Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile
Farzana Ali

@farzanaalispark

Journalist, Bureau Chief @Aaj_urdu Peshawar, Documentary Maker,@StateIVLP Alumni, Fellowship on Militarization and Women in South Asia

ID: 976854792151715841

linkhttps://www.aaj.tv/authors/30000076/farzana-ali calendar_today22-03-2018 16:15:06

10,10K Tweet

11,11K Followers

227 Following

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر .. پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فہیم ولی کچھ دیر میں درخواست پر سماعت کریں گے ... اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے..

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ..

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فہیم ولی کچھ دیر میں درخواست پر سماعت کریں گے ...

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے  ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے..
Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

آٹھ فرروری کو مینڈیٹ چرا کر اس حکومت کو مسلط کیا گیا ہے، بیرسٹر سیف اس حوالے سے 8 ستمبر کو جلسہ کیا جا رہا ہے، کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے "کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے" اسکا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

واضح اعلان ۔۔۔۔۔۔ جلسہ تو ہونا ہی ہونا ہے اگر رکاوٹ بنے تو تماشا آپ دیکھنا ہے کہ ہم کرتے کیا ہیں ۔ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور گورنر کا نام نہیں لینا چاہتا۔ پرچی پر بیٹھا شخص کے بارے میں کیا کہو ں گورنر کو شائد گورنر ہاؤس میں رات کو سونا راس نہیں آرہا ۔ علی امین گنڈاپور

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت درخواست منظور کرلی درخواست گزار کو متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم درخواست گزار کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے، عدالت سندھ میں آپ کو کیسے نامزد کیا گیا ہے ؟ جسٹس ارشد علی ہمیں وہاں جیلیں گزاری ہیں ،علی امین کا جواب

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈہ پور نے اپنی پہلی اور دوسری ترجیح بتا دی ۔۔۔ گڈ ہو گیا۔۔۔

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

"حدود سے تجاوز " صاحب ۔۔۔۔بس اسی چیز کو روک لیں تو شاید یہ ملک سنور جائے ۔۔۔۔

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کی مخالفت اور احتجاج نظر انداز ۔ حکومت نے اسلام آباد پرامن احتجاج اور پبلک آرڈر بل 2024 سینیٹ سے منظور کروا لیا۔ اپوزیشن نے بل کو پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی سازش قرار دے دیا۔ حکومت کی تسلیاں ۔۔ایسا نہیں ہوگا۔۔جو مقام متعین ہے ۔۔ وہاں جلسہ کرنے کی اجازت ہے

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

پوسٹ کرنے والے جو بھی ہیں مجھے نہیں پتہ اور نہ غرض ہے لیکن اس پدرسری معاشرے کی منافقت دیکھئے ۔۔ اگرچہ پکڑے" پاپا کے جن "بھی گئے ہیں لیکن منشن صرف خواتین کو کرنا ہے حد ہے منافقت کی ۔۔

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

مہندرائفلر غلنئ ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی اطلاع،ذارئع فائرنگ کا تبادلہ جاری، ذرائع