HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profileg
HUM News done

@humnewspakistan

Official Twitter account of #HUMNews, a Pakistani Urdu news channel and part of Hum Network.

ID:888689476511432704

linkhttp://www.humnews.pk calendar_today22-07-2017 09:17:37

176,4K Tweets

213,8K Followers

13 Following

HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

چور، ڈاکو کا سرٹیفکیٹ دینے سے نہیں، نوجوان نسل کو فنی تعلیم اور ڈپلومہ سرٹیفکیٹ دینے سے قوم بنتی ہے، وزیراعظم
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیے تو تنقید کی گئی،عمران خان کو اس سے بہتر پروگرام لانا چاہیے تھا؟ وزیر اعظم شہباز شریف
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں فخر ہے، اعلیٰ عدالت نے احسن اقبال کو ایمانداری کا سرٹیفکیٹ دیا، وزیراعظم
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

حق میں فیصلہ آجائے پھربھی الیکشن کمیشن متنازع رہے گا humnews.pk/latest/413760/

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

ایف اے ٹی ایف کیجانب سے پاکستان کی کاوش کو بارہا سراہا گیا، دفتر خارجہ humnews.pk/latest/413757/

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

کارکنان کے آنے کا خدشہ ہے، پولیس کی بھاری نفری فراہم کی جائے، الیکشن کمیشن کا خط humnews.pk/latest/413754/

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

اعتزاز احسن پیپلز پارٹی کے جیالے عمران خان کے دوست
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

وادی ہنزہ میں 4 روزہ فیسٹیول آف نارتھ گوجل چیپٹر کا انعقاد
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

کلثوم نواز کی بیماری تسلیم نہ کرنے پر شرمندگی ہوئی، میں غلط تھا،اعتزاز احسن
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

کسی سے سیاسی اختلاف ہو، اس کیخلاف رانا ثناء اللہ کی زبان استعمال کی جائے، ایسے انداز گفتگو پر یقین نہیں، اعتزاز احسن
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف کو سیریس سے نہیں لیتا!! انہوں نے تو پتا نہیں کیا کچھ کہا ہے، اعتزاز احسن
----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates

Khawaja M. Asif

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

افغان حکومت کا مسئلہ امن، سیکیورٹی اور عالمی دخل اندازی ہے humnews.pk/latest/413746/

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا
-----------
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے ہم نیوز کے یوٹیوب چینل پر:
bit.ly/HumUpdates
live

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ humnews.pk/latest/413728/

account_circle