Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profileg
Shah Owais Noorani

@iamowaisnoorani

Special Assistant to Prime Minister. Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account

ID:957361574586535936

linkhttps://na.gov.pk/en/assistants_list.php calendar_today27-01-2018 21:16:01

12,3K Tweets

168,2K Followers

321 Following

Follow People
M. Asim Khan(@asimnyazee) 's Twitter Profile Photo

ظالموں نے ارشد شریف کی ماں بھی خود سے بنا ڈالی۔۔۔بد دیانتی کی انتہا ہے۔۔۔یہ ارشد شریف کی ماں نہیں۔۔۔

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

ﺑﻬﯿﮍ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﻬﯽ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻬﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﮐُﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺗﻮ ﻣﺠﻬﮯ ﮈﻫﻮﻧﮉﺍ ﮨﻮﺗﺎ

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف نے کیسے کردار کشی کی یا کس پر حملوں کا مذاق اڑایا اب یہ باتیں کرنا سنگدلی ہے۔
ارشد شریف اللہ کے حضور پیش ہو گئے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد۔میں سب سے گذارش کرتا ہوں ہم گدھ نہیں انسان ہیں ہم لاشیں نہیں بھنبھوڑتے ہمیں مغفرت کی دعاء کرنی ہے۔ اور سیاست کرنے والوں کی ہدایت کی

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اللہ آپ کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔ آمین

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

تجزیہ کار Ammar Masood اینکر پارس خورشید کو “بھی اور ہی” کا صیغہ استعمال کرنے کا سبق دیتے ہوئے 🫣

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

لو بھئی پاکستانیو مبارک ہو۔
یہ ہے عمران نیازی کی فوج کا پہلا دستہ !

لو بھئی پاکستانیو مبارک ہو۔ یہ ہے عمران نیازی کی فوج کا پہلا دستہ !
account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

حوصلہ بچے حوصلہ !
فاشزم کے باوجود کہیں انٹرویو رک گیا تو کون سی قیامت آ گئی تم لوگ تو سیدھا مار دیتے تھے۔

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہو، کہ بس دیکھ لیا ہم نے ترا دل
دل دیکھ لیا اور پھر ارماں نہیں دیکھا

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

بدر احد والوں کی فضیلتوں پر تو قران گواہ ہے۔ جب منبروں پر شراب گھڑوں میں پینے والے وحدت امت کے جعلی نقیب بن کر بلائے جائیں گے تو یونہی غلاظت الٹیں گے۔
امت کے مقدس ترین افراد پر گز گز کی زبانیں ناقابل قبول ہیں

account_circle
Nida Kirmani(@NidaKirmani) 's Twitter Profile Photo

Expensive private schools in Pakistan have created a small class of young people who only converse in English, who get their culture from Netflix/Insta & only socialise with people in their own class. They are completely cut-off from the realities of the other 95%.

account_circle
Daniyal Umar(@Daniyalspeaks) 's Twitter Profile Photo

”میں اسپتال جارہا ہوں، پلیز راستہ دے دیں“ بزرگ شہری تحریک انصاف کے کارکنان سے التجا کرتا رہا۔ پی ٹی آئی کارکنان بزرگ شہری کو گالیاں دیتے رہے، افسوس ناک ویڈیو

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پورے عدالتی نظام کا نوحہ جسٹس عیسی نے بیان کر دیا۔
دل کے کانوں سے سنیے

account_circle