Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profileg
Geo News Urdu done

@geonews_urdu

Geo is Pakistan's No. 1 TV Channel catering latest local, international, sports, business and entertainment news round the clock. | Instagram: geourdudottv

ID:165796189

linkhttps://urdu.geo.tv/ calendar_today12-07-2010 15:24:32

3,3M Tweets

4,8M Followers

14 Following

Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اکتوبرکے آخری کاروباری روز ڈالر ایک روپے 58 پیسے سستا ہوگیا urdu.geo.tv/latest/304960-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر urdu.geo.tv/latest/304957-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی کابینہ نے منظوری دے دی urdu.geo.tv/latest/304954-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

واٹس ایپ کے 5 نئے فیچرز جو جلد آپ کو دستیاب ہوں گے urdu.geo.tv/latest/304959-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر کا اعلان urdu.geo.tv/latest/304956-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ کیلئے بات ہو رہی ہے، سابق آسٹریلوی کرکٹر کا دعویٰ urdu.geo.tv/latest/304953-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑے جرائم پیشہ شخص کو ملک کا وزیرداخلہ بنا دیا، عمران خان

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھیں:tinyurl.com/2bhxgmgk

3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں گے: ذرائع مزید پڑھیں:tinyurl.com/2bhxgmgk
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

یہ شارٹ کٹس یوٹیوب کے استعمال کا تجربہ بہتر بنادیں گے
urdu.geo.tv/latest/304950-

یہ شارٹ کٹس یوٹیوب کے استعمال کا تجربہ بہتر بنادیں گے urdu.geo.tv/latest/304950-
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا کوئی قصور نہیں کیوں کہ پاکستان اتنا برا کھیلا جس سے ہم نے خود ہی خود کو مروایا: سابق فاسٹ بولر
مزید پڑھیں :tinyurl.com/2652yuxq

بھارت کا کوئی قصور نہیں کیوں کہ پاکستان اتنا برا کھیلا جس سے ہم نے خود ہی خود کو مروایا: سابق فاسٹ بولر مزید پڑھیں :tinyurl.com/2652yuxq
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایک چیز میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ شاہین شاہ آفریدی جسمانی طور پر مکمل فٹ نہیں ہے وہ بہت جلدی واپس آگیا ہے: سابق بھارتی کوچ
مزید پڑھیں:tinyurl.com/277cdd6c

ایک چیز میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ شاہین شاہ آفریدی جسمانی طور پر مکمل فٹ نہیں ہے وہ بہت جلدی واپس آگیا ہے: سابق بھارتی کوچ مزید پڑھیں:tinyurl.com/277cdd6c
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کمال راشد اکثر ہی سلمان خان سمیت معروف اداکاروں کی فلموں پر سخت تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن اب انہوں نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں:tinyurl.com/2ar88rz4

کمال راشد اکثر ہی سلمان خان سمیت معروف اداکاروں کی فلموں پر سخت تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن اب انہوں نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں:tinyurl.com/2ar88rz4
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ویرات کوہلی کے ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر اہلیہ انوشکا شرما نے کیا کہا؟
جانیے:tinyurl.com/26o6hnec

ویرات کوہلی کے ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر اہلیہ انوشکا شرما نے کیا کہا؟ جانیے:tinyurl.com/26o6hnec
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم 137 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/t20-world-cup/…

آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم 137 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/t20-world-cup/…
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ڈرگز فضول چیز ہے، ایک مرتبہ میں نشہ کرکے گھر آیا اور کمرے میں جاکر سوگیا، بھوک لگنے پر دو دن بعد جاگا
تفصیلات جانیں:tinyurl.com/268yxsrw

ڈرگز فضول چیز ہے، ایک مرتبہ میں نشہ کرکے گھر آیا اور کمرے میں جاکر سوگیا، بھوک لگنے پر دو دن بعد جاگا تفصیلات جانیں:tinyurl.com/268yxsrw
account_circle