے اور بند دماغ ہیں کہ اگر انکا لیڈر اسرائیل تسلیم کرنے تو اسکا بھی دفاع کریں گے؟ جواب آپ جانتے ہو

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی گھٹیا سازش منظر عام پر 🚨 🚨 دنیا کی سب سے بڑی لاجسٹک کمپنی MAERSK پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے لگی ہے جس سے ہزاروں نوکریاں پیدا ہونگی لیکن DND کے مطابق عمران خان نے PTI قیادت کو حکم دیا ہے کہ یہ سرمایہ کاری نہیں ہونی چاہئے dnd.com.pk/featured/pti-s…

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا جعلی پراپیگینڈا پکڑا گیا 🚨🚨 عمران خان کی آکسفورڈ چانسلر مہم ایکسپوز ہونے کے بعد یہ گروہ اب باقاعدہ پیسے دیکر عمران خان کے حق میں آرٹیکل چھپوا رہا ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ انگریز میڈیا اگر پیسے لیکر آرٹیکل چھاپے تو انکو ساتھ PAID لکھنا پڑتا ہے جو یہاں بھی لکھا گیا

تحریک انصاف کا جعلی پراپیگینڈا پکڑا گیا 🚨🚨

عمران خان کی آکسفورڈ چانسلر مہم ایکسپوز ہونے کے بعد یہ گروہ اب باقاعدہ پیسے دیکر عمران خان کے حق میں آرٹیکل چھپوا رہا ہے

لیکن مسلہ یہ ہے کہ انگریز میڈیا اگر پیسے لیکر آرٹیکل چھاپے تو انکو ساتھ PAID لکھنا پڑتا ہے جو یہاں بھی لکھا گیا
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان 📢📢 ہم ایک مہم شروع کرنے لگے ہیں ✋️🛑 تحریک انصاف کے غدار عناصر نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ہزاروں نوکریاں روکنے کے لئے MAERSK کمپنی کو دھمکی آمیز emails لکھنا شروع کی ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ یہ Email انکو بھیجیں! Subject: Pakistan Welcomes Your Investment

اہم اعلان 📢📢

ہم ایک مہم شروع کرنے لگے ہیں ✋️🛑

تحریک انصاف کے غدار عناصر نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ہزاروں نوکریاں روکنے کے لئے MAERSK کمپنی کو دھمکی آمیز emails لکھنا شروع کی ہیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ یہ Email انکو بھیجیں!

Subject: Pakistan Welcomes Your Investment
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بھائیوں بہنوں! یہ پاکستان کی جنگ ہے 🇵🇰🇵🇰 ہم اکیلے کچھ نہیں کرسکتے. صرف ریٹویٹ نا کریں بلکہ یہ ای میل کاپی پیسٹ بھی کریں۔ ٹویٹ کے آخر میں ای میل ایڈریس بھی لکھا ہے اسکو اپنے گھر میں دوستوں میں شئیر بھی کریں! اگر ہم سب ملکر کام کریں گے تب ہی یہ ملک آگے بڑھے گا۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سوشل میڈیا پر جنگ چل رہی ہے ⚠️⚠️ ایک طرف؛ تقریبا سو MNA والی پارٹی، خیبر پختونخواہ حکومت، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا دعوی، سب سے بڑی اوورسیز سوشل میڈیا ٹیم وزیراعلی خیبر پختونخواہ سب لڑ رہے ہیں، لیکن کس سے؟ ایک نہتی خاتون غریدہ فاروقی سے یہ ہے انکی دلیری

اس وقت سوشل میڈیا پر جنگ چل رہی ہے ⚠️⚠️ 

ایک طرف؛

تقریبا سو MNA والی پارٹی،
خیبر پختونخواہ حکومت،
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا دعوی،
سب سے بڑی اوورسیز سوشل میڈیا ٹیم

وزیراعلی خیبر پختونخواہ

سب لڑ رہے ہیں، لیکن کس سے؟

ایک نہتی خاتون غریدہ فاروقی سے

یہ ہے انکی دلیری
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ! لیکن یہ چراغ نہیں بلکہ انفیکشن ہے اور انفیکشن میں جب بھی انٹی بائٹک دی جائے تو ریکووری سے پہلے ایک مرتبہ بیکٹیریا پورا زور مارتا ہے 🤒

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے حامی جاہل کیوں؟ 🚨🚨 یہ ٹویٹ PTI MNA شاہد خٹک کا ہے۔ تین سال پہلے اسکے دو کزن کو بلدیاتی الیکشن میں مارا گیا اور یہ بول رہا ہے کہ بیشک صوبائی حکومت میرے کزنز کے قاتلوں کو گرفتار نا کرے، میں PTI کے خلاف نہیں جاونگا۔ گیارہ سال کی حکومت نے یہ شعور دیا؟

تحریک انصاف کے حامی جاہل کیوں؟ 🚨🚨

یہ ٹویٹ PTI MNA شاہد خٹک کا ہے۔

تین سال پہلے اسکے دو کزن کو بلدیاتی الیکشن میں مارا گیا اور یہ بول رہا ہے کہ بیشک صوبائی حکومت میرے کزنز کے قاتلوں کو گرفتار نا کرے، میں PTI کے خلاف نہیں جاونگا۔ 

گیارہ سال کی حکومت نے یہ شعور دیا؟
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

کیسے کیسے نالائق ہم پر مسلط ہوئے! 🚨🚨 یہ بندا ہمارا 6 سال صدر پاکستان رہا۔ ایک دو لفظ میں غلطی سمجھ میں آتی ہے لیکن یہ وضاحتی کو وضاہتی بدفعلیوں کو بدفعلئوں طویل کو تویل غلیظ کو غلیز کنویں کو کوویں سینکڑوں کو سیکڑوں لکھ رہا ہے۔ اسکو پانچویں جماعت دوبارہ پاس کروانی چاہئے

کیسے کیسے نالائق ہم پر مسلط ہوئے! 🚨🚨

یہ بندا ہمارا 6 سال صدر پاکستان رہا۔

 ایک دو لفظ میں غلطی سمجھ میں آتی ہے لیکن یہ

وضاحتی کو وضاہتی 
بدفعلیوں کو بدفعلئوں
طویل کو تویل
غلیظ کو غلیز 
کنویں کو کوویں
سینکڑوں کو سیکڑوں

لکھ رہا ہے۔

اسکو پانچویں جماعت دوبارہ پاس کروانی چاہئے
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والے اپنے فالورز کو کیسے ذہنی غلام بناتے ہیں؟ 🚨🚨 آپ سب اکثر سوشل میڈیا پر PTI لیڈران کی طرف سے No comment Zero Reach مہم دیکھتے ہیں۔ اس مہم کا اصلی مقصد ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ یہ لوگ بیرونی لابیوں سے عوامی نفسیات کے متعلق تجاویز لیکر انکو ذہنی غلام رکھتے ہیں

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے پیپلز پارٹی کی ان خواتین کو! یہ واقعی میں فتنے کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں 👏👏

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

خنیف عباسی نے تحریک انصاف کو بے نقاب کردیا 🔥🔥 پہلے بولا کہ "فوج پر بھونکنے والے غدار ہیں" جس پر تحریک انصاف کے لوگوں نے اسمبلی میں اختجاج شروع کردیا تو پھر خنیف عباسی گرجے "میں نے تو فوج پر بھونکنے والوں کی بات کی تھی، آپ کیوں سمجھ رہے ہیں کہ آپ کی بات ہو رہی ہے" 🤣🤣

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بنگالی بھائیوں کو 50 سال بعد پاکستان کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا 🚨🚨 ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر صاحب پاکستان سے جوہری معاہدہ چاہتے ہیں۔ یہ ہمارے قوم پرستوں کے لئے بھی سوچنے کا مقام ہے کہ کیا آپ آج انسان بن کر چلو گے یا 50 سال بعد بنگالی بھائیوں کی طرح اپنی غلطی پر غمزدہ ہوگے؟

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

"ڈبے میں ڈبہ، ڈبے میں حلیم بھاڑ میں وہ جائے، جسے پسند نہیں آئینی ترمیم" فرحان ورک

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

میری خواہش تھی کہ کاش مولانا صاحب صدر پاکستان بنتے! لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا، آج صدر سمیت ساری حکومت اور اپوزیشن مولانا کے پاس چل کر آ رہی ہے۔ مولانا نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے شخصیت پرستو! روتے رہو۔ ✌️✌️

میری خواہش تھی کہ کاش مولانا صاحب صدر پاکستان بنتے!

لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا، آج صدر سمیت ساری حکومت اور اپوزیشن مولانا کے پاس چل کر آ رہی ہے۔

مولانا نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے شخصیت پرستو! روتے رہو۔ ✌️✌️