H_A_A (@h_um_a) 's Twitter Profile
H_A_A

@h_um_a

ہر ایک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ۔ ۔

کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم ۔ ۔

ID: 1736125735226478592

calendar_today16-12-2023 20:47:07

26,26K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Apex Cricket News (@apex_70) 's Twitter Profile Photo

شادی کا حساب کر رہا تھا 🙂 90 ہزار صرف ٹماٹر پیاز اور مرچوں کا بن رہا ہے سنگل ہی ٹھیک ہوں 😂 #X_promo #BabarAzam #BabarAzam𓃵

شادی کا حساب کر رہا تھا 🙂
90 ہزار صرف ٹماٹر پیاز اور مرچوں کا بن رہا ہے 
سنگل ہی ٹھیک ہوں 😂
#X_promo 
#BabarAzam #BabarAzam𓃵
Fatima Ali (@afai111) 's Twitter Profile Photo

دل اس قید سے رہائی کا منتظر ہے۔۔۔ جسے لوگ دنیا کہتے ہیں۔۔۔❣️🥹 کب وہ لمحے آئیں گے جن لمحوں میں روح پرواز کرے گی 😰 اس دنیا کی قید سے آزاد ہو گی خالقِ خلق سے ملاقات کرے گی۔۔۔! *اللهم أرزقنی شهادة في سبيلك* ۔۔❤️🤲🏻🤲🏻 #X_promo #جلسہ_تو_ہوگا

دل اس قید سے رہائی کا منتظر ہے۔۔۔
جسے لوگ دنیا کہتے ہیں۔۔۔❣️🥹

کب وہ لمحے آئیں گے
جن لمحوں میں روح پرواز کرے گی
😰
اس دنیا کی قید سے آزاد ہو گی
خالقِ خلق سے ملاقات کرے گی۔۔۔!

*اللهم أرزقنی شهادة في سبيلك* ۔۔❤️🤲🏻🤲🏻
#X_promo 
#جلسہ_تو_ہوگا
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🌺 صبح بخیر 🌷🌱🌷 بلاوجہ بحث کرنے سےاجتناب کرنا چاہیےاس سےرشتےکمزور ہوجاتے ہیں بحث تو اختتام تک پہنچ ہی جاتی ہےمگر اس بحث سےجو خراشیں رشتوں پر پڑتی ہیں ان کا ازالہ مشکل ترین ہو جاتا ہےکیوں کہ معافی تلافی کےبعد بھی کچھ رویے ہمیشہ کے لیےدل پر نقش ہو جاتے ہیں #X_promo

اسلام علیکم🌺 صبح بخیر
🌷🌱🌷
بلاوجہ بحث کرنے سےاجتناب کرنا چاہیےاس سےرشتےکمزور ہوجاتے ہیں بحث تو اختتام تک پہنچ ہی جاتی ہےمگر اس بحث سےجو خراشیں رشتوں پر پڑتی ہیں ان کا ازالہ مشکل ترین ہو جاتا ہےکیوں کہ معافی تلافی کےبعد بھی کچھ رویے ہمیشہ کے لیےدل پر نقش ہو جاتے ہیں
#X_promo
M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔* مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے ۔🩶🌼 #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 

*حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔* 
 مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے ۔🩶🌼
#X_promo
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

💝💖💕💞💝💖💕💞💝💖💕💞💝💖 No matter how difficult yesterday was, Just know that today is your day.. Stay positive at every moment of your life... 🌷GOOD MORNING🌷 #X_promo

💝💖💕💞💝💖💕💞💝💖💕💞💝💖
No matter how difficult yesterday was,
      Just know that today is your day..
Stay positive at every moment of your life...
           🌷GOOD MORNING🌷
#X_promo
HINA BUTT (@zzb_15) 's Twitter Profile Photo

"-لوگوں کے گناہ اور غلطیوں پر انگلی اٹھانا آسان ہے ان کے لیے دعا مانگنا اور انکی رہمنائی کرنا مشکل ہے , دُنیا کا پہلا کام کرنے والے بہت ہے آپ دوسرا کجیئے , اپنی زندگی پرسکون اور آسان بنائیے!❤💯 اسلام و علیکم🌷🌸 صبح بخیر🦋🍁 #X_promo

"-لوگوں کے گناہ اور غلطیوں پر انگلی اٹھانا آسان ہے ان کے لیے دعا مانگنا اور انکی رہمنائی کرنا مشکل ہے  ,
دُنیا کا پہلا کام کرنے والے بہت ہے آپ دوسرا کجیئے , اپنی زندگی پرسکون اور آسان بنائیے!❤💯

اسلام و علیکم🌷🌸
صبح بخیر🦋🍁
#X_promo
Tariq baloch (@t_mengal) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم. رب ذوالجلال آپ کو ہر شر وفساد سے محفوظ رکھے اور آپ کی تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے سکونِ قلب کی دولت عطاء فرمائے _ #X_promo #صباح_الخير

اسلام علیکم.                                 

رب ذوالجلال آپ کو ہر شر وفساد سے محفوظ رکھے
اور آپ کی تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے سکونِ قلب کی دولت عطاء فرمائے _
#X_promo 
#صباح_الخير
꧁♛𝓐𝓡𝓢𝓗𝓘𝓐✰✰🕊️ (@ars1a_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہوگیا ہے! اللّه کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا! تم کہتے ہو کہ یا اللّه میں ہی کیوں؟؟؟_ وہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں!!_ اور اللّه جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے_ #X_promo

السلام علیکم 
تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہوگیا ہے!
اللّه کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا!
تم کہتے ہو کہ یا اللّه میں ہی کیوں؟؟؟_
وہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں!!_
اور اللّه جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں
ڈالتا ہے_
#X_promo
H_A_A (@h_um_a) 's Twitter Profile Photo

(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا) اللَّهُـــم في #يوم_الجمعة أرزقنا حلو الحياة وخير العطاء وسعة الرزق وراحة البال.. #صباح_الخيرᅠ #يوم_Iلجمعه

(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا) 
اللَّهُـــم في #يوم_الجمعة أرزقنا حلو الحياة وخير العطاء وسعة الرزق وراحة البال..
#صباح_الخيرᅠ 
#يوم_Iلجمعه