Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profileg
Muhammad Usama Ghazi

@ghaziusama

Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.

ID:1000218878

linkhttps://youtube.com/@UsamaGhazi calendar_today09-12-2012 21:25:24

11,7K Tweets

92,6K Followers

506 Following

Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جب میں نے سپریم کورٹ کے YouTube چینل کو سبسکرائیب کیا ہی نہیں تو Unsubscribe کیسے کر دوں؟

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

دھواں دھار پریس کانفرنس کے دھویں نکلنے والے ہیں۔۔۔ اسلام آباد میں بچاؤ بچاؤ کی صدائیں بلند

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف آئی آر درج کا فیصلہ۔
سنی اتحاد کونسل کا طارق بشیر کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کامطالبہ

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

عطا تارڑ کیلئے آج کی رات اور آنے والے چند روز بھاری ہونے والے ہیں۔۔۔ کرسی ہمیشہ نہیں رہنے والی

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

سماعت کے اختتام پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکلاء سے انکی دستیابی بارے دریافت کیا تو جسٹس اطہر من اللہ نے مسکراتے ہوئے کہا عمران خان اڈیالہ جیل سے کہیں نہیں جا سکتے جس پر کمرہ عدالت میں قہقہ لگا ۔
ویڈیو لنک پر موجود عمران خان بھی مسکرانے لگے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

پگڑیاں فٹبال بنا دی گئی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
یہ واضح کردوں کہ کوئی بھی جج نہ ڈرے گا، نہ سہمے گا، جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

عمران خان کو آئندہ سماعت پر بھی ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی ہدایت

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی سن رہے ہیں، ابھی تک ان کا مائیک آن نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے عملے کو بلا کر کچھ ہدایات دیں
عمران خان کی ویڈیو دوبارہ کمرہ عدالت کی بڑی اسکرین پر دکھائی جارہی ہے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کمرہ عدالت میں سرگرشیوں پر اظہار برہمی
جنھوں نے باتیں کرنی ہیں وہ کمرہ عدالت سے باہر چلے جائیں، چیف جسٹس

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

کمرہ عدالت میں موجود افراد سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی، کمرہ عدالت میں جانے والے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کر دیا گیا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے عمران خان کی تصویر سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک سے لیک ہونے پر انکوائری شروع کردی

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

عدالتی کارروائی لائیو نہیں نشر ہو رہی ، ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا
آپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ جائیں ، چیف جسٹس

account_circle