Hamza Ghulam Rasool (@hamzaghulamras3) 's Twitter Profile
Hamza Ghulam Rasool

@hamzaghulamras3

Member of Social media team#pml_n
Na 96 #jaranwala #faisalabad
#Politic_Worker #pML_N #Member
#TeamTallalCh
Vice president pp 99
Studies Gc University
B's Psy

ID: 1337631581469544448

calendar_today12-12-2020 05:33:44

236,236K Tweet

15,15K Takipçi

10,10K Takip Edilen

Priya Maurya (@annnu_annu96870) 's Twitter Profile Photo

तारीफें दिन बनाती है और ताने ज़िंदगी, तारीफें कुछ समय खुशी देती है पर ताने जिंदगी भर खुशियां देती है.. 🥰

Shehbaz Digital Media (@shehbazdigital) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif has approved the following fuel price cuts, effective from today: Petrol: Reduced by Rs10/litre Diesel: Reduced by Rs13.6/litre Light Diesel: Reduced by Rs12/litre Kerosene: Reduced by Rs11 to Rs15/litre

Prime Minister Shehbaz Sharif has approved the following fuel price cuts, effective from today:

Petrol: Reduced by Rs10/litre
Diesel: Reduced by Rs13.6/litre
Light Diesel: Reduced by Rs12/litre
Kerosene: Reduced by Rs11 to Rs15/litre
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مسلسل چوتھی بار پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کر دی گئی ۔ شکریہ وزیراعظم شہباز شریف 👏👏

الحمدللہ مسلسل چوتھی بار پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کر دی گئی ۔

شکریہ وزیراعظم شہباز شریف 👏👏
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ایک یہ جمہوری دور ہے جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنی اپنی رائے کی مطابق آئینی ترمیم کی کوشش کر رہی ہیں ، ایک دوسرے کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اور ایک عمران خان کا آمریت والا دور تھا جہاں ایک کرنل لیاقت جو فیض کا آدمی تھا یہ کام ڈنڈے کے زور پر اکیلا کروا لیتا تھا ۔

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مجھے دکھ ہوتا ہے 🥲 جب یہ لوگ نوازشریف پر تہمتیں لگاتے ہیں ، نوازشریف اس ملک کا محسن ہے ، جنہوں پاکستان کی بے پناہ خدمت کی ہے ۔ یاد رکھیے نوازشریف اس ملک کے کل بھی ضروری تھا اور آج بھی ضروری ہے ۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

تین چار دنوں میں جو شو ہوا اسکو بھی کسی طور پر اچھا نہیں کہا جاسکتا اسکا طریقہ کار بھی غلط تھا۔ مگر میں دیانت داری سےکہہ رہا ہوں کہ فیض حمید کا فیض عام چلا ہے وہ 8 فروری کو بھی چلا تھا۔ادارے کےاندر اسکے موثر لوگ موجود ہیں جو بظاہر کسی اور کا حکم لیتےہیں مگر مانتے فیض حمید کا ہیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں نے آٹھ فروری کو نتائج بنائے فارم 47 بنائے ادارے میں بیٹھے ان لوگوں کے متعلق انٹیلیجنس ادارے یا صاحب اختیار پالیسی ساز 8ماہ گزر جانے کےبعد بھی اگر انویسٹگیٹ کرتےتو سب پتہ چل جاتا۔یہ جو کچھ ہوا ہے یہ سارےکا سارا کھیل بھی انہی لوگوں کا جنہوں نے8 فروری کے نتائج بنائے تھے۔

Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ (@adnansialvi) 's Twitter Profile Photo

محترم Syed Talat Hussain صاحب نہ کوئی جج بچا نہ وکیل ججز سودے بازی کرتے وکیل انکے ڈیلر بنے ہوئے ہیں یہ کاروباری انصاف کرنے والوں کی لڑائی چل رہی

Hamza Ghulam Rasool (@hamzaghulamras3) 's Twitter Profile Photo

جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک اللہ پاک ہم سب پر اپنی خاص رحمتوں برکتوں کا نزول نازل فرمائے آمین اللہ پاک سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین حضور کی آمد مرحباً #EidMiladUnNabi

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا ایک وقت تھا جب مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کے ووٹ توڑنا ضمیر کی آواز ہوا کرتا تھا 😂 کیسے کر لیتے ہو یہ سب کچھ 🤦‍♂️

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

افغان برادرز نے پہلے قومی پرچم کی بے حرمتی کی، اب قومی ترانے کو بے توقیر کر دیا۔ قوم جاننا چاہتی ھے سفارتی سطح پہ اسکا کیا نوٹس لیا ؟ یہ لوگ احسان فراموش کے ساتھ کم ظرف بھی نکلے !

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ عمران نیازی کو ریلیف دینے کے علاوہ اور کوئ کام بھی کر لیا کریں، ساری دنیا میں آپکی شناخت پی ٹی آئ عدالت کے نام سے ہوچکی ہے اب اور کیا کرنا چاہتے ہیں

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آج بھی سہولت کاری میسر ہے، وہ جیل میں ایک بار بات کرتا ہے آپ 75 بار دوہراتے ہیں، ارشاد بھٹی کی تحقیقات ہوں تو انکا کھرا بھی جنرل فیض سے ملے گا۔

Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ (@adnansialvi) 's Twitter Profile Photo

یہ لعنتی لوگ ہیں دماغی بیمار ۔۔۔۔۔ گستاخی رسول ﷺ کر رہے یہ کام ہی قادیانیوں نے کیا اب یہ نیازی اور اسکے پیروکار پیسے لگا کر ان جیسے جاہل ہائر کیے ہوئے

Mr Shakir Ali (@mrshakirali_) 's Twitter Profile Photo

फॉलोवर भंडारा 🧑🏻‍🏫 500 तक फॉलोवर्स आराम से बढ़ाएं,जो नीचे लिखा गया उस इंस्ट्रक्शन को फ़ॉलो करें। १. रीपोस्ट जरूर करें।। २. रीपोस्ट लिस्ट खोलकर सभी को फ़ॉलो करें ३. जल्दी सभी को फॉलो बैक करें ४.अपना हैंडल कमेंट में लिखें।। जिन्होंने मुझे फ़ॉलो नही किया हैं,जल्दी फॉलो करे।

Abhi.R. (@__abhi__r) 's Twitter Profile Photo

"If you want to go fast, go alone. If you want to go far, go with others." retweet, Comments & like😍 x.com/i/spaces/1MYxN…