Sam Sh.❄🇪🇭 (@frozen_desires) 's Twitter Profile
Sam Sh.❄🇪🇭

@frozen_desires

| Food | Cats | Nature | Love | Poetry | Peace | Beliefs |

ID: 291759143

calendar_today02-05-2011 15:32:07

4,4K Tweet

254 Followers

1,1K Following

Sam Sh.❄🇪🇭 (@frozen_desires) 's Twitter Profile Photo

شام کے سرمئی اندھیروں میں یوں میرے دل کے داغ جلتے ہیں جیسے پربت کے سبز پیڑوں پر برف کے بعد دھوپ پڑتی ہے۔۔۔ دور کر رہ کر جو دل میں رہتا ہے وہ ستم گر بھی غیر کہتا ہے کتنی معصوم آرزؤں کو اس طرح لوگ توڑ جاتے ہیں جیسے دم توڑتے مسافر کو قافلے والے چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔

شام کے سرمئی اندھیروں میں یوں میرے دل کے داغ جلتے ہیں
جیسے پربت کے سبز پیڑوں پر برف کے بعد دھوپ پڑتی ہے۔۔۔

دور کر رہ کر جو دل میں رہتا ہے وہ ستم گر بھی غیر کہتا ہے
کتنی معصوم آرزؤں کو اس طرح لوگ توڑ جاتے ہیں
جیسے دم توڑتے مسافر کو قافلے والے چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔
Sam Sh.❄🇪🇭 (@frozen_desires) 's Twitter Profile Photo

کراچی ایئرپورٹ کے عجیب ہی حالات ہیں ۔ فری وائی فائی تو ہے ہی نہیں موبائل ڈیٹا کے سگنلز بھی کدّو آتے۔ 🙄