Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile
Harmeet Singh

@harmeetsinghpk

Pakistan 1st Sikh Anchor & Journalist - MD at @SapiumDigital - Affliated with @SuchNewsUr, worked with Public News, Khyber TV, ATV, Radio Pakistan & A Plus

ID: 838591443321106434

calendar_today06-03-2017 03:25:55

2,2K Tweet

30,30K Takipçi

156 Takip Edilen

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

کتنا کم جانتا ہے پاکستان، بلوچوں کے بارے میں میڈم قرط العین بختیار !!!! ویسے دوستوں اپ کتنا جانتے ییں بلوچستان کے بارے میں۔ کمنٹس میں اظہار ضرور کیجئے گا ۔🙏 #Balochistan

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے سنگجانی جلسہ گاہ سے براہ راست، عوام سے گفتگو اور تیاریوں کا جائزہ #PTIJalsa

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

رات کے ڈھائی بجے کے مناظر راولپنڈی اور اسلام آباد کو مکمل طور پر کنٹینرز کے ذریعے جدا کر دیا گیا یے، پنڈی والے اسلام آباد نہیں آ سکتے اور اسلام آباد والے راولپنڈی اپنے گھروں کو نہیں جا سکتے، یہ ایک کرب کی کیفیت ہے جو میں نے بیان کی ہے، جو جڑواں شہروں کے شہری بخوبی جانتے ہیں

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے تاریخ رقم کردی، غیر اعلانیہ مارشل لاء کیخلاف جس طرح عوام آج نکلی ہے اس کی نظیر کم کم ملتی ہے۔ عوام گھروں سے اسی طرح نکلتی رہی تو پاکستان سے جنگل راج ختم ہو جائے گا۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

کامیاب جلسے کو دیکھ کر حکومت اور اس کے ہینڈلرز بوکھلا گئے ہیں، کٹھ پتلی حکومت کے ڈپٹی کمشنر طاقت کے استعمال سے عوام کو مشتعل کرنے فساد پھیلانا چاہتے ہیں۔ افسوس؛ ایسے ناسور جمہوریت کے اصل دشمن ہیں۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے جو آج کیا وہ بہت پہلے کرلینا چاہیے تھا، یہی جوش جنون اور جذبہ کسی بھی تحریک کو کامیاب کرسکتا ہے، یہ ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان ناحق قید ہے، سوال یہ ہے کہ عمران خان کو آزاد کیسے کرنا ہے، جواب ایک ہی ہے؛ عوامی طاقت

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

صبح صبح اسلام آباد پولیس نے سنگجانی سے گرنیڈ پکڑ لیے تھے، ویسے پولیس تو چاہے تو ڈائینوسار بھی پکڑ لے لیکن عوام نہیں ڈرے، بلکہ توقعات سے کئی گنا عوام جمع ہوگئی۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

کوئی اڈیالہ کے قیدی کو بتائے کہ اس کی قوم نے خوف کے بت توڑ دیئے ہیں! لوگ کہتے ہیں صحافی بنیں؛ کیا صحافی اس ملک کے شہری نہیں؟ کیا صحافی جبر کا شکار نہیں؟ کیا صحافی مظلوم نہیں؟ ظلم کیخلاف کھڑا نہیں ہونا، مظلوم کی حمایت نہیں کرنی تو صحافت کیسی؟ پھر تو وظیفہ خور قصیدہ خواں بن جائیں

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ بابا جی فیصل ٹاؤن سے سنگجانی، تقریبا 15 کلومیٹر پیدل چل کر جلسہ گاہ پہنچے، کہا کہ ہم عمران خان کے عاشق ہیں، باقی پنجابی میں جو کہا وہ خود ہی سن لیں 🤣

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

اردن میں فلسطین کی حمایت کیلئے مظاہرہ، ہزاروں اردنی شہری سڑکوں پر #FreeGaza

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

یحیی خان نے کرسی بچانے کے لیے ملک کو تڑوایا ہزاروں لوگوں کو قتل کروایا۔حمود الرحمن کمیشن رپورٹ یہ بتاتی ہے میں یہ نہیں کہہ رہا۔ عمران خان کا ایک بار پھر سانحہ مشرقی پاکستان کا ذکر، صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ 160 نشستیں جیتنے والی جماعت کے خلاف آپریشن کیا گیا تھا۔ آج بھی اپنی

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

رؤوف کلاسرا صاحب کو بتانا پڑ رہا ہے کہ انہوں نے اپنے دوست کیلئے کیا کردار ادا کیا؛ جنہوں نے واقعی کردار ادا کیا انہیں بتانا نہیں پڑتا؛ عوام کا چھوٹا سا گلہ تھا کہ حضور آپ نے فیصل واوڈا کو شٹ اپ کال کیوں نہ دی؟ امید ہے جواب ملے گا۔ Rauf Klasra

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے کچھ "خاص ذرائع" نے بتایا کہ دو سال کی ریاستی بربریت کے باوجود لاکھوں افراد کا جلسہ گاہ کی جانب آنا غیر متوقع تھا، اب اسٹیبلشمنٹ جلسہ کی اجازت دینے کو بڑی غلطی سمجھ رہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ کوشش کی جائے گی کہ آئندہ جلسہ نہ کرنے دیا جائے۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

گرفتاریوں سے اور جبر سے تحریک انصاف کو اگر دو سال میں دبایا نہیں جاسکا اور ووٹ توڑا نہیں جاسکا تو اب بھی ایسا ممکن نہیں ہوگا کہ حضور کو شہر جلانے کا شوق ہے تو شوق سلامت؛ شہر بہت!

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

اس سے بڑھ کر بدقسمتی کیا ہوگی کہ سیاسی کیرئیر کے تقریبا آخری دور میں نواز شریف اور زرداری صاحب کی حیثیت شوکت عزیز یا مرحوم میر ظفر اللہ خان جمالی سے زیادہ کی نہیں ہے، اور وزیراعظم شہباز شریف تو بالکل کسی جرنیل کے خانسامے کی طرح "جی سر" کہنے کے پابند ہیں۔

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

پہلے “نامعلوم” ایک وکیل کے دفتر میں ایسے گھستا ہے جیسے اس کے باپ کا گھر ہے۔ پھر پولیس والے کو وہی “نامعلوم” ڈائریکشن دیتا ہے اور سب سے پہلے چیز جو “نامعلوم” مانگتی ہے وہ ان وکیل صاحب کا فون ہے۔ پھر کہتے ہے ثبوت دو کہ یہ وہی ہے۔ کھلی بدمعاشی۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

"اپنے ادارے کی اصلاح کرو" کیا ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو یا منتخب وزیراعلی "اصلاح" کا بھی نہیں کہہ سکتا؟ اس میں غلط کیا ہے؟